Zohan Health

Zohan Health Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zohan Health, Medical and health, Kot Radha Kishan.
(1)

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے (القرآن)
ہمارے پاس مختلف امراض کیلیے ادویات بہت ہی پریمیم کوالٹی کی تیار کی جاتی ہے جو کہ پوری دنیا میں بھیجی جاتی ہے ماہر امراض سپرم و سیمن مردانہ بانج پن میڈیسن منگوانے اور مشورہ کیلیے رابطہ کریں
03704007258

*پرانا بخار ، معدے کی گرمی اور ٹائیفائیڈ کا علاج*پرانے بخار ، معدے کی گرمی ، معدے کا السر اور جن کو بھوک نہ لگتی ہو ، جس...
06/03/2026

*پرانا بخار ، معدے کی گرمی اور ٹائیفائیڈ کا علاج*
پرانے بخار ، معدے کی گرمی ، معدے کا السر اور جن کو بھوک نہ لگتی ہو ، جس کو ہر سال ٹائیفائیڈ ہو ، یا ہر دس پندرہ دن بعد بخار ہو
*نسخہ ھوالشافی*
آدھ پاؤ اجوائن رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح گرائنڈر میں پانی سمیت پیس کر کپڑے سےاچھی طرح چھان کر پانی نکالیں اتنا پانی نکالیں کہ ڈیڑھ لیٹر والی بوتل بھر جائے ، اس میں ایک پاؤ شکر یا گڑ ملا کر میٹھا کر کے فریج میں رکھیں اور صبح نہار منہ آدھاکپ استعمال کریں
v
Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

"ضعف دل کی وجہ سے ضعف باہ "انسانی جسم میں دل کا مقام بادشاہ جیسا ہے ، سارے اعضاء کی قوتیں دل کی قوت کے تابع ہیں جب دل کم...
06/03/2026

"ضعف دل کی وجہ سے ضعف باہ "
انسانی جسم میں دل کا مقام بادشاہ جیسا ہے ، سارے اعضاء کی قوتیں دل کی قوت کے تابع ہیں جب دل کمزور ہو جاتا ہے تو بقیہ سارے اعضاء میں کمزوری آ جاتی ہے اور قوت باہ جو ان ساری قوتوں پر موقوف ہے وہ بھی کمزور ہو جاتی ہے ۔جب دل کمزور ہو جاتا ہے تو مباشرت کا ارادہ کرنے یا عورت کو اپنے قریب پاتے ہی دل دھڑکنے لگتا ہے زیادہ کمزوری آ جانے پر ہاتھ پاؤں بھی کانپنے لگنتے ہیں عضو میں خیزش و انتشار یا تو پیدا نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو بہت کمزور ہوتا ہے خواہش ج**ع کم یا بالکل زائل ہو جاتی ہے اگر ج**ع کی قوت ہو بھی تو ج**ع میں لزت محسوس نہیں ہوتی ج**ع کے بعد مریض بڑی کمزوری محسوس کرتا ہے اور بعض اوقات بغیر انزال کے ہی انتشار ختم ہو جاتا ہے ۔
علامات
طویل علالت ، زیادہ عرصہ تک بھوکا رہنا ،غم و غصہ کے سبب سے دل کی کمزوری پیدا ہو جاتی ہے مریض کی نبض کمزور ، دوران خون سست اور حرارت غریزی جسم کی گرمی کم ہو جاتی ہے چہرہ زرد ، متفر ، طبیعت اداس معمولی معمولی باتوں سے خائف اور ہراساں ہونا وغیرہ
مفرح اور مقوی قلب اور خوشبودار دوائیں استعمال کریں ،عطر ،کیوڑہ عطر گلاب خس یا کسی اور اچھی دل پسند خوشبو کا بار بار سونگھنا بھی مفید ہے ماحول اور آب و ہوا کی تبدیلی بھی مفید ہے ۔قوت ہاضمہ کا بھی خیال رکھیں ، انگور ، انار ، سیب ، خربوزہ ، تربوز بشوق کھائیں اللہ کے ذکر کی کثرت کریں کیونکہ اللہ کے ذکر سے ہی دلوں میں سکون ہے ۔
ھوالشافی
🌹حب جواہرات امساکی 🌹
مروارید ناسفتہ 10 گرام
زعفران اصل 10 گرام
شاخ مرجان 10 گرام
زمرد اخضر۔ 5 گرام
نیلم۔ 5 گرام
فیروزہ۔ 4 گرام
عنبر اشہب۔ 3 گرام
زہر مہرہ خطائی 6 گرام
ست سلاجیت 3 گرام
جوہر لوبان۔ 2 گرام
ریگ ماہی 10 گرام
کچلہ مدبر۔ 10 گرام
ورق نقرہ۔ 50 عدد
مصطگی رومی 10 گرام
کشتہ قلعی۔ 3 گرام
عقر قرعا اصل۔ 15 گرام
جوزبوا 10 گرام
عرق بید مشک۔ 150 ملی لیٹر
عرق گلاب۔ 50 ملی لیٹر
آب برگ پان 100 ملی لیٹر
ترکیب وترتیب۔
حجریات کو عرق بید مشک سے مکلس کر لیں
سلاجیت زعفران کو عرق گلاب میں حل کرلیں
باقی مفرد ادویہ کا باریک پاؤڈر کرلیں
اب کھرل میں پاؤڈر مفرد ادویہ و مکلسات ڈال کر کھرل کرنا شروع کریں سب سے پہلے سلاجیت ملا عرق ملاتے اور کھرل کرتے رھیں مانند غبار پانی میں مکمل حل پذیر حالت میں آئے گا پھر ہی اس کے وہ اثرات سامنے آئیں گے جو مریض کی حالت بدل کر رکھ دیں گے۔
پھر تمام ادویہ کو اکٹھا کرکے آب پان میں کھرل کرکے جنگلی بیر برابر گولیاں بنالیں
ایک گولی رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے
دل کی تمام بیماریوں‘ یعنی اختلاج قلب‘ دل دھڑکنا‘ ضعف قلب اور خفقان وغیرہ کیلئے آب حیات ہے۔ اکثر ایک ہی خوراک سے دل کو طاقت ہونی شروع ہوجاتی ہے اور چند خوراکوں میں ہی تمام اعضاء رئیسہ طاقتور ہوجاتے ہیں ایک ہی خوراک ایک دفعہ تو مریض کو بستر مرگ سے بھی اٹھا دیتی ہے۔ میرے خیال میں اس سے زیادہ تعریف کی ضرورت نہیں
( کامل انتشار ۔قوت باہ ۔اعضاء رئیسہ و شریفہ کی تمام طاقتوں کی بحالی کا اصل جوہر)
ذرا سی ٹینشن ہوئی دل دھڑ دھڑ چلنا شروع۔بیٹھے بیٹھے سانس پھول گیا۔
سوتے میں جسم سُن ہونے کی شکایت ،
شوگر کے مریضوں کے اعضاء کی مستقل بے حسی اور شدید اذیت ،
سر کے پچھلے حصے کا سُن ہونا ،
تھوڑا سا چلنے پہ شدید تھکاوٹ کا احساس،
چھوٹی عمر میں شدید جنسی کمزوری ،
اعضائے تناسلیہ کا بہت کم انتشار اور موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سُن ہو جانا ،
لڑکوں میں عضو خاص کی انتہائی کمزور بڑھوتری ، پینتیس سال کی عمر میں ہی نامردی کی علامات ،بوقت مباشرت و انزال دل کی بے ترتیب دھڑکن ۔
ہر وقت کندھوں اور جسم کا تھکا رہنا کسی کام کے کرنے کو دل نہ کرنا
اور بھی ایسی بہت سی شکایات ہم ہر تیسرے مریض سے روز سنتے ہیں۔
بہت سی ادویات بھی استعمال کرواتے ہیں جن سے کچھ لوگ بہتری بھی محسوس کرتے اور کچھ مکمل ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
لیکن یہ سب علامات آج کے دور میں اتنی زیادہ کیوں ہو رہی ہیں جب اس پہ غور کیا تو بڑی بھیانک حقیقت سامنے آئی کہ عمومی طور پہ دل کی طاقت خون کو سپلائی کرنے کی قابلیت بڑی تیزی سے لوگوں میں کم ہو رہی ہے۔ یاد رکھیں دل وہ واحد عضو ہے جسکی کمزوری کا احساس بہت دیر سے ہوتا ہے
المختصر اعلیٰ درجہ مقوی و ممسک ہے اور تمام اعضائے رئیسہ کو تقویت بخشنے میں بے مثل ہے۔کمزوری چاہے جس بھی وجہ سے ہو چند خوراکوں سے ازالہ ہوگا ان شاءاللہ

Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

ٹائمنگ بڑھانے کی قدرتی دوا جس سے وقت خاص ادھے گھنٹے تک چلا جاتا ہے تجربہ شدہ جائفل گل انار موچرس مازو اجوائن خراسانی گل ...
06/03/2026

ٹائمنگ بڑھانے کی قدرتی دوا جس سے وقت خاص ادھے گھنٹے تک چلا جاتا ہے تجربہ شدہ جائفل گل انار موچرس مازو اجوائن خراسانی گل دھاوا تمام جز دو دو ماشہ پیس کرنا چھوارے میں بھر لیں اٹا لپیٹ کر گھی میں بریاں کر لیں کوٹ کر چنے برابر گولی بنا لیں وقت خاص سے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ سے لیں رزلٹ اپ کے سامنے ہوگا نہایت مجرب المجرب ہے


Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

جنسی طاقت کی دشمن غذائیں مردوں کی ایک کثیر تعدادورزش بھی کرتی ہے ، طاقت ور غذا بھی کھاتی ہے، لیکن وہ اپنی کم علمی کی بنا...
06/03/2026

جنسی طاقت کی دشمن غذائیں
مردوں کی ایک کثیر تعدادورزش بھی کرتی ہے ، طاقت ور غذا بھی کھاتی ہے، لیکن وہ اپنی کم علمی کی بنا پر ایسی غذاؤں کو اپنے کھانے کا حصہ بنا لیتے ہیں جو سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیتے ہیں ۔ ایک طویل تحقیق کے بعد ہم آپ کو ان غذاؤں کی فہرست بتاتے ہیں ۔
1۔پہلی چیز ہے ایسی ڈیری پراڈکٹ جس میں لیکٹک ایسڈlactic acid ہو ۔ اس میں سر فہرست گائے کے دودھ سے بھی ہوئی پنیر اور دوسری ڈیری پراڈکٹ ہیں ، جن کو ایک خاص مقدار سے زیادہ کھانے سے جنسی طاقت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ زیادہ مقدار سے مراد ہے کہ اگر آپ انہیں روزانہ اپنی دو دفعہ غذا کا حصہ بناتے ہیں تو یہ زیادہ ہے۔
2۔تمام تلی ہوئی چیزیں جو فاسٹ فوڈ میں استعمال ہوتی ہے ، حیرت انگیز طور پر مرد اور خواتین دونوں کی جنسی توانائی کو زائل کرنے میں بہت برا کرادر ادا کرتی ہیں ۔ آلو کے چپس اس میں سر فہرست ہیں ۔
3۔میدے سے بنی ہوئی چیزیں (refined carbohydrates)تمام بریڈز، سلانٹیاں ، نوڈلز وغیرہ جو صرف باریک میدے سے بنی ہوں ، اور جس مین چوکر نکالا گیا ہو ، جنسی قوت کو آہستہ آہستہ تباہ کر دیتی ہیں ۔ ان کو کم سے کم استعمال کریں ۔ چھوڑ دیں تو زیادہ بہتر ہے۔
4۔چاکلیٹ کا نام سن کر آپ چونکے ہوں گے لیکن جناب جدید تحقیق بتاتی ہے کہ اس کا زیادہ استعمال بھی آپ کی جنسی ڈرائیو کو کم کرنے کا باعث ہے ۔ روزانہ ایک پیس لینا بھی زیادتی میں شمار ہوگا ۔ ہفتے میں ایک یا دودفعہ کھانا برا نہیں ۔
5۔ سویا دودھ اور سوس بھی سیکس توانائی کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، اس کا استعمال بہت دیکھ بھال کر ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔
6۔مائیکرو اوون کے پوپ کارن بھی جنسی حوالے سے انتہائی مضر ثابت ہوئے ہیں ۔ آپ کو اگر یہ پسند ہیں تو آپ اوون کے بجائے انھیں دوسرے طریقے سے بنائیں ، وہ ٹھیک ہیں ۔
7۔میٹھا اور وہ بھی کریم میکس آپ کی جنسی توانائی کا بہت بڑا دشمن ہے ۔ اصول یاد رکھیں کہ موٹاپا کرنے والی تمام غذائیں جنسی طاقت کی دشمن ہیں اور موٹا آدمی آہستہ آہستہ ہیجڑے کے بہت قریب ہوتا جاتاہے ۔ ایک عالمگیر سروے کے مطابق موٹی عورت یا موٹا مرد ،کبھی بھی سیکس لائف میں اپنے پاٹنر کو خوش نہیں کر سکتا۔ موٹے کی بیوی جس دن سمارٹ مرد کے ہاتھ لگی ، موٹا اپنی بیوی سے ہاتھ دھو بیٹھے گا!
8۔ پودینہ کے فوائد بے شمار بتائے جاتے ہیں لیکن اگر آپ اسے کچا کھائیں یا اس کی خوشبو کے لیے اسے منہ میں رکھنے کے عادی ہیں یا آپ منٹ ٹافی کھاتے ہیں یا منٹ چیونگم کے عادی ہیں تو یہ آپ کی جنسی طاقت کے لیے مناسب نہیں ۔ اس کے بجائے آپ منٹ قہوہ پی سکتے ہیں جو مفید بھی ہے اور اس برے اثرات سے پاک بھی۔
9۔ٹافیاں اور کینڈیز بھی مردانہ قوت کی دشمن ہیں ، یہ آپ بچوں کے لیے رہنے دیں،بالغ مردو عورت کے لیے یہ ٹھیک نہیں۔
10۔ ڈائٹ سوڈا بھی تحقیق کے مطابق جنسی طاقت کے لیے مناسب نہیں ،یہ اس میں خاطر خواہ کمی کا باعث بنتا ہے ۔
یہ تمام معلومات دنیا کے معروف طبی جریدے’’ میڈیکل ڈیلی ‘‘ سے ماخوذ ہیں اور انتہائی معتبر ہیں
☜مردانہ طاقت چالیس مردوں کے برابر کیسے کی جائے ؟
بہی جسے انگریزی میں Quinceکہتے ہیں ایسا پھل ہے جو آڑو اور سیب سے مشابہہ ہوتا ہے اس کا احادیث میں بھی ذکر ملتا ہے۔
اطبا کا کہنا ہے کہ بہی کا مزاج بارد یابس ہے اور ذائقہ کے اعتبار سے اس کا مزاج بھی بدلتا رہتا ہے مگر تمام بہی سرد اور قابض ہوتی ہیں‘ معدہ کے لئے موزوں ہے‘ شیریں بہی میں برودت و یبوست کم ہوتی اور زیادہ معتدل ہوتی ہے .ترش بہی کھانے سے قبض اور خشکی پید اہوتی ہے.
بہی کی ساری قسمیں تشنگی کو بجھادیتی ہیں اور قے کو روکتی ہیں. پیشاب آوراور پاخانہ بستہ کرتی ہے‘آنتوں کے زخم کے لئے نافع ہے. اس کا مربہ معدہ اور جگر کو تقویت پہنچاتا ‘دل کو مضبوط کرتا اور سانسوں کو خوشگوار بناتا ہے۔
بہی کھانے والی خواتین خوبصورت بچے پیدا کرتی ہیں اورمردوں میں چالیس افراد کے برابر قوت عود آتی ہے۔
بہی کا مربہ اس حوالے سے بہترین غذا ہے جو نہار منہ کھایا جائے تو دل کے عوارض سے بچاجا سکتا ہے۔
بہی کو عربی میں سفر جل کہتے ہیں.اسکی سب سے زیادہ کاشت ترکی میں ہوتی ہے. پاکستان میں بھی پہاڑی علاقوں میں دستیاب ہے.تاہم پاکستان کے سوا دیگر ممالک میں اسکی کاشت تجارتی پیمانے پر ہوتی ہے۔
مردانہ طاقت بڑھانے کے پانچ بہترین نسخے ۔
☜نمبر ایک :دو دیسی انڈے کھانے کے بعد آدھا کلو دودھ پینا عادت بنا لیں کبھی مردانہ کمزوری نہیں ہوگی۔
☜ نمبر دو :گرم دودھ میں دو چمچ شہد ملا کر پینے سے جنسی کمزوری ختم ہوجاتی ہے اور تولیدی مادہ ھاڑہ ہوتا ہے۔
☜نمبر تین :نیم گرم دودھ میں زاعفران ملا کر پینے سے مردانہ طاقت بہترہوجاتی ہے ۔
☜نمبر چار :دس گرام دیسی گھی کے ساتھ ایک کیلا کھانے سے اور بعد میں دودھ پینے سے بھی مردانہ قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔
☜نمبر پانچ :چھوارے دودھ میں ملاکر پینے سے جنسی کمزوری دور ہوتی ہے اور ٹائمنگ بہتر ہوتی جاتی ہے ۔

Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

دوائے سنگرہنی:- سونٹھ پانچ تولہ سونف پانچ تولہ ہرڑ پانچ تولہ چینی پندرہ تولہ سب کو علیحدہ علیحدہ پیس کر ملا لیں۔ خوراک ا...
06/03/2026

دوائے سنگرہنی:-
سونٹھ پانچ تولہ
سونف پانچ تولہ
ہرڑ پانچ تولہ
چینی پندرہ تولہ
سب کو علیحدہ علیحدہ پیس کر ملا لیں۔ خوراک ایک سے تین ماشہ، دن میں دوبار پیچش سنگرہنی کمزوری معدہ اور بد ہضمی کے دستوں کے لئے مفید ہے
Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

👈نفس میں ڈھیلا پن آ چکا ہے👈ہاتھ کا استعمال کر کر کے نفس سکڑ چکا ہے👈نفس چھوہارے کی طرح چھوٹا سا رہ چکا ہے 👈شادی کروانے سے...
06/03/2026

👈نفس میں ڈھیلا پن آ چکا ہے
👈ہاتھ کا استعمال کر کر کے نفس سکڑ چکا ہے
👈نفس چھوہارے کی طرح چھوٹا سا رہ چکا ہے
👈شادی کروانے سے ڈر لگ رہا ہے
👈 مشت زنی کر کے ڈپریشن میں مبتلا ہو چکے ہو آپ ۔۔

🌺تو آپکا بھائی کس لئے ہے ۔۔۔

شادی کروانے سے ایک ماہ پہلے ہمارا یہ طوفانی نسخہ کھا لیں ۔۔۔جتنی طاقت ضائع ہو چکی ہے اس سے ڈبل واپس آۓ گی

عضو خاص کا ڈھیلا پن ختم ہو گا اور مشت زنی سے سکڑا ہوا عضو اپنی اصلی حالت میں آ جاۓ گا
منی بکثرت پیدا ہو گی اور جراثیموں کا انبار لگ جاۓ گا
👈 جو حضرات ہر طرح سے مایوس ہو چکے ہیں وہ یہ دوا استعمال کریں مایوسی قریب بھی نہیں پھٹکے گی اور اپنی صحت پہ رشک آۓ گا ۔۔۔۔اور مستقل طور پہ مکمل علاج ہے ۔۔۔
عورت کو مکمل طور پہ مطمئن کر دینے والا زبردست نسخہ
نوٹ کریں مہنگا ضرور ہے لیکن کارگر ہے ۔۔۔۔

نسخہ ۔۔۔

( ھوالشافی )

موصلی سفید
ستاور
اسگند
کونچ بیج
50 50 گرام

ثعلب مصری
ثعلب پنجہ
عقرقرحا
تالمکھانہ
بکھڑا
تخم ریحان
جنسنگ گولڈ

20 20 گرام

ریگ ماہی ایک تولہ
زعفران 5 گرام
الائچی سبز 20 گرام

کشتہ قلعی
کشتہ مرجان
کشتہ مروارید
کشتہ نقرہ
کشتہ یاقوت
5۔5 گرام

کشتہ جات کے علاوہ تمام اشیاء ایک نمبر لیکر امام دستے سے کوٹ کر پاٶڈر بنا لیں اور کشتہ جات مکس کر کے محفوظ کر لی

طریقہ استعمال

صبح و شام آدھی آدھی چمچ ہمراہ دودھ گاٶ ۔۔۔۔ ایک ماہ کافی ہے ۔۔۔ طاقت سر چڑھ بولے گی ۔۔۔ جو شادی سے گھبراۓ ہوۓ لوگ ہونگے اس کے استعمال سے ایک رات میں تین سے چار بار ہمبستری کرنے کے قابل بن جائںنگے ۔۔۔۔استعمال کریں اور دعائیں ۔۔
نوٹ ۔۔ یہ حتمی علاج یے اور مہنگا بھی ہے لیکن کارگر ہے انشاءاللہ ۔۔۔آزمانہ شرط ہے
تیار شدہ لوگ مجھ سے رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں
Zohan Health Centre
03184834021
03704007258

https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

انتشار،ٹائمنگ فل نفس ہڈی جیسا سخت* جسمانی قوت گھوڑے جیسی طاقت، جوانی برداشت سے باہر ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎفہ  ﮐﺎﻟﮯ ﭼﻨﮯ 10 ﮔﺮﺍﻡب...
06/03/2026

انتشار،ٹائمنگ فل نفس ہڈی جیسا سخت*
جسمانی قوت گھوڑے جیسی طاقت، جوانی برداشت سے باہر
ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎفہ

ﮐﺎﻟﮯ ﭼﻨﮯ 10 ﮔﺮﺍﻡ
بادام 7 عدد
نرکھجور 5 عدد
ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﺑﮭﺮ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﮕﻮ
ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﯽ ﺍﻟﺼﺒﺢ
ﺩﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﮭﻮﭦ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ دو چمچ شہد خالص دیسی
ﻣﻼ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ۔
ﺍﻭﺭ ﺍُﻭﭘﺮﺳﮯ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﯿﺌﮟ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ
ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ہو جاتا ہے،منی پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر رونق لے آتا ہے ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

سورنجاں شیریں (Colchicum Luteum) جوڑوں کے درد، گٹھیا (Arthritis)، کمر درد، اور عرق النسا (Sciatica) کے لیے طبِ یونانی کی...
06/03/2026

سورنجاں شیریں (Colchicum Luteum) جوڑوں کے درد، گٹھیا (Arthritis)، کمر درد، اور عرق النسا (Sciatica) کے لیے طبِ یونانی کی ایک نہایت مؤثر اور معروف جڑی بوٹی ہے
دردوں کے علاج کے لیے اسے مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے: سادہ سفوف (پاؤڈر)
عام جسمانی اور جوڑوں کے درد کے لیے درج ذیل اجزاء کا سفوف تیار کیا جا سکتا ہے
اجزاء: سورنجاں شیریں، سونٹھ، اور اسگند ناگوری۔
تیاری: تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
استعمال: یہ سفوف نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے
اہم طبی فوائد
جوڑوں کا ورم: یہ جوڑوں کی سوزش اور سوجن کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
عرق النسا اور نقرس: چھوٹے جوڑوں کے درد اور لنگڑی کے درد (Sciatica) کے لیے روایتی طور پر استعمال ہوتی ہے۔
ریاحی درد: جسم میں گیس اور بادی کی وجہ سے ہونے والے دردوں کو ختم کرتی ہے۔
ضروری نوٹ: سورنجاں شیریں کا استعمال ہمیشہ اعتدال میں کریں اور کسی بھی قسم کی الرجی یا پرانی بیماری کی صورت میں اپنے معالج یا مستند حکیم سے مشورہ ضرور کریں۔
Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

ملک تھسل ایک معروف جڑی بوٹی ہے جس کا سائنسی نام سِلی بَم ماریانم ہے۔ یہ پودا صدیوں سے دنیا کے مختلف خطوں میں خصوصاً جگر ...
06/03/2026

ملک تھسل ایک معروف جڑی بوٹی ہے جس کا سائنسی نام سِلی بَم ماریانم ہے۔ یہ پودا صدیوں سے دنیا کے مختلف خطوں میں خصوصاً جگر کی صحت کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اس کے بیجوں میں ایک اہم قدرتی مادہ پایا جاتا ہے جسے سلیمارین کہا جاتا ہے۔ جدید طبی تحقیق کے مطابق سلیمارین جگر کے خلیوں کو زہریلے مادوں سے بچانے، ان کی مرمت کرنے اور جگر کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ اسی وجہ سے بہت سے ماہرین طب اس پودے کو جگر کے لیے نہایت مفید قدرتی نعمت قرار دیتے ہیں۔
جگر انسانی جسم کا ایک نہایت اہم عضو ہے جو خون کو صاف کرنے، زہریلے مادوں کو خارج کرنے اور خوراک کو توانائی میں تبدیل کرنے جیسے اہم کام انجام دیتا ہے۔ اگر جگر کمزور ہو جائے تو پورے جسم کی صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ مختلف تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ملک تھسل میں موجود سلیمارین جگر کے خلیوں کو نقصان پہنچانے والے مضر مادوں کے اثرات کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ جگر کے خلیوں کے گرد ایک حفاظتی تہہ پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جس سے نقصان دہ کیمیائی مادوں کا اثر کم ہو جاتا ہے۔
جدید طبی تحقیق میں یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ ملک تھسل جگر کے خراب یا کمزور خلیوں کی مرمت کے عمل کو تیز کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ بعض تجربات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے استعمال سے جگر کے بعض اہم اشاریوں میں بہتری دیکھی گئی۔ اسی وجہ سے بعض معالجین اسے جگر کی کمزوری، جگر کی سوزش اور چربی والے جگر یعنی فیٹی لیور کے مریضوں کے لیے معاون علاج کے طور پر استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
دنیا کی مختلف جامعات اور تحقیقی اداروں میں اس جڑی بوٹی پر مزید تحقیق بھی کی گئی ہے۔ امریکہ کی واشنگٹن یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ملک تھسل میں موجود قدرتی اجزاء جسم کے خلیوں کو نقصان سے بچانے اور سوزش کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی طرح 2023 اور 2024 میں شائع ہونے والی کئی طبی تحقیقات میں یہ دیکھا گیا کہ اس جڑی بوٹی کے استعمال سے بعض مریضوں میں جگر کے افعال بہتر ہوئے اور جگر کے بعض نقصان دہ اثرات میں کمی آئی۔
آج کل پوری دنیا میں ملک تھسل کو نہ صرف روایتی جڑی بوٹی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے بلکہ اس سے مختلف قدرتی غذائی سپلیمنٹ بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔ یورپ، امریکہ اور ایشیا کی بہت سی دوا ساز کمپنیاں اس کے بیجوں سے سلیمارین نکال کر کیپسول، گولیاں اور سفوف کی شکل میں تیار کرتی ہیں۔ یہ سپلیمنٹ عام طور پر جگر کی صحت بہتر بنانے، جسم کو زہریلے مادوں سے بچانے اور جگر کی کمزوری میں مدد کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ بعض ممالک میں یہ سپلیمنٹ جگر کے مریضوں کو معاون علاج کے طور پر بھی دیے جاتے ہیں۔
کچھ مطالعات میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملک تھسل جسم میں پیدا ہونے والے نقصان دہ مادوں کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔ یہ مادے خلیوں کو نقصان پہنچا کر مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔ ملک تھسل میں موجود قدرتی اجزاء ایسے نقصان دہ مادوں کے اثرات کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں جس سے جسم کے خلیوں کی حفاظت ممکن ہوتی ہے۔
روایتی طب میں بھی ملک تھسل کو ایک مفید جڑی بوٹی سمجھا جاتا ہے اور اسے صدیوں سے جگر کو مضبوط بنانے، جسم کی صفائی کرنے اور نظامِ ہضم کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ بہت سے ماہرین کے مطابق اگر اسے درست طریقے اور مناسب مقدار میں استعمال کیا جائے تو یہ صحت کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
خلاصہ یہ ہے کہ ملک تھسل ایک ایسی قدرتی جڑی بوٹی ہے جس کے فوائد کو قدیم تجربات کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی تحقیق بھی تسلیم کر رہی ہے۔ خاص طور پر جگر کی حفاظت، جگر کے خلیوں کی مرمت اور جسم میں سوزش کو کم کرنے کے حوالے سے اس پودے پر دنیا بھر کی جامعات اور تحقیقی اداروں میں تحقیق جاری ہے۔ اسی وجہ سے آج کل پوری دنیا میں اس سے تیار ہونے والے مختلف قدرتی سپلیمنٹ بھی مقبول ہو رہے ہیں اور بہت سے لوگ جگر کی صحت کے لیے انہیں استعمال کر رہے ہیں۔
Authentic Scientific References
1. Abenavoli L., et al. (2018). Milk Thistle (Silybum marianum): A Comprehensive Review for Liver Diseases. Phytotherapy Research.
2. Federico A., et al. (2017). Silymarin in Non-Alcoholic Fatty Liver Disease: A Systematic Review. World Journal of Gastroenterology.
3. Loguercio C., Festi D. (2011). Silybin and the Liver: From Basic Research to Clinical Practice. World Journal of Gastroenterology.
4. National Center for Complementary and Integrative Health (NCCIH). (2020). Milk Thistle and Liver Health Research.
5. Polyak S.J., et al. (2010). Identification of Hepatoprotective Properties of Silymarin. Hepatology Journal.

Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

کان کے درد: صرف کان کی وجہ سے نہیں ہوتا — سائنس کیا کہتی ہے؟زیادہ تر لوگ جب کان میں درد محسوس کرتے ہیں تو فوراً سوچتے ہی...
06/03/2026

کان کے درد: صرف کان کی وجہ سے نہیں ہوتا — سائنس کیا کہتی ہے؟
زیادہ تر لوگ جب کان میں درد محسوس کرتے ہیں تو فوراً سوچتے ہیں کہ مسئلہ صرف کان کے اندر ہے،
لیکن تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ کان کا درد ہمیشہ کان کی بیماری نہیں ہوتا۔
ریسرچ کے مطابق کان درد کی 4 اصل وجوہات:
1) Ear-Brain Connection (NERVOUS SYSTEM)
کان، گلے اور جبڑے کا جو حصہ ہوتا ہے، وہ ایک ہی اعصابی نظام سے جڑا ہوتا ہے۔
یعنی درد وہیں بھی ہو سکتا ہے جہاں آپ محسوس نہیں کرتے!
اگر گلے کا انفیکشن ہو، یا دانتوں میں درد ہو،
تو وہ کان کی طرف ریفر (referral) ہو سکتا ہے۔
یہ سائنس میں “Referral Pain” کہلاتا ہے۔
2) Temporomandibular Joint (TMJ) Disorder
جبڑے کا جوڑ کان کے قریب ہوتا ہے۔
اگر یہ جگہ ٹھیک سے کھل نہیں رہی یا دباؤ میں ہے
تو آپ کان کے اندر درد، کلیکنگ یا discomfort محسوس کر سکتے ہیں۔
(ریسرچ: TMJ اور Ear Pain کا تعلق واضح ہے)
3) Sinus Pressure
سینوس کے انفیکشن یا بند ہونے سے
ناک کے اندر دباؤ بڑھتا ہے، وہ دباؤ کان کے اندر بھی محسوس ہوتا ہے۔
خاص طور پر سرد موسم یا الرجی والے لوگوں میں۔
4) Stress & Jaw Clenching
زیادہ اسٹریس میں لوگ جبڑے کو سختی سے دباکر رکھتے ہیں (Clenching)،
یہ خود بخود کان کے اندر درد یا discomfort پیدا کر دیتا ہے۔
یہ سائنس میں ثابت ہو چکا ہے۔
⚠️ غلط فہمیاں اور سائنس کا جواب
❌ “کان میں درد = کان میں کیڑے لگ گئے”
→ نہیں، تحقیق بولتی ہے کہ زیادہ تر درد nerve referral, TMJ یا sinus pressure کی وجہ سے ہوتا ہے۔
❌ “صرف ڈراپس ڈال دو”
→ غلط۔ اگر اصل وجہ ٹینشن یا جبڑے کی حرکت ہے تو drops کوئی فائدہ نہیں دیتے۔
✔️ نیچرل اور مفید ٹپس (ریسرچ کے مطابق)
✔ کھانا آرام سے چبا کر کھائیں
✔ رات کو سخت جبڑا دبانے سے بچیں
✔ سردی/الرجی میں steam لیں
✔ پانی مناسب پئیں
✔ ڈاکٹر سے TMJ امتحان کرائیں اگر درد مستقل ہو

Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

*ٹھنڈک کا لاجواب نسخہ**ھوالشافی ۔۔۔۔صندل سفید پچاس گرام ۔۔۔گل کنول پچاس گرام ۔۔۔گل سرخ پچاس گرام تخم کاہو پچاس گرام ۔۔گل...
06/03/2026

*ٹھنڈک کا لاجواب نسخہ*
*ھوالشافی ۔۔۔۔
صندل سفید پچاس گرام ۔۔۔گل کنول پچاس گرام ۔۔۔گل سرخ پچاس گرام تخم کاہو پچاس گرام ۔۔گل گاٶزبان پچاس گرام ۔الاٸچی سبز پچاس گرام ۔۔۔۔گلیکسوز ڈی آدھا کلو ۔۔۔۔
سفوف بنا لیں ۔۔۔
مزاج ۔۔۔تر سرد
خوراک ۔.
آدھی چمچ دن میں تین بار کھانے سے پہلے یا بعد پانی یا کچی لسی کےساتھ کھاٸیں ۔۔۔
فواٸد ۔۔۔۔
تمام گرمی کی وجہ سے ہونے والے امراض ۔۔۔کے لیے مجرب ترین دوا ہے ۔۔۔مثلا ۔۔۔یرقان پیشاب کی جلن ۔۔گرمی لگنا ۔۔۔کالا یرقان ۔۔اور منہ کا ذایقہ خراب رہنا ۔گھبراہٹ ۔وغیرہ ہر گرم مرض کے لیے مجرب دوا ہے ۔۔۔۔موسم گرما میں گرمی گرمی کرنے والوں کے لیے بھترین دوا ہے .

Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

اگر کمزوری نے آپ کا اعتماد چھین لیا ہے تو یہ تحریر مت چھوڑیںیہ وہ نسخہ ہے جس نے ہارے ہوؤں کو دوبارہ مرد بنا دیاآخر تک پڑ...
06/03/2026

اگر کمزوری نے آپ کا اعتماد چھین لیا ہے تو یہ تحریر مت چھوڑیں
یہ وہ نسخہ ہے جس نے ہارے ہوؤں کو دوبارہ مرد بنا دیا
آخر تک پڑھنا آپ کے حق میں فیصلہ ثابت ہو سکتا ہے
یہ اشتہار نہیں، مردانگی کی واپسی کا اعلان ہے
جو مرد اسے پڑھ کر بھی رُک نہ سکا، وہ خود حیران رہ گیا
اصل طاقت جاننے والوں کے لیے یہ تحریر خزانہ ہے
کمزوری چھپانے کا وقت ختم، طاقت اپنانے کا وقت شروع
یہ وہ نسخہ ہے جس کا ذکر لوگ خاموشی سے کرتے ہیں
🔥 مردانہ طاقت کا سرچشمہ 🔥
ھوالشافی
یہ کوئی عام نسخہ نہیں…
یہ وہ راز ہے جو برسوں سے طاقت، وقار اور مردانگی کی پہچان رہا ہے۔
یہ وہ تحریر ہے جسے پڑھتے ہوئے ہاتھ خود بخود رُک جائے، آنکھیں دوبارہ پڑھنے پر مجبور ہوں اور دل کہے یہی چاہیے۔
یہ نسخہ اُن مردوں کے لیے ہے
جو کمزوری کو قسمت نہیں مانتے
جو وقتی سہاروں پر یقین نہیں رکھتے
جو چاہتے ہیں اصل طاقت، مکمل اعتماد اور دیرپا نتائج
یہ نسخہ اندر سے وہ کام کرتا ہے
جو مہنگی دوائیں بھی نہیں کر پاتیں
اعصاب کو فولاد بناتا ہے
کمزور باہ کو پہاڑ جیسی طاقت دیتا ہے
اور جسم میں وہ حرارت دوڑاتا ہے جو مرد کو مرد بناتی ہے
یہ نسخہ خاموشی سے کام کرتا ہے
لیکن اس کے نتائج بولتے ہیں
چہرے پر رونق
جسم میں جان
اور رشتے میں وہ مضبوطی
جس کی کمی برسوں سے محسوس ہو رہی ہوتی ہے
👇 اجزاء (ہر ایک اپنی مثال آپ)
✅ ثعلب مصری — 5 گرام
✅ ثعلب پنجہ — 5 گرام
✅ موصلی سفید انڈیا — 5 گرام
✅ تخم اوٹنگن — 5 گرام
✅ ستاور — 5 گرام
✅سلاجیت شدھ —5 گرام
✅ اسکند ناگوری — 5 گرام
✅ تخم ریحان — 5 گرام
✅مصطگی رومی— 5 گرام
✅زعفران —5 گرام
✅عقرقرحا — 5 گرام
✅ جنسنگ _ 5 گر
✅تخم ریحان _5 گرام
✅تل سفید _5 گرام
✅ماکاروٹس _ 5 گرام
✅ریگ ماہی _ 5 گرام
✅کوزہ مصری _ 150 گرام
یہ سب اجزاء مل کر
مردانہ طاقت کا وہ سرچشمہ بنتے ہیں
جس کا اثر صرف جسم پر نہیں
اعتماد، خودداری اور ازدواجی زندگی پر بھی پڑتا ہے
🕯 طریقۂ استعمال
سب چیزوں کا سفوف بنا کر محفوظ کرلیں
چمچ کا چوتھا حصہ صبح نہار منہ
ایک بڑا چمچ رات کو سوتے وقت
نیم گرم دودھ کے ساتھ
صرف چالیس دن
یاد رکھیں
یہ وقتی جوش نہیں
یہ مستقل طاقت ہے
یہ اشتہار نہیں
یہ آزمودہ حقیقت ہے
جو مرد یہ نسخہ پڑھ کر بھی نظر انداز کر دے
وہ خود سے ناانصافی کرتا ہے
🔥 عقل والوں کے لیے اشارہ کافی ہے 🔥

Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
https://whatsapp.com/channel/0029Vb63cSRChq6FlNsSQA0x

Address

Kot Radha Kishan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohan Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram