MNHKotsamaba

MNHKotsamaba Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MNHKotsamaba, Hospital, Maryam Nawaz Hospital, Kot Samaba.

مریم نواز اسپتال، کوٹ سمابہ، رحیم یار خان ایک فلاحی طبی ادارہ ہے جو مکمل طور پر مفت صحت سہولیات فراہم کرتا ہے۔ ہمارے اسپتال میں جنرل سرجری، گائنی، زچگی، الٹراساؤنڈ، فیملی پلاننگ، ٹی بی کی تشخیص و علاج، اور بچوں کی تمام ویکسینیشن بالکل مفت کی جاتی ہیں۔

Exciting Opportunity! 🌟 Maryam Nawaz Hospital, Kot Samaba, Rahim Yar Khan is hiring Women Medical Officers. Step forward...
18/11/2025

Exciting Opportunity! 🌟 Maryam Nawaz Hospital, Kot Samaba, Rahim Yar Khan is hiring Women Medical Officers.
Step forward to make a difference in healthcare!
Apply now via WhatsApp: 03316060353

🌟 مریضوں کے لیے خوشخبری 🌟مریم نواز اسپتال، کوٹسمابہ (ضلع رحیم یار خان) میں👨‍⚕️ جنرل سرجری کے مفت آپریشن کی سہولت 👩‍⚕️🔹 ا...
17/11/2025

🌟 مریضوں کے لیے خوشخبری 🌟

مریم نواز اسپتال، کوٹسمابہ (ضلع رحیم یار خان) میں

👨‍⚕️ جنرل سرجری کے مفت آپریشن کی سہولت 👩‍⚕️

🔹 اپینڈکس (Appendix)
🔹 ہرنیا (Hernia)
🔹 بواسیر (Haemorrhoids)
🔹 مقعد کی دراڑ (A**l Fissure)
🔹 مثانے کی پتھری (Bladder Stone)
🔷️ پلاسٹر چڑھانا / پلاسٹر لگانا (POP)

📢نیز بڑے آپریشن، چھوٹے آپریشن، بچہ دانی نکلوانے کا آپریشن، نارمل ڈلیوری، ڈی این سی، فیملی پلاننگ اور ٹی بی کی مفت تشخیص و علاج کے لیے تشریف لائیں۔

✅️تمام آپریشنز کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ ڈاکٹر حافظ نیاز احمد، گائناکالوجسٹ ڈاکٹر حنا شاہد، ڈاکٹر حنا ارشاد اور ماہر سرجن کی نگرانی میں کیے جاتے ہیں ✅

📍 پتہ: مریم نواز اسپتال، کوٹسمابہ، ضلع رحیم یار خان
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03013619980









**lFissure






Maryam Nawaz Hospital, Kotsamaba is now hiring Pharmacists!Attractive remuneration, health benefits, and a great working...
16/11/2025

Maryam Nawaz Hospital, Kotsamaba is now hiring Pharmacists!
Attractive remuneration, health benefits, and a great working environment await you.
📩 Send your CV on WhatsApp: 03316060353




16/11/2025

مریم نواز اسپتال، کوٹ سمابہ، رحیم یار خان ایک فلاحی طبی ادارہ ہے جو مکمل طور پر مفت صحت سہولیات فراہم کرتا ہے۔ ہمارے اسپتال میں جنرل سرجری، گائنی، زچگی، الٹراساؤنڈ، فیملی پلاننگ، ٹی بی کی تشخیص و علاج، اور بچوں کی تمام ویکسینیشن بالکل مفت کی جاتی ہیں۔

ہمارے ماہر ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ عملے کی ٹیم ہر مریض کو باعزت، محفوظ اور معیاری علاج فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت موجود ہے۔ ہمارا ہدف صحت کی سہولیات تک رسائی کو آسان بنانا اور کمیونٹی کی فلاح و بہبود میں مثبت کردار ادا کرنا ہے۔
انتہائی قابلِ احترام ڈاکٹروں کی زیرِ نگرانی:
ڈاکٹر حافظ نیاز احمد
ڈاکٹر حنا شاہد
ڈاکٹر حنا ارشاد

Address

Maryam Nawaz Hospital
Kot Samaba

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNHKotsamaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category