FOP THQ Kot Sultan Friends of Ptients

FOP THQ Kot Sultan Friends of Ptients fop cardiac technician THQ KTS
1.Arslan Bukhari
2.Altaf Hussain
3.Azhar Abbas

10/10/2021
طاہر کلینک ۔ کوٹ ادو روڈ اڈا حافظ آباد
10/10/2021

طاہر کلینک ۔ کوٹ ادو روڈ اڈا حافظ آباد

Best Doctor of the year .Consultant Cardiologist Dr.Sajjad Ahmad Kharal Shb.Mashaa Allah.Congratulations Sir ❤️❤️
20/09/2020

Best Doctor of the year .
Consultant Cardiologist Dr.Sajjad Ahmad Kharal Shb.

Mashaa Allah.
Congratulations Sir ❤️❤️

FOP In Uniform  with Chair Man of fOP Dr Sajjad Ahmad khral shb AndDR SYED TAHIR Abbas shah shbDr Umair Abid Shb
29/09/2019

FOP In Uniform with Chair Man of fOP Dr Sajjad Ahmad khral shb
And
DR SYED TAHIR Abbas shah shb
Dr Umair Abid Shb

الحمداللہ اب ہمارے اپنے ضلع لیہ میں  کارڈیک سرجری کلینک کا سنگ بنیاد  رکھ دیا گیا ہے۔ لیہ کارڈیک سنٹر اینڈجنرل ہسپتالدل ...
30/08/2019

الحمداللہ اب ہمارے اپنے ضلع لیہ میں کارڈیک سرجری کلینک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔

لیہ کارڈیک سنٹر اینڈجنرل ہسپتال
دل کے مریضوں کی انجیوگرافی،انجیوپلاسٹی
دل کے مریضوں کا بائی پاس
جنرل سرجری۔۔۔کارڈیک ایمرجنسی
فرینڈز آف پیشنٹس سوسائٹی لیہ۔
ڈاکٹر سجاد احمد کھرل صاحب
03006120123
ڈاکٹر عمیر عابد صاحب
،03006995048

14/08/2019

My boss new DCO shb ko online friends of patients society ky cardiac system ko introduce kraty hoy

My boss Dr sajjad Ahmad khral shb with dco shb
14/08/2019

My boss Dr sajjad Ahmad khral shb with dco shb

فرینڈ آف پیشنٹ سوسائٹی اینڈ ریسکیو سنٹر کے زیراہتمام دل کے مریضوں کی مفت این جی او گرافی کی جائیگی اپنی مدد آپ کے تحت ای...
10/05/2019

فرینڈ آف پیشنٹ سوسائٹی اینڈ ریسکیو سنٹر کے زیر
اہتمام دل کے مریضوں کی مفت این جی او گرافی کی جائیگی اپنی مدد آپ کے تحت این جی او گرافی مشین بہت جلد ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں انسٹال کردی جائے گی جس سے ضلع بھر کے علاوہ دیگر قریبی اضلاع کے غریب مریضوں کی جان بچائی جا سکے گی کیونکہ دکھی انسانیت کی خدمت ہی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے ان خیالات کا اظہار ضلع لیہ کے معروف ماہر امراض دل انچارج شعبہ امراض دل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ اور سر براہ ایف او پی اینڈ فری ریسکیو سنٹر ڈاکٹر سجاد احمد کھرل نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں انجو گرافی مشین و عملہ نہ ہونے کی وجہ سے یہاں پر مریضوں کے لئے یہ سہولت میسر نہیں ہے جس کی وجہ سے مریضوں کوملتان لاہور و دیگر بڑے شہروں میں جانا پڑتا ہے اور بہت سے غریب مریض اخراجات نہ ہونے کی وجہ سے اپنا علاج کرانے سے قاصر رہتے ہیں ڈاکٹر سجاد کھرل نے بتایا کہ وہ مذکورہ سوسائٹی کے زیر اہتمام انجو گرافی مشین کی فراہمی کو ممکن بنا رہے ہیں جسکی وجہ سے غریب مریضوں کی لیہ میں مفت این جی او گرافی اور علاج ممکن ہو سکے گا انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں سوسائٹی کے زیر اہتمام مفت ریسکیو سنٹر کام کررہے ہیں جہاں پر دل کے مریضوں کی فوری ای سی جی کر کے whatsapp ان کو کر دی جاتی ہے اور فوری طور پر عملہ ان کی ہدایت پر فرسٹ ایڈ دے کر فری سروس ایمبولنس ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ مریض کو لے آتی ہے اس طرح دیہی علاقوں کے بہت سے مریضوں کو بھی موقع پر ہی علاج کی سہولت فراہم ہو گئی ہے اور بہت سے دل کے مریضوں کو بر وقت علاج کی سہولت میسر فراہم ہو بھی چکی ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہمیں خدمت خلق کو شعار بنا کر دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہئے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی و قرُب اور ہماری نجات کا ذریعہ ہے ڈاکٹر سجاد احمد کھرل نے کہا ہے کہ مخیر حضرات کو بھی اس کار خیر میں حصہ لے کر دکھی انسانیت کی خدمت میں تعاون کرنا چاہئے۔؟؟؟

فرینڈز آف پیشنٹس سوسائٹی کی لاہور چیرمین ایف او پی ڈاکٹر سجاد احمد کھرل صاحب کے ہمراہ ٹیلی میڈیسن کانفرنس میں شرکت۔ٹیلی ...
29/04/2019

فرینڈز آف پیشنٹس سوسائٹی کی لاہور چیرمین ایف او پی ڈاکٹر سجاد احمد کھرل صاحب کے ہمراہ ٹیلی میڈیسن کانفرنس میں شرکت۔
ٹیلی میڈیسن کے ڈائریکٹر نے ایف او پئ کے پروگرام کو سرہا

فرینڈز آف پیشنٹس سوسائٹی کے تحت تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں دل کے مریضوں کی 24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت۔0300-2740123نوٹ۔24 ...
12/04/2019

فرینڈز آف پیشنٹس سوسائٹی کے تحت تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں دل کے مریضوں کی 24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت۔
0300-2740123
نوٹ۔
24 گھنٹے ڈسٹرکٹ کارڈیالوجسٹ ویڈیو کال پہ ایمرجنسی کی صورت میں آن کال۔
زیرنگرانی۔
چیرمین ایف۔او۔پی۔سوسائٹی لیہ۔
ڈاکٹر سجاد احمد کھرل۔کارڈیالوجسٹ
0300-6120123

ڈاکٹر سید طاہر عباس۔کارڈیالوجسٹ
0333-4445864

Address

THQ Hospital Kts
Kot Sultan

Telephone

+923126480516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FOP THQ Kot Sultan Friends of Ptients posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram