Hasnat Nasir

Hasnat Nasir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasnat Nasir, Medical and health, lahore, Lahore.

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے (القرآن)
ہمارے پاس ہر مرض کی ادویات بہت ہی پریمیم کوالٹی کی تیار کی جاتی ہے جو کہ پوری دنیا میں بھیجی جاتی ہے ماہر امراض سپرم و سیمن مردانہ بانج پن میڈیسن منگوانے/مشورہ کیلیے رابطہ کریں
03086647119
03185882101

28/04/2026

کمزوری نے زندگی کا مزہ ختم کر دیا ہے؟خاص طور پر اگر آپ شوگر (ذیابطس) کے مریض ہیں اور ہر وقت تھکن، سستی، یادداشت کی کمزور...
27/04/2026

کمزوری نے زندگی کا مزہ ختم کر دیا ہے؟
خاص طور پر اگر آپ شوگر (ذیابطس) کے مریض ہیں اور ہر وقت تھکن، سستی، یادداشت کی کمزوری اور اعصابی دباؤ محسوس کرتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے

آج کا آزمودہ، سادہ اور زبردست طاقت بخش نسخہ پیش خدمت ہے

قدرتی غذاؤں سے تیار یہ خاص مکسچر جسم کو اندر سے طاقت دیتا ہے، دماغ کو مضبوط کرتا ہے اور اعصاب کو سکون پہنچاتا ہے

ھوالشافی
دیسی مغز بادام ایک پاؤ
چنے بغیر چھلکے ایک پاؤ
خشک ناریل 125 گرام

تیاری کا طریقہ
تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف کرکے باریک پیس لیں اور کسی صاف، خشک اور ہوابند جار میں محفوظ کرلیں

استعمال کا طریقہ
روزانہ رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فوائد
اعصابی کمزوری میں زبردست فائدہ
دماغی طاقت اور یادداشت میں اضافہ
جسمانی تھکن اور کمزوری کا خاتمہ
شوگر کے مریضوں میں توانائی بحال کرنے میں مددگار
مردانہ و عمومی جسمانی طاقت میں اضافہ

اہم ہدایات
شوگر کے مریض دودھ بغیر چینی استعمال کریں
باقاعدگی سے کم از کم 3 سے 4 ہفتے استعمال کریں
زیادہ فائدہ کے لیے مرغن اور بازاری کھانوں سے پرہیز کریں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا جسم دوبارہ طاقتور، دماغ تیز اور اعصاب مضبوط ہو جائیں تو اس نسخے کو آج ہی اپنی روٹین کا حصہ بنائیں

یہ نسخہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں
اویسیہ دواخانہ نرنجنی ۔۔آپ کے دکھ درد میں ساتھ ۔💓
کسی بھی ہربل دوا کی تیاری یا فری مشوره کے لیے رابطہ کریں ۔۔
*

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101

27/04/2026
منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ سختی انتشار میں لاجواب رزلٹ دیتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہ...
27/04/2026

منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ سختی انتشار میں لاجواب رزلٹ دیتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے خاص کمزوری چاہے کسی بھی وجہ سے لاحق ہونے والی کمزوری کیلئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جراثیم سپرم کی تعداد کو انکریز بڑھاتا ہے ضعف باہ کے لئے کمال کا نسخہ ہے امساکی مقوی باہ نسخہ ہے. کسی خیال یا بات چیت کے دوران قطروں کا نکلنا اور خیالات سے پانی نکل آنا جس کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جاتا ہے اور خون کی خرابی ہر قسم کی کمزوری دور کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد ہو تو اس کا فائدہ ہوتا ہے اور قبض بواسیر معدہ کی خرابی گیس قبض تبخیر معدہ نظر کی کمزوری اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر علاج ہے خاص کمزوری جو بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے لاحق ہو جاتی ہے مرد کو کبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے کیونکہ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں جن کو شہوت آتے ہی بغیر انٹر کورس کیے انزال ہو جاتا ہے ان کے لیے مجرب

مغز جیا پوتا 5تولہ
خراطین مصفی 5 تولہ
تخم سرس 5تولہ
مغز پنبہ دانہ 5تولہ
مغز چرونجی 5 تولہ
مغز فندق 5تولہ
ستاور 5تولہ
شقاقل 3تولہ
تخم اوٹنگن 3تولہ
جوھر خصیہ 3تولہ
کشتہ مرجان 3تولہ
ثعلب مصری 7تولہ
ثعلب پنجہ 7تولہ
بیخ بدھارا 5تولہ
اسگندھ ناگوری 5تولہ
تودری سفید 5تولہ
گوند کتیرا. 5تولہ
موصلی سفید 5تولہ
الائچی سفید 5تولہسب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.
استعمال. ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ گائے استعمال کریں بہت ہی زبردست رزلٹ دیتا ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ جراثیم مردانہ کمزوری سرعت انزال ذکاوت حس قطروں کا نکلنا اور خیالات سے پانی نکل آنا جس کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جاتا ہے اور خون کی کمی ہونا قبض تبخیر معدہ نظر کی کمزوری اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے خاص کمزوری چاہے کسی بھی وجہ سے لاحق ہوتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہو جائیں گے

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101

🔥 مردانہ کمزوری، ڈھیلا پن اور ٹائمنگ کا پاورفل دیسی حل 🔥،،اگر دورانِ مباشرت ❌▪️ عضو خاص میں سختی پیدا نہیں ہوتی▪️ چند قط...
27/04/2026

🔥 مردانہ کمزوری، ڈھیلا پن اور ٹائمنگ کا پاورفل دیسی حل 🔥،،

اگر دورانِ مباشرت ❌
▪️ عضو خاص میں سختی پیدا نہیں ہوتی
▪️ چند قطرے نکلتے ہی انتشار ختم ہو جاتا ہے
▪️ ملاپ کے دوران عضو ڈھیلا پڑ جاتا ہے

تو یہ آزمودہ نسخہ آپ کیلئے ہے 👇

---

💪 فائدے (Benefits)

✔️ عضو خاص میں زبردست سختی پیدا کرتا ہے
✔️ ایک بار انزال کے بعد بھی طاقت برقرار رکھتا ہے
✔️ ٹائمنگ میں واضح اضافہ کرتا ہے
✔️ شہوت اور پاور کو بڑھاتا ہے
✔️ کمر درد اور پٹھوں کی کمزوری ختم کرتا ہے
✔️ جوڑوں کے درد اور یورک ایسڈ میں مفید
✔️ جسمانی طاقت اور اسٹیمنا میں بے پناہ اضافہ

---

🌿 نسخہ کے اجزاء

▪️ ثعلب مصری 30 گرام
▪️ مغز پنبہ دانہ 50 گرام
▪️ موصلی سفید 100 گرام
▪️ ثعلب پنجہ 40 گرام
▪️ موچرس 80 گرام
▪️ ستاور 50 گرام
▪️ بیج بند 10 گرام
▪️ بہمن سرخ 10 گرام
▪️ کمرکس 30 گرام
▪️ بہمن سفید 20 گرام
▪️ اسگند ناگوری 30 گرام
▪️ کونچ کے بیج 50 گرام
▪️ مغز پستہ 100 گرام
▪️ مغز بادام 20 گرام
▪️ برہمی بوٹی 30 گرام
▪️ شقاقل مصری 15 گرام
▪️ تالمکھانہ 20 گرام
▪️ زعفران ایرانی 7 گرام
▪️ اسپغول کا چھلکا 20 گرام
▪️ کوزہ مصری 70 گرام
▪️ سونٹھ 5 گرام
🍯 خالص شہد حسبِ ضرورت

---

⚗️ ترکیب تیاری

تمام اجزاء کو باریک پیس لیں اور آپس میں اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں خالص شہد شامل کر کے معجون تیار کریں۔
(نہ زیادہ پتلا ہو، نہ زیادہ گاڑھا — درمیانی قوام رکھیں)

---

🥛 طریقہ استعمال

▪️ آدھا چمچ صبح اور شام
▪️ دودھ کے ساتھ استعمال کریں
▪️ کھانے کے بعد لینا بہتر ہے

---

⚠️ اہم ہدایت

یہ ایک دیسی نسخہ ہے، مستقل بیماری یا میڈیکل مسئلہ ہو تو ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔

---

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 0318 5882101

مشت زنی +نامردی +ٹائمنگھوالشافی..موصلی سفید.............. 100 گرام ثعلب پنجہ.................... 25 گرامثعلب مصری..........
27/04/2026

مشت زنی +نامردی +ٹائمنگ
ھوالشافی..
موصلی سفید.............. 100 گرام
ثعلب پنجہ.................... 25 گرام
ثعلب مصری.................. 25 گرام
جنسنگ بوٹی.................. 100گرام
عقرقرحا........................ 100 گرام
چاسکو........................... 100 گرام
لونگ ٹوپی والے.............. 100 گرام
موصلی سیاہ.................. 100 گرام
خراطین مصفا خشک....... 100 گرام
بہمن سفید و سفید..... 100 گرام
تالمکھانہ....................... 100 گرام
بیج بند.................. ..... 100 گرام
جلوتری....................... 100 گرام
اسگندھ ناگوری.......... 100 گرام
ستاور.......................... 100 گرام
دارچینی.................. 100 گرام
کلونجی................. 100 گرام
مگھاں................ 100گرام
شقاقل مصری...... 100 گرام
تودری سفید........ 100 گرام
چھلکا ایسبغول... 100 گرام
تخم کونج مدبر کیا ہوا........ 100 گرام
الائچی خورد...25 گرام
موچرس...... 100 گرام

شہد حسب ضرورت
ترکیب تیاری...
سفوف بھی استعمال کیا جاتا ہے مزاج کے مطابق جس میں مصری کوزہ حسب ضرورت ڈالیں.
سرد مزاج والے معجون تیار کرلیں
گرم مزاج والے کیپسول یا پوڈر بنا کر استعمال
کرسکتے ہیں.
فوائد....
مشت زنی بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ
نامردی کا کامل علاج
جراثیم مردانہ کمزوری کا کامیاب علاج
پس سیلز ختم کرتا ہے
پٹھوں اعضاء رئیسہ کی طاقت کے لئے انمول تحفہ ہے
منی کو گاڑھا کرتا ہے ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے
انتشار سختی کے زبردست رزلٹ دیتا ہے.
جریان اح**ام سرعت انزال اور ذکاوت حس کا مکمل خاتمہ کرتا ہے.
مباشرت کے وقت ڈھیلاپن سستی کاہلی کا خاتمہ کرتا ہے. عضو مخصوص کا ڈھیلا پن ختم کرکے سخت کردیتا ہے.
چہرے پر چھائیاں دور کرکے قدرتی نکھار پیدا کرتا ہے.
تھکاوٹ سستی کاہلی ختم کرکے حرارت غریزی پیدا کرتا ہے.
مردوں کے لئے اس سے اچھا نسخہ کوئی نہیں ملے گا.
مباثرت کرنے کے بعد کی کمزوری نہیں ہونے دیتا جسم میں خوب طاقت دیتا ہے.
یہ نسخہ زیادہ تعریف کا محتاج نہیں بلکہ خود اجزاء ہی اس نسخے کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں.

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101

Address

Lahore
Lahore
40050

Telephone

+923185882101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnat Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hasnat Nasir:

Share