Laa Tahzan - Islamic Counselling Cell

Laa Tahzan - Islamic Counselling Cell Counselling cell is providing psychotherapy and counselling services in accordance with Quran & Sunnah!!

22/04/2023

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا ومِنكُم صَالِح الأعمَال
عید الفطر مبارک

#عید #عیدمبارک #عیدالفطر

11/03/2023
20/02/2023
30/01/2023

اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ
بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں

28/11/2022

29/09/2022

کسی بھی جرم میں خاص طور سے پرتشدد جرم میں متاثر شخص مورد الزام نہیں ہوتا۔ خاص طور سے جب واضح ہو کہ وہ قاتل کی نسبت کمزور ہے۔
یہ سوچنا درست نہیں کہ فلاں طبقے کی لڑکی کو بہتر شعور ہونا چاہیے تھا۔ جب اسی فلاں طبقے میں مرد کسی لڑکی سے دھوکہ کھاتا ہے یا کم عمر لڑکی سے شادی کرتا ہے تب ہم کبھی مرد کو مورد الزام نہیں ٹھہراتے بلکہ وہاں بھی یہی کہا جاتا ہے کہ لڑکی کی ہی غلطی کہ دولت کے پیچھے آئی یا عورتیں ہوتی ہی بے وفا ہیں وغیرہ وغیرہ۔ ہم نے نہ انسانی رویوں اور نفسیات سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں پال لی ہیں جن کی بنیاد پہ ہم کمزور کو مورد الزام ٹھہرانے کے بہانے ڈھونڈ ہی لیتے ہیں۔
ہر طبقے کی طرح بلکہ باقی ہر طبقے سے زیادہ اچھے مالی حالات رکھنے والے گھرانوں میں شادی میں چناؤ کا ایک اہم پہلو فریقین کا معاشی استحکام ہوتا ہے۔ بہت سے منفی رویے باقی تمام طبقات کی طرح نارمل سمجھے جاتے ہیں۔ مثلاً مرد ہے تو ہاتھ چھوڑ دے گا، ایک سے زیادہ رومانوی تعلقات رکھے گا، عورت ہے تو گھر نہیں سنبھالے گی یا ہر وقت سجنے سنورنے میں گزارے گی وغیرہ وغیرہ، اور جب ہم غیر متوازن رویوں کو نارمل سمجھنے لگتے ہیں تو ان غیرمتوازن رویوں کا زیادہ آسانی سے شکار ہوجاتے ہیں۔
ابصار فاطمہ

28/09/2022

خوشگوار ازدواجی زندگی کا ایک بہترین راز یہ ہے کہ اپنے لائف پارٹنر سے کبھی بھی کمیونیکیشن گیپ نا رکھیں ، کسی نا کسی بہانے ایک دوسرے کو تنگ کرتے رہیں اور اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہیں تا کہ زندگی میں رشتوں کی چاہت اور روٹھنا منانا برقرار رہے کیونکہ یہ جو میاں بِیوِی بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں نا ، تباہی کی ابتداء خود کرتے ہیں۔

Clinical Psychologist Arooj Andleeb

12/09/2022

Emotionally intelligent wife

Address

91-Babar Block, New Garden Town
Lahore
54700

Opening Hours

Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00

Telephone

+923256854811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laa Tahzan - Islamic Counselling Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Laa Tahzan - Islamic Counselling Cell:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram