21/12/2025
ڈسک پرولیپس L4–L5 اور S1
کیا ہے؟
جب ریڑھ کی ہڈی کے نچلے حصے میں موجود ڈسک اپنی جگہ سے ہٹ کر نَرو پر دباؤ ڈالتی ہے تو اسے ڈسک پرولیپس کہتے ہیں۔ اس کی وجہ سے کمر کے نچلے حصے میں درد، ٹانگ میں بجلی جیسا درد (Sciatica)، سنسناہٹ یا پاؤں میں کمزوری ہو سکتی ہے۔
Disc Prolapse L4–L5 & S1 occurs when a spinal disc slips and compresses the nerve, causing lower back pain, leg pain, numbness, tingling, or weakness.
یہ مسئلہ زیادہ تر غلط پوسچر، مسلسل بیٹھے رہنے، وزن غلط طریقے سے اٹھانے، اچانک جھٹکوں اور کمزور مسلز کی وجہ سے ہوتا ہے۔
Common causes include poor posture, prolonged sitting, improper lifting, sudden movements, weak core muscles, and obesity.
اچھی خبر یہ ہے کہ 90–95٪ مریض بغیر سرجری درست فزیوتھراپی اور گائیڈڈ ایکسرسائز سے بہتر ہو جاتے ہیں۔
Good news: Only 5–10٪ cases require surgery.
Consultant Physiotherapist | Dr. Awais Habib | Disc Prolapse Expert
ہزاروں مریض پہلے ہی فائدہ اٹھا چکے ہیں۔
📞 Call / WhatsApp: 03024529060
💻 Online Appointments Available | 🏥 Physical Appointments Also Available
👇 اب آپ کی باری ہے:
• کیا آپ کو کمر سے ٹانگ میں درد جاتا ہے؟
• MRI میں L4–L5 یا L5–S1 لکھا آیا ہے؟
• آپ درد کتنے عرصے سے برداشت کر رہے ہیں؟
• کیا آپ سرجری سے خوفزدہ ہیں یا کنفیوز ہیں؟
کمنٹ میں اپنا مسئلہ یا سوال لکھیں—ہم آپ کی رہنمائی کریں گے۔