ヅمستانی رائٹس

ヅمستانی رائٹس If a writer falls in love with you, you can never die! ♡

یارم!تم ساتھ ہو تو ساتھ میرے کائنات ہے...__🖤🌼
05/11/2024

یارم!
تم ساتھ ہو تو ساتھ میرے کائنات ہے...

__🖤🌼

~ᴍᴀɴᴢɪʟ🖤🥀
10/10/2023

~ᴍᴀɴᴢɪʟ🖤🥀

"میری خوشی یہ ہے کہ میں جانتی ہوں کہ میرے پاس جو کچھ ہے اس کی تعریف کیسے کی جائے اور میں اس کی ضرورت سے زیادہ خواہش نہیں...
10/10/2023

"میری خوشی یہ ہے کہ میں جانتی ہوں کہ
میرے پاس جو کچھ ہے اس کی تعریف کیسے کی جائے اور میں اس کی ضرورت سے زیادہ خواہش نہیں رکھتی جو میرے پاس نہیں ہے۔"
~ᴍᴀɴᴢɪʟ🖤🥀

11/11/2022

ہم تمھیں بتائیں __محبت کس کو کہتے ہیں___؟؟؟؟؟
کسی کو دیکھتے ہی دھڑکنوں میں سر بکھر جائیں
چمک آنکھوں کی بڑھ جائے___کسی کی یاد میں شام و سحر کا فرق مٹ جائے سلگتے رات کٹ جائے تصور سے کسی کے چاندنی راتیں مہک اٹھیں____

کسی کا ایک جملہ قوت گویائی بن جائےکسی کی اک نگاہ شوخ ہی بینائی بن جائے کسی کے بن جب اپنا آپ اور سب کچھ ادھورا ہو نہ سورج میں تپش باقی رہے نہ چاند پورا ہو
کسی کو دیکھ کے اکثر دھڑکنا بھول جائے دل
ٹھر جائے جو اس رخ پہ پلٹنا بھول جائے دل کسی کی دید کی خاطر جبیں سجدے میں جھک جائے__

نظر وہ آئے تو بے ساختہ کہہ دے زباں
" اے کاش .... مولا وقت رک جائے_!!!!

~ᴍᴀɴᴢɪʟ🖤🥀

11/11/2022

سب سے خطرناک نشہ، ا نسانی نشہ
کسی کی آواز کا نشہ،
باتوں کا نشہ،
آنکھوں کا نشہ،
ساتھ کا نشہ،
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا تو ہمارے جسم کی دیواروں میں سےایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے
اور یہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے رہنے نہیں دیتا.🖤

~ᴍᴀɴᴢɪʟ🖤🥀

22/10/2022

سُنو ؟
اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتا
تو تم میرے پاس آجانا
میں تُمھیں پورے اطمینان سے سُنوں گی۔

~ᴍᴀɴᴢɪʟ🖤🥀

22/10/2022

یہ ایک المیہ ہی ہے
جب ایک پختہ ذہن اور رومانوی دل
ایک ہی جسم میں ہوتے ہیں____🦋🌚

~ᴍᴀɴᴢɪʟ🖤🥀

22/10/2022

سُنو _____✨♥️
میں اگر چاہوں تو تمہارے حُسن کو اپنے شاعرانہ انداز میں اس طرح قلم بند کرسکتی ہوں
کہ میرے الفاظ پڑھنے والوں کو میرے تخیل سے لگاؤ اور میرے تمہاری شان میں لکھے گئے تمام الفاظ و القابات سے عشق ہوجائے گا،
کیونکہ میں جانتی ہوں اس کرہِ ارض پر تمہیں میری طرح اپنے لفظوں کی نضاقت میں قید
"میرے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا" ♥️

~ᴍᴀɴᴢɪʟ🖤🥀

22/10/2022

'کچھ دیر ساتھ بیٹھ سکتے ہیں؟
باتیں نہیں کریں گے بس ساتھ بیٹھیں گے۔'
'ہاں، کیوں نہیں!'

کبھی کبھی کسی کے پاس ہونے کا احساس
ہی کافی ہوتا۔۔۔۔🍁
~ᴍᴀɴᴢɪʟ🖤🥀

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ヅمستانی رائٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ヅمستانی رائٹس:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram