15/03/2026
پنجاب میں بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے “مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام” کے تحت بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
نرسنگ کونسل سے رجسٹرڈ درج ذیل امیدوار درخواست دے سکتے ہیں:
• چارج نرس / نرسنگ اسسٹنٹ
• لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV)
• مڈوائف / کمیونٹی مڈوائف
💰 ماہانہ تنخواہ: 50,000 روپے تک
ابتدائی مرحلے میں یہ آسامیاں درج ذیل اضلاع میں دستیاب ہیں:
ڈیرہ غازی خان، راجن پور، رحیم یار خان، مظفرگڑھ اور لاہور۔
📌 عمر کی حد: 43 سال
آن لائن درخواست دینے کے لیے وزٹ کریں:
🌐 chi.pshealthpunjab.gov.pk
📞 مزید معلومات کے لیے 1033 پر کال کریں۔
محکمہ صحت و آبادی، حکومت پنجاب