29/11/2025
📢 اہم اطلاع برائے مریضانِ کرام
👈🏻نیوروسرجن ڈاکٹر سیداسد شاہ ورلڈ فیڈریشن آف نیوروسرجیکل سوسائٹیز (WFNS) کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے دُبئی جا رہے ہیں۔اس سلسلے میں کلینک 28 نومبر سے 4 دسمبر تک بند رہے گا۔
🛑ایمرجنسی کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
☎️+971588028529
⛔ کلینک بند رہے گا:
🗓️ 28 نومبر تا 4 دسمبر
☎️ ایمرجنسی رابطہ نمبر:
📞 +971588028529
ہم آپ کے تعاون، دعاؤں اور سمجھ بوجھ کے شکر گزار ہیں۔ ان شاء اللہ ڈاکٹر صاحب کانفرنس سے واپسی پر مزید جدید علم و تجربے کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔