Hayat Homeopathic Clinic & Store

Hayat Homeopathic Clinic & Store Hayat Homeopathic Clinic & Store
ONLINE CONSULTATION AND HOMOEOPATHIC TREATMENT
WHATSAPP 03015069077

01/04/2026

INFLAMED TE**ES
خصیوں کی سوزش
BELLADONNA, ARNICA, SULPHUR
0301 5069077

31/03/2026

2-: عمر رسیدہ مردوں میں نامردی کی شکایت ہو تو ( لائیکوپوڈیم) دوا ہو گی ۔۔۔
LYCOPODIUM

30/03/2026

1-: نوجوان لڑکوں میں نامردی کی شکایت ہو تو ( ایگنس کاسٹس Q ، اور ایوینا سٹائیوا ) دوا ہو گی ۔۔۔
AGNUS CASTUS
AVENA SATIVA

29/03/2026

بسم اللّہ الرّحمن الرحیم ،
( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
MENORRHAGIA
کثرت حیض
IPICAC
زیادہ مقدار میں چمکدار سرخ خون آنا ساتھ متلی آنا اور دل خراب اور قے کا آنا.
HAMAMELIS
حیض زیادہ مقدار میں سیاہی مائل خون کا آنا.
ASHOKA
ہوٹرس کے مختلف امراض کی وجہ سے ماہواری کا زیادہ آنا اور دیر تک رہنا۔
پیٹ کے نچلے حصہ میں درد جو سارے پیٹ میں پھیل جائے.
HELONIAS
یوٹرس کی کمزوری اور اپنی جگہ سے ٹل جاتا۔ ماہواری جلدی جلدی ہو ۔ یوٹرس میں بوجھ کا
احساس بریسٹ میں درد۔
SEPIA
ماہواری بکثرت، وقت سے پہلے درد کے ساتھ ۔ ویجائنہ میں درد زرد رنگ کا لیکوریا ۔ مریضہ ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھے ۔
CHINA
ماہواری بکثرت بلیڈنگ سیاسی مائل زیادہ اخراج کی وجہ سے شدید کمزوری، غشی آنے لگے کانوں میں شائیں شائیں کی آوازیں ۔
ARNICA
چوٹ ۔گرتا۔ یا کسی حادثے کی وجہ سے خون کا اخراج ذیادہ ہو تو یہ دوا کام آتی ہے۔
0301 5069077

28/03/2026

SEPIA
رشتوں سے بیزار ہو جاتی ہے
محبت اور توجہ بھی بوجھ محسوس کرتی ہے
دل چاہتا ہے سب سے الگ ہو جائے۔

28/03/2026

DAMIANA
مردانہ طاقت کے لیے مفید
سپرم کی کمی میں مفید
کمزور سپرم میں معاون
ازدواجی کمزوری میں مددگار

27/03/2026

بسم اللّہ الرّحمن الرحیم،
( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
1-: نامردی کی ایک نہایت اہم دوا ہے۔ جلق اور کثرت ج**ع کے برے اثرات کو ختم کرتی ہے جبکہ ج**ع سے نفرت پیدا ہو چکی ہو۔ سرعت انزال پیدا ہو چکی ہو خصیے سکڑ گئے ہوں قوت باہ جواب دے چکی ہو تو ( سیبل سیرولاٹا) بہترین دوا ہے ۔۔۔
0301 5069077

26/03/2026

3-: جن عورتوں کو خون حیض ذیادہ مقدار میں اے اور زیادہ دنوں تک جاری رہے تو ( چائنا, اپیکاک ) دینے سے ٹھیک ہو جائے گا ۔۔۔
CHINA
IPECAC

26/03/2026

خاموش دکھ… اور نیٹرم میور (NATRUM MUR) کی شخصیت
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے دکھ کا شور نہیں مچاتے۔
وہ ہنستے بھی ہیں، لوگوں میں بیٹھتے بھی ہیں… مگر دل کے کسی کونے میں ایک پرانا غم چھپا ہوتا ہے۔
ہومیوپیتھی میں ایسی جذباتی کیفیت رکھنے والے افراد کے لیے ایک معروف دوا نیٹرم میور (Natrum Muriaticum) ہے۔
ایسے افراد کی چند خاص نشانیاں:
• پرانے غم یا صدمے کو دل میں دبائے رکھنا
• ناکام محبت یا جدائی کو بھول نہ پانا
• اکیلے رہنا پسند کرنا
• دل بھر آئے تو خاموشی سے رونا
• کسی کی زیادہ ہمدردی یا تسلی اچھی نہ لگنا
• بظاہر مضبوط مگر اندر سے ٹوٹے ہوئے انتہائی حساس ہوتے ہیں
• ماضی کی یادوں میں کھوئے رہنا
ایسے لوگ اکثر اپنی تکلیف دوسروں کو بتانے کے بجائے خاموشی سے برداشت کرتے رہتے ہیں۔
ہومیوپیتھی کا اصول یہ ہے کہ
جسمانی بیماریوں کے ساتھ ساتھ انسان کی جذباتی کیفیت کو بھی سمجھا جائے۔
اسی بنیاد پر صحیح دوا منتخب کی جاتی ہے۔
اہم پیغام:
اگر کسی شخص کی طبیعت میں مسلسل اداسی، دل کا صدمہ یا دبی ہوئی جذباتی تکلیف موجود ہو تو ماہر ہومیوپیتھک معالج کی رہنمائی میں Natrum Mur فائدہ دے سکتی ہے۔
یاد رکھیں:
درست تشخیص اور مناسب علاج سے نہ صرف جسم بلکہ دل اور ذہن کی کیفیت بھی بہتر ہو سکتی ہے۔
کوئی بھی ہومیوپیتھک دوا استعمال کرنے سے پہلے اپنے قریبی ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ کریں شکریہ
0301 5069077

24/03/2026

اگر کسی بیماری کے نتیجے میں جنسی طاقت جواب دے جائے تو ( بوریکس ) بہت مفید دوا ہے۔۔۔
BORAX

23/03/2026

HYOSCYAMUS
ہر قسم کی دماغی بیماری ، لیکن مارکٹائی کا رجحان کم ہو ، اس دوا کا مریض زیادہ تر وہم کا شکار ہوتا ہے ۔ سارا اعصابی نظام درہم برہم ہو کر رہ جاتا ہے

22/03/2026

پاخانہ کرتے وقت منی کا اخراج ہو تو
SELENIUM
بہت مفید ثابت ہوتی ہے ۔۔۔
0301 5069077

Address

Lahore
54660

Opening Hours

Monday 11:30 - 21:00
Tuesday 11:30 - 21:00
Wednesday 11:30 - 21:00
Thursday 11:30 - 21:00
Friday 15:30 - 21:00
Saturday 11:30 - 21:00

Telephone

+923015069077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Homeopathic Clinic & Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hayat Homeopathic Clinic & Store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

DR.Amjad Ali

Dr. Amjad Ali, Best Homeopathic Specialist Physician Doctor in Lahore .

+92-0301-5069077