17/07/2025
نِجات کمپلیکس اور ڈرگ ری ہیب سنٹر آپ کو شراب نوشی اور نشے کی لعنت سے نجات دلانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز نشے کے چنگل میں ہے تو ابھی ہم سے رابطہ کریں اور ایک صاف، صحت مند اور باوقار زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔ ہم جدید تھراپی، ماہر ڈاکٹرز، اور مکمل رازداری کے ساتھ علاج فراہم کرتے ہیں۔
📞 ابھی رابطہ کریں:
042-37206486 | 0325-4410326
Nijjat is a Addiction control and Rehabilitation in the Heart of City