27/06/2022
ایسی کون سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے آپ کو فزیوتھراپسٹ سے مشورہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے.
°کیا آپ کو کمر میں درد رہتا ہے؟
°کیا آپ کی ٹانگوں میں درد رہتا ہے؟
°کیا آپ کو کندھوں میں درد محسوس ہوتا ہے اور حرکت کرنے میں تکلیف ہوتی ہیں؟
°کیا آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے؟
°کیا مسلسل کام کی وجہ سے آپ کے پٹھے سخت اور تکلیف دہ ہیں؟
°کیا گردن کی وجہ سے آپ کو سر درد رہتا ہے؟
تو ایسی تمام صورتوں میں آپ کو فزیوتھراپسٹ سے اک بار مشورے کی ضرورت ہے. تاکہ آپ بغیر کسی میڈیسن کے علا ج کروا سکیں.اس سلسلے میں ہم آپ کو گھر پر فزیوتھراپی کی سہولت دے رہے ہیں.
Your appointment now⬆️
+92 336 4454854
+923364454854