04/02/2026
حمل کے لیے نارمل اسپرم کاؤنٹ کتنا ہو
حمل ٹھہرانے کے لیے صرف سپرم ہونا کافی نہیں،بلکہ اس کی مقدار،اور شکل بھی اہم ہوتی ہے۔
ایک سیمین سیمپل میں کل 39 ملین سپرم یا اس سے زاہد ہونا بہتر مانا جاتا ہے۔
صرف مقدار ہی نہیں،بلکہ موٹیلیٹی (حرکت) اور مورفولوجی (شکل) بھی اہم ہے۔
نارمل اسپرم کاؤنٹ حمل کے امکانات بڑھاتا ہے۔
کم سپرم کاؤنٹ (Oligospermia) حمل میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔
مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی ہیلتھ ٹپس کے لیے واٹسب پر رابطہ کریں.