Psych Counselling and Therapy center

Psych Counselling and Therapy center Psychological problems are always life disturbing. Counselling and therapy is the only way to get rid of it.

For Consultation Book Your Appointment:
Call Now: 03216923252- 03038493661

20/05/2024
نفسیاتی مریضوں کے لئے کونسلینگ کیوں ضروری ہے؟کونسلینگ مطلب اپنے مسائل کے ممکنہ حل کے لئے مشورہ کرنا ہے، جس میں مریض اور ...
24/04/2024

نفسیاتی مریضوں کے لئے کونسلینگ کیوں ضروری ہے؟

کونسلینگ مطلب اپنے مسائل کے ممکنہ حل کے لئے مشورہ کرنا ہے، جس میں مریض اور ماہرِ نفسیات کے درمیان ہونے والی بات چیت پرائیویسی کا خیال کرتے ہوئے محفوظ اور خفیہ رہتی ہے۔ اس دوران مریض اپنے جذبات، خیالات، اور پریشانیوں کو کھل کر بیان کر سکتا ہے، جس میں ماہرِ نفسیات مریض کے مسائل کو سمجھتے ہوئے اس کو مناسب اور قابلِ عمل رائے فراہم کرتا ہے، جس سے مریض کو ذہنی سکون اور آرام محسوس ہوتا ہے۔

نفسیاتی مریضوں کے لئے کونسلینگ سیشن لینا علاج کروانے کے مترادف ہے۔ جس سے ناصرف مریض اپنی روزمرہ کی زندگی کو بہتر بنا سکتا بلکہ ایک نئی اور خوشگوار زندگی کا آغاز بھی کر سکتا ہے، یوں تو کونسلینگ کے کافی فوائد ہیں، جن میں چند ایک درج ذیل ہیں:

-نفسیات میں مبتلا افراد اپنے جذبات اور خیالات کو تفصیل سے ڈسکس سکتے ہیں، جس سے انہیں اپنے مسائل کو سمجھنے میں سہولت ملتی ہے
-سائیکالوجسٹ کی مدد سے مختلف مسائل کو زیر بحث لا کر ان کا ممکنہ حل اور مختلف طریقہ کار کو اپنایا جا سکتا ہے۔
-کونسلینگ کے ذریعے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے اور ان کے ساتھ تعلقات بنانے یا بہتر کرنے میں مدد ملتی ہے، جو مریض کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے۔
- روزمرہ کی زندگی اور روٹین کو بہتر کرنے اور دماغی صحت کو بہتر کرنے میں بھی مدد ملتی ہے جس سے مریض ذہنی طور پر خود کو ہلکا محسوس کرتے ہیں اور پریشانیوں سے نکلنا کا رستہ نظر آتا ہے۔
- نفسیاتی مسائل کا شکار لوگوں میں خود اعتمادی اور قوتِ فیصلہ کی کمی کو کونسلینگ کے ذریعے ختم کیا جا سکتا ہے، جس سے انہیں کوئی بھی فیصلہ کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔

نفسیاتی مریضوں کی ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لئے ذہن سازی یا کونسلینگ سیشن لینا بہت ضروری ہے۔ جس سے مریضوں کو اپنے مسائل کو سمجھنے اور ان کا حل تلاش کرنے میں مدد ملتی ہے، اور وہ اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں۔ کونسلینگ کے ذریعے مریضوں کو اپنے جذبات کو سمجھنے اور ان کا اظہار کرنے کا موقع ملتا ہے، جس سے ان کے ذہن کو سکون ملتا ہے اور ذہنی صحت میں بہتری آتی ہے۔
Clinical Psychologist
Maida Ashraf
Psych Counseling Clinic
Book your counselling session now.
Online or in person
03194000413
03038493661
Lahore

29/08/2022
Maida AshrafClinical PsychologistCEO and founder Psych counselling Clinic 03216923252
23/08/2022

Maida Ashraf
Clinical Psychologist
CEO and founder
Psych counselling Clinic
03216923252

Address

388 B Punjab University Town Phase 2
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:45
Tuesday 09:00 - 22:30
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 22:15

Telephone

+923216923252

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psych Counselling and Therapy center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Psych Counselling and Therapy center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category