06/12/2025
محمد رضوان کا اہم ترین بیان: 🗣️ “اگر آپ آسٹریلیا میں پرفارم کر دیں تو پوری دنیا آپ کو جان لیتی ہے۔ میں بی بی ایل کھیلنے کے لیے بہت ایکسائیٹڈ ہوں، مجھے آسٹریلیا کی کنڈیشنز پسند ہیں کیونکہ یہ بیٹرز اور بولرز دونوں کے لیے چیلنجنگ ہوتی ہیں۔ اگر آپ میری کرکٹ دیکھیں تو آسٹریلیا میں ایک اِننگ نے میری زندگی بدل دی تھی، اس سیریز کے بعد لوگوں نے کہا: ‘اوہ یہ ہے رضوان… یہ وہی ہے جس نے آسٹریلیا میں پرفارم کیا تھا!’ مجھے آسٹریلین کھلاڑیوں کا انداز پسند ہے، وہ دل سے کھیلتے ہیں، بہادر اور حوصلہ مند ہوتے ہیں—میں انہیں پسند کرتا ہوں۔” — 🔥🇦🇺🇵🇰