Hakeem Waqar Alam

Hakeem Waqar Alam I am a professional Hakeem

07/07/2024
مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں 03214281120
07/07/2024

مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں 03214281120

23/06/2024

*موٹاپا Obesity*

موٹاپا کیا ہے؟
آپ کھڑے ہو کر اپنے پیٹ پر موجود جلد کو ہاتھ سے پکڑیں اور وہ آپ کے ہاتھ میں آ جائے تو آپ سمجھیں کہ آپ موٹے ہیں۔
موٹاپا چیک کرنے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ سیدھے کھڑے ہوں اور سر کو نیچے کر کے اپنے پاوں کے انگوٹھے کو دیکھیں اگر سیدھے کھڑے ہو کر صرف گردن کو جھکا کر آپ اپنے پاوں کے انگوٹھے کو دیکھ سکتے ہیں تو آپ موٹاپے کا شکار نہیں ہیں جبکہ اگر آپ اپنے پاوں کے انگوٹھے کو نہیں دیکھ سکتے تو پھر سمجھ جائیں کہ آپ موٹے ہیں۔

جو خواتین شادی کے بعد بچوں کی پیدائش کے بعد یا غیر شادی شدہ خواتین اپنے بڑے ہو جسمانی وزن میں لٹکے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایک مہینے کا مکمل کورس کر کے اپنے وزن کو اور پیٹ کو کم کر سکتی ہیں

موٹاپا ختم کرنے کیلئے بہترین دیسی نسخہ

ھوالشافی
حرمل 20 گرام،
گُلسرخ ایرانی 30 گرام،
ثناء مکی تنکے نکال کر 30 گرام،
خشک تمہ کا گودا 20 گرام،
ہلدی 20 گرام،
سک سُنبھلو 20 گرام،
پودینہ خشک 30 گرام،
فلفل سیاہ 30 گرام،
فلفل دراز 20 گرام
ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک

ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات سوتے وقت تینوں ٹائم کیپسول خالی پیٹ یاکھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو ماہ استعمال کریں۔
فوائد
موٹاپا، جسم کی فالتو چربی، خواتین کے کولھوں کا موٹا ہونا، اور تمام جسمانی موٹاپا کیلئے بہترین لاجواب علاج ہے، ہر قسم کی قبض کا بھی مکمل علاج ہے، یورک ایسڈ کو لیسٹرول کا بھی علاج ہے،یہ نسخہ ترتیب شدہ ہے، نہائیت اعلی اور مجرب ہے۔

*پرہیز*

دال چنا،. دال ماش، چاول.، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں،. ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں۔۔۔

*مدنی دارالحکمت*
https://chat.whatsapp.com/BZ1V7rso4C66CmdTKO8wq4

23/06/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی پیارے دوستو
میں اپ کا دوست
حکیم وقار عالم علوی
تو اج بات کریں گے
*فیٹی لیور*
کے اوپرکہ *فیٹی لیور* کیا ہوتا ہے اس کی کیا وجوہات اور علامات ہیں اور اس سے کیسے نجات حاصل کی جا سکتی ہے جسم انسانی کے اندر جو سب سے بڑا ارگن یا عزو ہے وہ ہے جگر یہ ڈیڑھ کلو قریب کا عزو جسم کے اندر سیدھے ہاتھ کی طرف پسلیوں کے نیچے اور پیٹ کے اوپر کی طرف واقع ہوتا ہے جس میں انسانی میں اس کی 500 سے زیادہ فنکشن ہے یہ خون صاف کرنے سے نظام ہضم تک پروٹین سینسز سے لے کر امائنو ایسڈ کو ریگولیٹ کرنے تک ہیموگلوبین کو پروسیس کرنے سے شوگر یا گلوکوز کو سٹور کرنے اور بنانے تک سارے فنکشنز کو کنٹرول کرتا ہے مختلف کیمیکلز بنانے کی وجہ سے جگر کو غدومی کہتے ہیں فیٹی لیور ایک ایسی حالت یا گنڈیشن ہے جس میں جگر پر چربی چڑھ جاتی ہے یہ چربی جمع ہو جائے جس کی وجہ سے اس میں سوجن اور سوزش ہونے لگتی ہے فیٹی لیور ہائی بلڈ پریشر شوگرپتے اور گردوں کی خرابی اور مختلف بیماریاں کی ایک بہت بڑی وجہ ہے تحقیق کے مطابق اس وقت دنیا میں تقریبا 25 فیصد سے زیادہ افراد فیٹی لیور کا شکار ہیں یافیٹی لیورکی بیماری کا شکار ہے اگر یہ حالت برقرار رہے تو جگر میں اسکاٹ بن جاتے پھر روسس ہو جاتا ہے جو سیروسز میں بدل جاتے ہیں اور پھر اخر کار جگر کے سرطان جگر کی کینسر کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے فیٹی لیور کی کیا وجوہات ہیں جگر پر چربی جمع ہونے کی کئی وجوہات ہے پہلے نمبر پہ ایسے نباتاتی تیلوں کا استعمال ہے جن میں اومیگا 6x کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے مثلا کینولا ائل سویا ائل بنولہ ائل اولیو آئل اور سرسوں کا تیل وغیرہ شامل ہے یہ تیل جگر میں سوزش پیدا کرتے ہیں جس کی وجہ سے کھانے میں جو چربی موجود ہوتی ہے یعنی جو فریش ہوتی ہے وہ صحیح طرح سے ہضم نہیں ہو پاتی اور جگر پر جمع ہونا شروع ہو جائے دوسری وجہ ہے میٹھا زیادہ کھانا یا کاربوہائیڈریٹ زیادہ کھانا میٹھا زیادہ کھانے سے فری فیٹی ایسڈ زیادہ بنتا ہے جو جگرپرجمنا شروع ہو جاتا ہے تیسری وجہ ہے سوڈا کولڈرنک وغیرہ کیچپ اور فاسٹ فورڈ ہوتا یہ ہے کہ انہیں مزیدار بنانے کے لیے ان میں 80 فیصد زیادہ ہائی فروک سوڈصرف ملایا جاتا ہے جو جگر میں جا کر فوری چربی میں بدل جاتا ہے چوتھی وجہ ان لوگوں کے لیے جو الکوحل وغیرہ پیتےھیں یا استعمال کرتے ہیں الکوحل جسم میں ایسے افیکٹرز کو ٹرگر کرتے ہیں ڈی این اے کو ایک طرح سے چینج کر دیتا ہے جن کی وجہ سے چکر پر زیادہ چربی جمع ہونے لگتی ہے بعض صورتوں میں کچھ ادویات یا وائرس وغیرہ کی وجہ سے بھی جگر پر چربی جمع ہو سکتی ہے یا جگر کو نقصان پہنچ سکتا ہے جگر پر چربی جمع ہونے کی کیا علامات ہیں یار میں اپ کو فیٹی لیور کی دس اھم علامات بتاتا ہوں پہلی ہے دائیں کندھے سے دائیں کندھے سیدھے ہاتھ کی طرف کندھے میں گردن یا جبڑے یا جو شولڈر پریڈ ہوتا ہے پیچھے کی طرف اس میں متواتر درد کا رہنا دوسری علامتیں جسم کی بنسبت پیٹ یا قمر کے گرد چربی کا زیادہ جمع ہو جانا اسے انگریزی میں پیلی فیٹ کہتے ھیں تیسری ہے سیدھی طرف کی پسلیوں کے پاس جگر ہے اس جگہ پر درد ہونا چوتھی ہے نسوں کا مکڑیوں کے جال کی طرح نظر انا پانچویں ہے مردوں میں چھاتی کا بڑھ جانا یہ مردوں میں ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ جگر ہارمونز وغیرہ بھی کنٹرول کرتا ہے تو ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے چھٹی ہے سیدھے پاؤں اور ٹخنے میں سوجن آجانا ساتویں ہے پاؤں کے تلوے اور ہتھیلی وغیرہ پر کچھلی کا ہونا اٹھویں ہے تھائرائیڈ ہارمون میں کمی ہو جانا یعنی ہائیپوتھائیراڈ ہو جانااور نویں ہے یہ کہ ہر وقت سستی اور تھکاوٹ کا رہنا اوردسویں ہے بھوک نہ لگنا یعنی اشتہا کم ہو جانا کھانے کی خواہش نہ ہونا ویسے انکھوں میں پیلاھٹ بھی ایک علامت ہے لیکن یہ زیادہ تر یرقان کی وجہ سے ہوتاھےان کی کئی دوسری وجوہات بھی ہیں لیکن یرقان کی وجہ سے جگر کی خرابی بھی ہو سکتی ہے اور جگر بھی خراب ہو سکتا ہے مسئلہ یہ ہے کہ شروع شروع میں خون کا ٹیسٹ کرنے سے بھی جگر کی خرابی کا پتہ نہیں چلتا اور جب پتہ چلتا ہے تو کافی دیر ہو چکی ہوتی ہے اس لیے اگر اپ کو اپنے اندر ایسی کوئی علامات نظر اتی ہیں تو بہتر یہ ہے کہ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے جگر کا الٹرا ساؤنڈ کروا لیں الٹرا ساؤنڈ ایک نہایت ہی اسان سا ٹیسٹ ہے اس میی فیٹی لیور جگر کے اوپر چربی کی تشخیص ہو سکتی ہے کچھ خوش قسمتی یہ ہے کہ جگر میں اللہ تعالی نے خاصیت رکھی ہے کہ اگر اسے سازگار حالات مہیا کیے جائیں تو یہ خود ہی اپنے اپ کو ٹھیک کر لیتا ہے فیٹی لیور سے نجات کیسے حاصل کی جا سکتی ہے اب میں اپ کو چھ ایسی چیزیں بتاتا ہوں جن پر عمل کر کے جگر کی چربی یا فیٹی لیور سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے سب سے پہلے تو ایسے تمام تیل کھانا چھوڑ دیں جن میں اومیگا 6x کی مقدار زیادہ ہوتی ہے دوسری جتنے بھی یو ایس ٹی مطلب الٹرا ہی برٹڈ ائلز ہوتے ہیں یعنی پروسیس کیا جاتا ہے جنہیں صاف کرنے کے لیے خاص خیر دی جاتی ہے حدت تک پکایا جاتا ہے ان کا بھی استعمال چھوڑ دیں ان کی جگہ دیسی طریقے سے نکلا ہوا یعنی ناریل کا تیل ایکسٹرا ورجن اولیو آئل پیورایکسٹراورجن جو زیتون کا تیل ھوتا ہے یا پام ائل جو کولڈ پریس سے نکلا ہو نکلے ہو وہ کھانا شروع کر دے اگر یہ نہیں ہو سکتا تو خالص دیسی گھی کھانا شروع کردیں چاہے کم مقدار میں کھائیں لیکن اصلی ہو تو زیادہ بہتر ہے دوسرے کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے ڈائیجسٹک اگزائم لینا شروع کر دیں تیسرے شوگر بڑھانے والی چیزیں کھانا بند کر دیں یعنی کاربوہائیڈریٹ اور نشاستہ والی چیزیں جو ہیں وہ کھانا بند کرتے ہیں جسے مٹھائیں روٹی چاول بسکٹس راستہ وغیرہ اس قسم کی چیزیں چوتھے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے ملک تھسلاس کو اردو میں اونٹ کٹارا کہتے ہیں اس کی ڈیڑھ سو ملی گرام کے کیپسول بھرکردو یا تین بار استعمال کرنا شروع کر دیں ملک تھسل میں ایک زوداثر اینٹی آکسیڈنٹس پایاجاتاھےسیلی میرین پایا جاتا ہے جو جگر کے افعال کو درست کرنے میں نہایت ہی کارامد ہے ملک تھسل کا ایکسٹریکٹ جو ڈیڑھ سو سےاٹھائی سو ملی گرام سلی مائی رین پر اسٹینڈائز کیا گیا ہو وہ زیادہ بہتر ہے پانچویں ادھر کی چیزیں چھوڑ دیں یعنی اسنیکنگ کرنا چھوڑ دیں مطلب کھانے کے علاوہ جو ادھر ادھر کی لوگ چیزیں کھاتے ہیں وہ چھوڑ دیں جیسے ٹافی ہے چاکلیٹ ہے چپس ہے ا سوڈا واٹر وغیرہ ہے کولڈرنک ہے بسکٹس ہے اور چپس یہ سب چیزیں کو چھوڑ دیں فیٹی لیور دور کرنے کا ایک بہترین طریقہ روزہ رکھنا بھی ہے ہفتے میں دو تین دن روزہ رکھنا شروع کردیں چھٹی چیز ہے ایپل سائیڈکاسرکا اور لیموں ایک بڑا چمچہ ایپل سائیڈر کا سرکا دو بڑا چمچے لیموں کا رس ایک گلاس پانی میں جو تقریبا 500سو ملی لیٹر پانی میں ملا کر روزانہ صبح نہار منہ پینا شروع کردیں یہ ایک نہایت سادہ اور بہترین ٹانک ہے جو صرف خالی جگر کوہی نہیں صاف کرتا بلکہ وہ عمومی ہیلتھ کے لیے بھی بہترین ہے امید ہے یہ معلومات اپ کے لیے مفید ثابت ہوگی انہیں اپنے دوست احباب سے بھی ضرور شیئر کریں تاکہ عوام الناس کا فائدہ ہو سکے
دعاؤں میں یاد رکھیں
حکیم وقار عالم علوی شاگرد خاص حکیم رفیق شاہین
03214281120
ممبر صابر شاہین فائونڈیشن ممبر پاکستان ایسوسی ایشن فارایسٹرن میڈیسن

Address

492 B Block Gulshan-e-ravi
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

+3214281120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Waqar Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Waqar Alam:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram