SOCH

SOCH SOCH is a dedicated Non Profit and Non Governmental Group of Engineers.

Blood compatibility chart
16/10/2025

Blood compatibility chart

12/07/2023
جواد علی والدِ آمد خان عرف امدو کا تعلق گرہ بلوچ کے بہت ہی غریب خاندان سے ہے دیہاڑی مزدوری کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پال ...
20/11/2022

جواد علی والدِ آمد خان عرف امدو کا تعلق گرہ بلوچ کے بہت ہی غریب خاندان سے ہے دیہاڑی مزدوری کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا
جس کی وجہ سے کھیل کود کی عمر میں چھوٹے بچے مزدوری کرکے والد کا ہاتھ بٹانے لگے مگر رزق حلال کی کی تلاش میں معصوم بیٹا ہاتھ توڑوا بیٹھا۔آج دورانِ مزدوری آمدو خان کا بیٹا چھت سے گرا ہے جِس کے باعث ہاتھ 2 جگہ سے ٹوٹ گیا ہے
اس غریب خاندان اور اس بچے کے ساتھ مالی مدد کے تعاون کی اپٕیل ہے
ایزی پیسہ
03459848941

24/12/2021

آپ کو ڈینگی ہے درد کش ادویات جیسے پیراسیٹامول استعمال کرسکتے ہیں مگر اسپرین سے گریز کرنا ضروری ہے، کیونکہ وہ خون کا اخراج بدتر کرسکتی ہے۔

24/12/2021

ڈینگی کی علامات
ڈینگی کی علامات عموماً بیمار ہونے کے بعد 4 سے 6 دن میں ظاہر ہوتی ہیں اور اکثر 10 دن تک برقرار رہتی ہیں۔

ان علامات میں اچانک تیز بخار، شدید سردرد، آنکھوں کے پیچھے درد، جوڑوں اور مسلز میں شدید تکلیف، تھکاوٹ، قے، متلی، جلد پر خارش (جو بخار ہونے کے بعد 2 سے 5 دن میں ہوتی ہے) خون کا معمولی اخراج (ناک، مسوڑوں سے یا آسانی سے خراشیں پڑنا) قابل ذکر ہیں۔

اکثر اوقات علامات کی شدت معمولی ہوتی ہے اور انہیں فلو یا کسی اور وائرل انفیکشن کا نتیجہ بھی سمجھ لیا جاتا ہے۔

پلیز شئیر سہون شریف سندھ۔۔اس معصوم بچی کے ساتھ جو خاتون تھی وہ بیہوشی کے بعد فوت ہو گئی ہے جس کی لاش سرد خانہ سہون شریف ...
29/08/2021

پلیز شئیر

سہون شریف سندھ۔۔اس معصوم بچی کے ساتھ جو خاتون تھی وہ بیہوشی کے بعد فوت ہو گئی ہے جس کی لاش سرد خانہ سہون شریف میں ہے,بچی بس اپنا نام بتا سکتی ہے اس کا نام انعم ہے پلیز اسے اپنے گروپس میں شیئر کریں تاکہ اس کی ورثاء کا پتہ چل سکے۔

حاجی مجاہد عباس کاظمی کی وال سے
بھاٸی شاھد شاہد سلیم بزدار کی وال سے کاپی

Please help to find this boy and share the post
17/08/2021

Please help to find this boy and share the post

07/07/2021

تھیلسیمیا کیا ہے
اس کی وجوہات، علامتیں اور علاج جانیے اس ویڈیو میں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOCH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram