13/09/2025
💫 کیا آپ گرتے بالوں سے پریشان ہیں اور کسی طریقہ علاج سے مطمئن نہیں؟
💫 کیا آپ ہیئر ٹرانسپلانٹ سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پائے؟
تو آج ہی ڈی سٹیم سیل سنٹر/ ڈرمیستیھٹک کلینک پر تشریف لائیں اور بذریعہ سٹیم سیل تھراپی سے اپنے قدرتی بال اور پر کشش شخصیت واپس پائیں۔
آجکل مارکیٹ میں بہت قسم کی پروڈکٹ اسٹیم سیل یا ایکسو سوم کے نام سے مارکیٹ کی جا رہی ہیں لیکن بہت لوگ شکائت کرتے ہیں کہ وہ اثر نہیں کرتے کیونکہ وہ باقاعدہ پروٹوکول کے مطابق نیہں بنائے جاتے۔
تو آج ہی ڈی سٹیم سیل سنٹر/ ڈرمیستیھٹک کلینک پر تشریف لائیں اور انٹرنیشنل سٹینڈرڈ اور پروٹوکول کے مطابق مستند لیب میں قدرتی طور پر تیارکردہ اسٹیم سیل اور ایکسو سوم سے Hairfall سے چھٹکارا حاصل کریں-
تو دیر مت کریں اور وقت رہتے اسٹیم سیل تھراپی/ رجینیرٹؤ میڈسن کے محفوظ، دیرپا، قدرتی اور موثر طریقہ علاج سے بنا یئر ٹرانسپلانٹ کے مضبوط، گھنے اور قدرتی بال واپس پائیں۔
یہ کچھ ہمارے اصل مریضوں کی تصاویر ہیں جن کے صرف ایک سیشن کے بعد بالوں میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہے جو کے اس طریقہ علاج سے کافی مطمئن ہیں۔
آن لائن مشورے کے لئے ابھی رابطہ کرنے کے لئے دیئے گئے نبرز پر کال یا واٹس ایپ کریں:
0321-4510129
0332-4447284
یا آج ہی ہمارے کلینک تشریف لایں۔
34 کمرشل, عمر بلاک, گرونڈ فلور، سیکٹر-بی, بہریہ ٹاؤن, لاہور -
Call: 00 92 42 378 26375
www.dermesthetic-clinic com