27/12/2025
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح
دارالشفاء میڈیکل سینٹر، لاہور
خصوصی طبی سہولیات اور رعایتی آفرز
تاریخ: 3 تا 5 جنوری 2026
⏰ وقت: صبح 8 بجے سے رات 11 بجے تک
⸻
فل باڈی لیب کیمپ
11,000 روپے کے 11 ٹیسٹوں پر مشتمل پیکج اب صرف 2,000 روپے میں
مکمل درستگی (Accuracy) کے ساتھ رپورٹس کی ضمانت!
ٹیسٹوں کی تفصیل درج ذیل ہے:
✅ CBC
✅ خون کی کمی کا ٹیسٹ
✅ HbA1c
✅ لپڈ پروفائل
✅ یورک ایسڈ
✅ ہیپاٹائٹس B اور C اسکریننگ
✅ کیلشیم لیول ٹیسٹ
✅ بلڈ گروپ ٹیسٹ
✅ مکمل پیٹ کا الٹراساؤنڈ
✅ RFTs
✅ LFTs
⸻
فزیوتھراپی کی سہولت
فالج، معذوری اور مختلف اقسام کے درد کے علاج کے لیے
خاتون فزیوتھراپسٹ دستیاب
فی سیشن صرف 1,000 روپے
⸻
گائنی خصوصی آفر
نارمل ڈلیوری یا بڑے آپریشن کی ایڈوانس بکنگ پر:
گائنی چیک اپ اور الٹراساؤنڈ فیس پر 50٪ رعایت
⸻
اسکن پروسیجرز پر خصوصی رعایت
4 جنوری کو چیک اپ بالکل مفت
اور اسکن پروسیجرز (کیل مہاسے، داغ دھبے، جھائیاں/مہاسوں کا علاج) پر خصوصی ڈسکاؤنٹ
⸻
بچوں کے ختنے
صرف 2,000 روپے میں
⸻
خصوصی گائنی پیکجز (بمعہ ادویات)
▪️ نارمل ڈلیوری: 20,000 روپے
▪️ D&C: 15,000 روپے
▪️ بڑا آپریشن: 35,000 روپے
بچہ دانی، پانی کی تھیلی اور رسولی کے آپریشن کی سہولت دستیاب ہے۔
⸻
آنکھوں کا معائنہ
صرف 100 روپے میں آنکھوں کا مکمل معائنہ کروائیں۔
⸻
جنرل سرجری
ہرنیا، گلٹی، پِتہ، بواسیر وغیرہ کا مفت معائنہ
اور آپریشن کی سہولت نہایت مناسب فیس میں دستیاب۔
⸻
حجامہ کی سہولت
میل و فیمیل حجامہ
فی کپ صرف 150 روپے
⸻
رابطہ کریں
📍 دارالشفاء میڈیکل سینٹر
مین بازار، قلعہ گجر سنگھ، پولیس لائن روڈ، نزد لکشمی چوک، لاہور
📞 0322-4390985
☎️ 042-36291151
⸻
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری