Dr Zeeshan Gillani Human body

Dr Zeeshan Gillani Human body Nutrition, Health, Care, About Human Skelton, Human Anatomy, Human Environment, Human Beauty, Human Organs.

✅️ سی بی سی (CBC) ٹیسٹ کی مختصر تشریح ۔ہیموگلوبین (HB)کم ہو تو خون کی کمیڈبلیو بی سی (WBC)زیادہ ہوں تو انفیکشنآر بی سی (...
04/09/2025

✅️ سی بی سی (CBC) ٹیسٹ کی مختصر تشریح ۔

ہیموگلوبین (HB)
کم ہو تو خون کی کمی

ڈبلیو بی سی (WBC)
زیادہ ہوں تو انفیکشن

آر بی سی (RBC)
کم ہوں تو انیمیا

پلیٹیلیٹس (PLATELETS)
کم ہوں تو خون بہنے کا خطرہ

ایچ سی ٹی (HCT)
خون کی مقدار کا تناسب

ایم سی وی (MCV)
خون کے خلیے بڑے یا چھوٹے ہو تو آئرن یا B12 کی کمی

صحت سے متعلق معلومات کے لیئے ہمیں فالو کریں ۔

🚨🛑 انسانیت کی خدمت اہم پیغام 🚨🛑*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائ...
03/09/2025

🚨🛑 انسانیت کی خدمت اہم پیغام 🚨🛑

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid profile Test) کروائیں ۔.......اس موسم میں
1- سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں
دیسی تھوم کچا چبا کر کھائیں -2
چائے میں دارچینی کا استعمال لازمی کریں -3
4- ،نہاتے وقت سب سے پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھرجسم پر پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں۔
5- شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں
6- سر ڈھانپے بغیر بائک چلانے سے گریز کریں
7- نوٹ
یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللّٰہ ۔
#مخدوم #ڈاکٹر #سید #ذیشان #الدین #گیلانی

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی...
14/04/2023

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔

۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

✨🥀 بےشک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے. ✨🥀

سبحان اللہ ❤بیشک ہم نے انسان کو بہترین سانچوں میں پیدا کیا ہے۔" قرآن 95:4 (سورۃ التین، انجیر) کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل...
18/02/2023

سبحان اللہ ❤
بیشک ہم نے انسان کو بہترین سانچوں میں پیدا کیا ہے۔" قرآن 95:4 (سورۃ التین، انجیر)
کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن 1400_1700 گرام ہے۔ (1.3-1.5kg تقریباً) ہم اپنے سر میں اتنا بڑا وزن کیوں محسوس نہیں کرتے؟ کیونکہ یہ دماغی اسپائنل فلوئڈ میں تیرتا ہے اور پانی کے اوپری حصے سے دماغ کا وزن تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہوجاتا ہے۔ اس لیے ہمیں اس کا وزن محسوس نہیں ہوتا۔ یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ایک کشن کے طور پر بھی کام کرتا ہے، آپ کے برائن سے فضلہ کو ہٹاتا ہے اور آپ کے اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔ نماز کی قیمتی حرکتوں میں سے ایک سجدہ ہے، جہاں گھٹنے ٹیکنے پر یہ سیال اوپر نیچے حرکت کرتا ہے اور اس سے دماغ کو ایک طرح کا مساج ہوتا ہے، اور یہ نماز کے بعد ذہنی سکون کی ایک وجہ ہے۔ یہ اللہ کی کاریگری ہے، جو ہر چیز کو کامل ترتیب سے تصرف کرتا ہے." (النمل 27:88)۔

03/02/2023

میڈیکل سائنس کہتی ہے

Sexual In*******se

کے بعد کسی بھی Male (نر) کے تقریباً دو سو سے چار سو ملین کے قریب S***ms خارج ہوتے ہیں۔

اِن میں سے تقریباً آدھے تو نکلتے ہی دم توڑ جاتے ہیں

اور باقی کے تقریباً 2 سو ملین صحت مند S***ms کی O**m (بیضہ دانی) کی طرف زندگی حاصل کرنے کی ریس شروع ہو جاتی ہے۔

بظاہر کچھ انچ کی اِس نظر آنے والی ریس میں جہاں 2 سو ملین صحت مند S***ms نے حصہ لیا تھا، کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد محض 300 یا 500 ہی ایسے رہ جاتے ہیں جو ریس کو جاری رکھ پاتے ہیں، باقی سب اِس اعصاب شکن ریس کے راستے میں ہی دم توڑ جاتے ہیں۔

ریس کے آخری راؤنڈ میں اُن 300 یا 500 میں سے بھی صرف ایک مضبوط ترین اور Fertilized S***m ہی ایسا ہوتا ہے جو O**m یعنی بیضہ دانی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتا ہے،

اور وہ ہیں آپ ......، جی ہاں آپ۔....۔!!

عزیز دوستو!

کیا آپ نے کبھی غور فرمایا ہے

کہ جب آپ اُس زندگی حاصل کرنے والی ریس کا حصہ تھے

تب نہ تو آپ کے ہاتھ تھے، نہ پاؤں، نہ آنکھیں تھیں اور نہ ہی جسم، اور سب سے بڑی بات بغیر کسی کی مدد اور سہارے کے پھر بھی آپ اُن دو چار سو ملین میں سے وہ ریس جیت گئے تھے۔

اور اب جبکہ آپ کے پاس خوبصورت زندگی کی صورت میں اُس ریس کی جیت کا Certificate موجود ہے،

تو اب آپ کیسے کسی میدان میں ہار مان سکتے ہو؟

ماشاء اللہ اب آپ ایک صحت جسم کے مالک ہو،

آپکے سامنے ایک مقصد ہے،

اُس مقصد کے پیچھے کچھ خواب ہیں۔

اُن خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے آپکو زندگی کی آخری سانس تک اور خون کے آخری قطرے تک ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے...!!

Address

Lahor
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zeeshan Gillani Human body posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Zeeshan Gillani Human body:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram