05/12/2025
*✿♡⤸تلخ مگر آنکھیں کھول دینے والی بات⤸♡✿*
*"نِکاح مشکل نہیں، رسمیں بھاری ہیں"*
*اسلام نے نکاح کو سادہ رکھا…*
*مگر ہم نے اسے "شان و شوکت" کا کھیل بنا دیا…!*
*لڑکی جہیز لائے تو عزت…*
*نہ لائے تو باتیں…!*
*دعوت کم ہو تو طعنے…*
*زیور کم ہو تو شرمندگی…!*
*♡⤸نِکاح کو بوجھ ہم نے بنایا…⤸* ♡
*اسلام تو چاہتا ہے آسانی… ہم نے کھڑی کر دی دیواریں!*