Hum Aur Hamara Muashra ہم اور ہمارا معاشرہ

Hum Aur Hamara Muashra ہم اور ہمارا معاشرہ Duscuss the social issues

"Warning: Scammers Alert!I recently encountered a website *STOCKER* https://stocker.pk selling fake Addidas products, cl...
17/08/2025

"Warning: Scammers Alert!

I recently encountered a website *STOCKER* https://stocker.pk selling fake Addidas products, claiming they were originals. We started discussing a pair on WhatsApp, and they assured me the items were authentic. However, when I pointed out that the product was a copy, they struggled to defend their claim. Instead of admitting the truth, they resorted to quoting random websites and Google references.

It wasn't until I asked for a confident answer that the product was 100% original that they finally confessed - it wasn't. It's appalling that they're taking advantage of innocent people, especially women, and making a profit from their deception.

I've attached a screenshot of our conversation as evidence. Let's spread the word and protect others from falling victim to these scammers. Be cautious when shopping online, and always verify the authenticity of products before making a purchase.

Share this post to help others avoid this scam!"

We should learn from this kid.Perfect example of NO EXCUSE attitude.
09/07/2024

We should learn from this kid.

Perfect example of NO EXCUSE attitude.

30/07/2022

جس بات پر آپ صبر کا مظاہرہ کریں اور بعد میں کسی موقعہ پر طعنہ کی شکل میں دوسرے کے منہ پہ دے ماریں تو سمجھ لیں کہ وہ صبر نہیں منافقت اور بدلے کے لئے مصلحت تھی۔
صبر کو پالنا سیکھیں۔ نہ کہ منافقت کی آگ کو اندر ہی اندر سلگانا۔
صبر کرو تواس بات کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دو۔

بیشک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ھے۔Surely, Allah is the best judge.
27/06/2022

بیشک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ھے۔
Surely, Allah is the best judge.

24/06/2022

ایک Idea آیا ہے۔
اگر لڑکی والے لڑکے کو پہلے دیکھنے جائیں تو کیسا ہو؟
لڑکے کو لڑکی والے reject کر جائیں۔ اور بار بار ایسا ہو تو لڑکے کے ماں باپ کو بھی پتا چل جائے کہ اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر reject ہونا کسے کہتے ہیں۔

01/07/2021

گر کوئی آپ کو آپکی ذیادتی کرنے کے باوجود معاف کر دے۔۔
تو
اپنے دل کو تسلی مت دے دینا کہ تم بری الذمہ ھوگئے۔۔
سمجھ لینا، کے معاف کرنے والے نے اپنا قرض اتار دیا۔۔
لیکن یاد رکھنا
اللہ اپنا حساب لینا خوب جانتا ہے

01/07/2021

》اگر کوئی آپ کو آپکی ذیادتی کرنے کے باوجود معاف کر دے۔۔
تو اپنے دل کو تسلی مت دے دینا کہ تم بری الذمہ ھوگئے۔۔
سمجھ لینا کے معاف کرنے
والے نے اپنا قرض اتار دیا۔۔
لیکن
》اللہ اپنا حساب لینا خوب جانتا ہے

“If you learn to really sit with loneliness and embrace it for the gift that it is… an opportunity to get to know you, t...
10/02/2021

“If you learn to really sit with loneliness and embrace it for the gift that it is… an opportunity to get to know you, to learn how strong you really are, to depend on no one but you for your happiness… you will realize that a little loneliness goes a long way in creating a richer, deeper, more vibrant and colorful you.”

10/02/2021

جیت کا جشن۔

آج کا انسان بہت بھلکڑ اور مطلبی ھے جب چلنا سیکھتا ھے تو ڈر کے مارے دوسرے کی انگلی پکڑے رکھتا ھے لکھنا پڑھنا سیکھ رہا ہوتا ھے تو استاد سے سوال در سوال کر کے سیکھتا چلا جاتا ھے۔ جاب میں آتا ھے تو اپنے سینئرز سے جلد از جلد ذیادہ سے ذیادہ سیکھ کر کامیابی کی سیڑھیاں چڑھنا چاھتا ھے۔
ایک وقت آتا ھے جب وہ کامیاب انسان بن جاتا ھے۔ تب وہ اپنے ماضی کو بھول کر اپنی کامیابی کے جشن میں مصروف ھو جاتا ھے وہ سمجھتا ھے جیسے وہ اس کامیابی کے لیئے ھی پیدا کیا گیا ھو۔ وہ بھول جاتا ھے کے اسکی کامیابی کے پیچھے اللہ کے بعد کس کس کا ھاتھ تھا، کس کس سے اس نے سیکھا کہاں سے رہنمائی لی، لیکن کامیابی کا نشہ اسے سب بھلا دیتا ھے، بعض دفعہ انسان اپنی کامیابی میں کسی کو حصہ دار نہی بنانا چاھتا اور وہ چاھتے ھوئے اپنے محسنوں کا ظاہری طور پر ذکر نہیں کرتا۔
حالانکہ میں نے مشاہدہ کیا ھے کے جو لوگ اپنے محسنوں کا نام سر عام لیتے ھیں وہ صاحب نظر لوگوں کے دل میں اپنا مقام بنا لیتے ھیں۔ اور جو لوگ اپنی کامیابی کو "میں" سے جوڑ لیتے ھیں انکی کامیابی کو "میں" ھی کھا جاتی ھے۔
اس لئے اپنے محسنوں کو نہ تو نظر انداذ کرو اور نہ ھی اپنے آپ کو "میں" میں مبتلا کرو۔
اپنے رب کا شکر ادا کریں اور اپنے والدین، اساتذہ، صلاح کار، قابل احترام سینئرز، اور مخلص دوستوں کو اپنی کامیابیوں کی اصل وجہ سمجھیں اور ھو سکے تو کھلے عام اظہار بھی کریں۔ یقین مانیں آپ کا رتبہ انکی اور اللہ کی نظر میں اور بلند ھوگا۔

Well Said....
24/12/2020

Well Said....

10/12/2020

میں نے جب بھی نظر اٹھا کر آسمان کی طرف دیکھا اور رب سے کچھ مانگا، مجھے اللہ نے عطا کیا۔

اور جب سر کو سجدے میں گرا کے کچھ طلب کیا تب بھی ملا۔
بہت کچھ بغیر مانگے بھی ملا۔
مجھے اللہ کے اس کرم پے ناز ھے۔

کون کہتا ھے کے مانگنے کیلیے سلیقہ چاھیے۔ میرا ماننا ھے کے بس صرف اور صرف رب سے مانگنا ھی سلیقہ ھے۔ سر اٹھا کے مانگو یا جھکا کے، خیر مانگو گے تو سب ملے گا۔

Universal truth....Sad, isn't it?
22/11/2020

Universal truth....
Sad, isn't it?

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Aur Hamara Muashra ہم اور ہمارا معاشرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram