03/03/2023
پاکستان کے تمام پنجاب کے نرسنگ ڈاریکٹرز، کنٹرولرز اور تمام ممبرز تمام پاکستان کی نرسز کو جواب دے ہیں۔ ہماری تمام ممبرز سے درخواست ہے کہ جلد از جلد پاکستان نرسنگ کونسل کی میٹنگ بلائی جائے اور نان نرسنگ پریذیڈنٹ کے لیے عدم اعتماد کا ووٹ لیا جائے۔ اگر نرسنگ کونسل کے اراکین ایسا نہیں کر سکتے ہیں تو وہ اپنی ممبر شپ سے مستعفیٰ ھو۔ کیوں کہ وہ اپنا اعتماد کھو چکے ہیں۔ اب یہ انیسویں صدی کا زمانہ نہیں ہے جس میں آپ نرسز کو بے وقوف بنا لے گے۔