AEON Herbal

AEON Herbal Herbal medicines

27/10/2020

Salam

04/09/2020
20/05/2020

*❗ نظر کی کمزوری کا علاج ❗*
*ان شاءاللہ*

1 سونف 25 گرام ....
2 دھنیا10گرام....
3 زیرہ سفید 25گرام....
4 کالی مرچ 25 گرام......
5 اسخودوس 25 گرام.....
6 مغز بادام 50گرام .....
7 مصری حسب ضرورت

تمام چیزوں کو باریک بنا کر سفوف بنا لیں
صبح و شام ایک ایک چمچہ استعمال کریں
ان شاءاللہ ایک سے ڈیڑھ ماہ استعمال کرنے سے عینک اتر جا ئے گی
نماز لازمی پڑھیں

*🌱 دیسی نسخے 🌱*

06/05/2020

Allergy Ka Ilaj:

بنانے اور استعمال کا طریقہ:اس کو بنانا نہایت آسان ہے آدھا کپ ایلویرا کا جیل حاصل کریں اور اس میں مچھلی کا تیل 2 چائے کا چمچ ڈالیں اور ان کو یکجان کریں ۔ اس کو دن میں حسب ضرورت متاثرہ جگہ پر لگائیں یا رات کو سونے سے پہلے نیم گرم پانی سے نہائیں اور پھر جسم کو خشک کرنے کے بعد اس آئل کو استعمال کریں اس سے ہر طرح کی الرجی ختم ہو جاتی ہے

24/04/2020

تربوز کے بیج اُبال کر انہیں۔۔۔‘ ایسا قدرتی نسخہ جسے جان کر آپ ہمیشہ ہمارا شکریہ ادا کریں گے

گرمی کے موسم میں لذت اور راحت ایک ساتھ چاہئیے تو تربوز کھائیے، اور یہ بھی یاد رکھیئے کہ اس کے بیج ضائع کرنے والی چیز نہیں ہیں کیونکہ ان بیجوں کے فوائد خود تربوز سے بڑھ کر ہیں۔ان بے شمار فوائد کے حصول کے لئے آپ کو معلوم ہونا چاہئیے کہ تربوز کے بیجوں کے استعمال کا طریقہ کیا ہے، اور یہ کچھ مشکل بھی نہیں۔

ویب سائٹ ’جسٹ نیچرل ہیلتھ‘ کی ایک رپورٹ میں تربوز کے بیجوں کے قہوے کا نسخہ بتایا گیا ہے اور ماہرین صحت کی آراءکی روشنی میں اس قہوے کے فوائد بھی بتائے گئے ہیں۔ پہلے تو یہ جان لیجئے کہ یہ سادہ نسخہ تیار کس طرح ہو گا۔ اس کیلئے تربوز کے 20سے 30بیج لے کر انہیں پیس لیجیے اور پھر تقریباً 8کپ پانی میں یہ سفوف ڈال کر اسے 15منٹ تک ابالئے۔ لیجئے تربوز کے بیجوں کا قہوہ تیار ہے۔ اس قہوے کو دو دن تک حسب منشاءاستعمال کیجئے۔ تیسرے دن وفقہ کیجئے اور اس کے بعد پھر دو دن استعمال کیجئے۔ چند دن تک اس کا استعمال جاری رکھیئے، مگر ہردو دن بعد ایک دن کا وقفہ لازمی ہے۔

اب یہ بھی جان لیجئے کہ اس سادہ اور قدرتی نسخے کے فوائد کیا ہیں۔ تربوز میں وٹامن سی، پینٹو تھےنک ایسڈ ، کاپر ، بائیوٹین ، پوٹاشیم ، وٹامن اے ، وٹامن B-1، وٹامن B-6اور میگنیشم پایا جاتا ہے، اور یہ اجزاءاس کے بیجوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔تربوز کے بیج فیٹی ایسڈ ز ، Essentialپروٹین ، میگنیشم ، پوٹاشیم ، میگنیزم ، آئرن ، زنک ، فاسفورس، تھایامین ، نیاسین اور فولیٹ جیسے اجزا سے بھی بھرپور ہوتے ہیں۔

تربوز کے بیجوں کا قہوہ مثانے اور گردے کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔یہ دل کو طاقت دیتا ہے اور بلڈ پریشر کے مسائل کو کم کرتا ہے۔ ا س میں اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیںجو جلد کو ترو تازہ رکھتے ہیں اور رنگت کو نکھارتے ہیں۔ آپ جلد کی عمومی صفائی کے لیے بھی اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ روئی کو بھگو کر جلد پر نکلنے والے دانوں کی اوپر اس محلول کو لگا نے سے جلد کے دانے ختم ہوجاتے ہیں۔ تربوز کا قہوہ پینے سے آپ کے بال بھی مضبوط ہوتے ہیں جبکہ سر کی جلد کی خشکی ختم ہوجاتی ہے۔ یہ قہوہ آپ کو بلڈ پریشر اور دل کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے جبکہ قوت مدافعت میں اضافہ کر کے بیماریوں سے بچاتا ہے۔ یہ قہوہ مردوں کے لئے ایک تحفہ ہے۔ تربوز کے بیجوں میں پایا جانے والا خاص جزو لائکوپین مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے اورجسم کو طاقت دے کر انسان کو ہشاش بشاش رکھتا ہے۔

07/04/2020

کورونا وائرس کی بیماری (COVID-19):

کورونا ایک خطرناک وائرل بیماری ہے ، اس کی علامات یہ ہیں

- فلو
- کھانسی
- بخار
زیادہ تر لوگ بغیر کسی علاج کے ٹھیک ہوجاتے ہیں اور یہ ان لوگوں کے لئے مہلک ہوتا ہے جن کامدافعتی نظام کمزور ہے،مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیےکچھ جڑی بوٹیاں استعمال کرنا ضروری ہیں۔ ایسی بہت سی جڑی بوٹیاں ہیں جن کی دواؤں کی تاریخ ہے اور صدیوں سے چین اس سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ ایسی جڑی بوٹیوں کا استمعال یقینی طور پر کورونا سمیت وائرل بیماریوں سے لڑنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہیں

07/04/2020

coronavirus disease (COVID-19):

Corona is a dangerous viral disease, its symptoms are

- Flu
- Cough
- Fever
In 80% cases people recover without any treatment and it is fatal for those who’s immune system is weak. In order to strengthen immune system, it is essential to use some herbs. There are many herbs which have medicinal history and since centuries China is getting benefits out of it. Following herb can definitely helps to fight against Viral diseases including Corona and ensures our faster recovery. Astragalus is one of the best herb which can improve immune system.

29/03/2020

Star Anise Anti-Aging Serum
Want to keep wrinkles at bay? Try this DIY anti-aging serum using star anise. It's DIY beauty at its finest.
Prep Time
10 mins
Cook Time
1 hr 30 mins
Total Time
1 hr 40 mins
Course: Skincare Recipes
benefits of star anise for skin, star anise for wrinkles
Ingredients
2 tbs jojoba oil
2 tsp vitamin E
1 1/2 tbs rosehip seed essential oil
1 handful star anise pods
2 drops frankincense essential oil
2 drops lavender essential oil

Instructions
Heat two cups of water in a pot until boiling. Turn on low.
Put jojoba, vitamin E, rosehip seed oils and star anise pods in a glass jar and place the jar in the pot of water. Let it sit in water for 2 – 4 hours or longer (the longer the better), allowing the star anise to infuse into the oils.
Let cool then add remaining essential oils. Stir gently to mix and transfer to small bottle or container for daily use

14/03/2020

‎نمبر 1 ایلو ویرا پودوں سے حاصل ہونے والے کیمیا سے بھر پُور ہے
‎ایلو ویرا کے پتے سبز موٹے اور اپنے اندر پانی
کو ذخیرہ کیے ہوتے ہیں اور یہ پانی ایک جل کی شکل میں ان پتوں کے اندر موجود ہوتا ہے اور یہ جل اپنے اندر کئی وٹامنز منرلز، ایمائنوایسڈز اور اینٹی آکسائیڈینٹ خُوبیاں رکھتی ہے اور انہیں خُوبیوں کی وجہ سے یہ پودا فارماسوٹیکل، کاسمیٹیکس اور کھانوں وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے اور اسکی
سالانہ تقریباً 13 بلین ڈالر کی مارکیٹ ہے۔
‎نمبر 2 اینٹی آکسائیڈینٹ اور اینٹی بیکٹریل ہے
‎کوار گندل میں ایک خاص قسم کا کمپاونڈ جسے پولی فینلز کہتے ہیں پایا جاتا ہے اور اس کمپاونڈ میں اینٹی آکسائیڈینٹ اور اینٹی بیکٹریل خوبیاں موجود ہوتی ہیں جو ہماری صحت کے لیے مُفید ہیں اور بہت سی بیماریوں کے خلاف بطور دوا استعمال کی جاسکتی ہیں۔

‎نمبر 3 زخموں کو جلد ٹھیک کر سکتا ہے

‎چھوٹے موٹے زخموں کو جلنے کے زخموں کو اور خاص طور پر سن برن کی صُورت میں اس پودے کو زخموں پر ملنے سے زخم بھرنے کا عمل تیز ہو سکتا ہے اور اسے اس مقصد کے لیے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور کیونکہ اس کے اندر اینٹی بیکٹریل خُوبیاں شامل ہیں اس لیے یہ زخموں کو خراب ہونے سے بھی بچاتا ہے۔
‎نمبر 4 دانتوں کی صحت کے لیے مُفید ہے
‎دانتوں کو کیڑا لگنا اور مسوڑھوں کا خراب ہونا عام بیماریاں ہیں جو کہ مُنہ کے اندر پیدا ہونے والے جراثیموں کی وجہ سے لاحق ہوتی ہیں، میڈیکل سائنس کی ایک تحقیق کے نتائج کے مُطابق ایلوویرا کا رس کسی بھی عام ماوتھ واش کی خوبیاں رکھتا ہے اور مُنہ سے جراثیموں کا خاتمہ کردیتا ہے جس سے دانتوں کو کیڑا نہیں لگتا اور مسوڑھے بھی تندرست رہتے ہیں۔

‎نمبر 5 مُنہ کے چھالوں اور ہونٹوں کے زخموں میں مفید ہے

‎مُنہ کے چھالے یعنی السر جو کے ہونٹوں پر زخموں کی صورت میں بھی ظاہر ہوتے ہیں کئی لوگوں کو متاثر کرتے ہیں اور ان کے پیدا ہونے کی کئی وجوہات ہیں اور جب یہ ظاہر ہوتے ہیں تو 7 سے 10 دن ہمیں تکلیف میں مُبتلا رکھتے ہیں۔

‎نمبر 7جلد کو بہتر اور جھریاں ختم کر سکتا ہے
‎کوار گندل جلد کے لیے ایک انتہائی مُفید پودا ہے اور اس کی جل جھریاں ختم کر کے عُمر کے بڑھنے کے اثرات کو ظاہر ہونے سے روکنے کے ساتھ کیل مہاسوں وغیرہ کو ختم کرنے میں انتہائی معاؤن ہے۔
‎ایک تحقیق کے مُطابق اس پودے کی جل جلد کے لیے مُفید پروٹین کلوجن کی پیداوار میں اضافے کے باعث بنتی ہے اوراسے مسلسل تین مہینے کے استعمال سے جلد کے لیے خاطر خواہ فائدے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

09/03/2020

ﭘﯿﭧ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ سے چھٹکارا حاصل کریں

ﺍﺟﺰﺍﺀ :
ﻟﯿﻤﻮﮞ کا رس 20 گرام
ﺷﮩﺪ 20 گرام
ﺍﺩﺭﮎ 10 گرام
ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ 10 گرام
سفوف ﺳﮩﻨﺠﻨﺎ ‏10 گرام

ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ : ﺍﺩﺭﮎ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﻠﯿﻨﮉﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮﻟﯿﮟ
ﺍﺏ ﺍﺱ ﻣﮑﺴﭽﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺱ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭﭘﯿﺴﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮﯾﮟ۔ﺍﺱ ﻣﺤﻠﻮﻝ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ ﮨﺮ ﺻﺒﺢ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭼﻤﭻ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ پہلے ﻟﯿﮟ
ﯾﮧ ﻧﺴﺨﮧ ﺗﯿﻦ ﮨﻔﺘﮯ ﺗﮏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ

Address

PIR MAKKI, LAHORE
Lahore
25000

Telephone

03139626206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AEON Herbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AEON Herbal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram