ALI REHAB Clinic

ALI REHAB Clinic Helping people get over addiction & mental illness
Addiction Expert,counselor,physician,NLP certified


اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا کسی بھی نشے میں مبتلا ہیں جیسے کہ آئیس، ہیروئین، افیون، کوکین، چرس، سگریٹ ،انجکشن، شراب نوشی وغیرہ تو آج ہی ہم سے رابطہ کیجئیے۔ "علی کلینک" میں آپ کو صاف ستھرے اور گھر جیسے ماحول میں کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ، کنسلٹنٹ ایڈیکشن کونسلر اور میڈیکل ڈاکٹر و سٹاف کی زیر نگرانی علاج مہیا کیا جاتاہے۔
٭ مریض ادارے تک لانے کی سہولت موجودہے،
If you or any of your loved ones are addicted to any drugs such as ice, he**in, o***m, co***ne, ma*****na, ci******es, injections, alcohol, etc., contact us today. At "Hope" you are treated in a clean and home-like environment under the supervision of a consultant clinical psychologist, consultant addiction counslor medical doctor and staff.
* There is a facility to bring the patient to the institution, contact now. WhatsApp: 0344-4427442 | Helpline: 0335-4427442 | www.alirehabclinic.com

17/10/2025

زندگی ہمیشہ ہمارے مطابق نہیں چلتی۔
قبولیت
(Acceptance)
کا مطلب ہار ماننا نہیں،
بلکہ حقیقت کو پہچان کر اس کے ساتھ امن سے رہنا ہے۔

جو چیز آپ کے کنٹرول میں نہیں، اسے بار بار بدلنے کی کوشش نہ کریں۔

Acceptance
سے اندرونی سکون آتا ہے، مزاحمت سے نہیں۔

روزانہ ایک بار یہ جملہ دہرا سکتے ہیں:
میں وہ سب قبول کرتا ہوں جو آج ہے، چاہے میرا دل نہ چاہے۔

07/10/2025

🌅 1. ماضی ایک سایہ ہے، حقیقت نہیں

John Purkiss
کہتا ہے:

تمہارا ماضی تمہاری پہچان نہیں
وہ صرف وہ کہانیاں ہیں جو تم بار بار خود کو سناتے ہو۔

ہم اپنے ماضی کی باتوں، غموں، یا ناکامیوں کو بار بار دہرا کر
اپنی توانائی پچھلے وقت میں قید رکھتے ہیں۔
لیکن زندگی صرف “اب” میں بہتی ہے — نہ کہ کل میں۔

05/10/2025

زندگی کی سب سے بڑی طاقت
یہ ہے کہ ہم گزشتہ لمحوں کے قیدی بننے کے بجائے
موجود لمحے کے مسافر بن جائیں۔

05/10/2025

🌿 شفا کا سفر – ڈاکٹر علی کے ساتھ

🧠

"نشہ چھوڑنے کے بعد دوبارہ پلٹنے (Relapse) کی وجوہات اور بچاؤ کے طریقے"

نشے سے نجات کے سفر میں سب سے زیادہ چیلنجنگ مرحلہ وہ ہوتا ہے جب مریض دوبارہ اسی عادت کی طرف پلٹتا ہے —
اسے Relapse کہتے ہیں۔
یاد رکھیں:
relapse کا مطلب یہ نہیں کہ علاج ناکام ہوگیا ہے، بلکہ یہ ایک سگنل ہے کہ مریض کو مزید جذباتی، جسمانی یا ماحول سے متعلق مدد کی ضرورت ہے۔

---

🔍 Relapse کی عام وجوہات:

1. ذہنی دباؤ یا تناؤ (Stress):
زندگی کے مسائل، رشتوں کے جھگڑے یا مالی پریشانیاں مریض کو پھر سے نشے کی طرف مائل کر سکتی ہیں۔

2. مایوسی یا تنہائی:
جب مریض کو لگتا ہے کہ کوئی نہیں سمجھ رہا، تو وہ دوبارہ اس "آسان راستے" کی طرف جاتا ہے۔

3. پرانی صحبت یا ماحول:
اگر مریض انہی دوستوں یا جگہوں میں جائے گا، relapse کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

4. جسمانی Withdrawal کے اثرات:
جسم بعض اوقات پھر سے craving پیدا کرتا ہے، اگر proper follow-up نہ ہو۔

---

🌱 ڈاکٹر علی کی رہنمائی – relapse سے بچاؤ کے 5 مؤثر طریقے:

1. Follow-up علاج ضرور کریں
صرف detox کافی نہیں، ذہنی اور جسمانی سطح پر مکمل بحالی ضروری ہے۔

2. ہومیوپیتھک سپورٹ:
خاص ادویات ذہنی کمزوری، نیند کے مسائل، اور craving پر قدرتی اثر ڈالتی ہیں۔

3. کاؤنسلنگ اور تھراپی:
مریض کو اپنی کہانی سنانے، خود کو سمجھنے اور جذبات پر قابو پانے کا موقع دیں۔

4. محفوظ ماحول تیار کریں:
مریض کو ایسے لوگوں اور جگہوں سے دور رکھیں جہاں relapse کا خطرہ ہو۔

5. گھر والوں کی تربیت:
گھر والوں کو بھی سکھایا جائے کہ وہ کیسے مددگار بن سکتے ہیں، الزام نہ لگائیں بلکہ سمجھیں۔

---

📞 اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشے کے بعد دوبارہ پھنسنے سے بچنا چاہتا ہے، تو مکمل رہنمائی اور قدرتی علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

📲 03354427442 | 03444427442
🌐 www.alirehabclinic.com

#ڈاکٹرعلی #ایڈکشنریکوری #ہومیوپیتھی #نشےسےنجات

18/09/2025

خوف (Fear) اکثر
future
کے بارے میں
negative imagination
سے پیدا ہوتا ہے۔

Anxiety
اس وقت بڑھتی ہے جب دماغ بار بار ?"کیا ہوگا اگر...؟" والے سوالوں میں پھنسا رہے۔

زیادہ تر
fears
حقیقت میں نہیں، بلکہ ذہن کے
scenarios
میں ہوتے ہیں۔
اپنے خوف ختم کریں زندگی میں آگے بہت کچھ حاصل ہو گا ۔۔

مصنف یہ بتاتی ہیں کہ سب سے بڑی طاقت تب آتی ہے جب آپ اپنی کہانی دوسروں کو بتانے سے نہیں ڈرتے۔ اکثر لوگ اپنے failures، مشک...
18/09/2025

مصنف یہ بتاتی ہیں کہ سب سے بڑی طاقت تب آتی ہے جب آپ اپنی کہانی دوسروں کو بتانے سے نہیں ڈرتے۔ اکثر لوگ اپنے failures، مشکلات یا کمزوریوں کو چھپاتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہی تجربات آپ کو منفرد اور طاقتور بناتے ہیں۔
جو شخص اپنی کہانی کا مالک بنتا ہے، وہ اپنی کمزوری کو طاقت میں بدل دیتا ہے اور دوسروں کو متاثر کرنے کی صلاحیت حاصل کر لیتا ہے۔

Freedom of Attitudeکوئی بھی آپ سے آپ کی سوچنے کی آزادی نہیں چھین سکتا۔دنیا کچھ بھی کرے، آپ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ نے کی...
17/09/2025

Freedom of Attitude

کوئی بھی آپ سے آپ کی سوچنے کی آزادی نہیں چھین سکتا۔

دنیا کچھ بھی کرے، آپ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ نے کیسا رویہ رکھنا ہے۔

17/09/2025

Trauma
انسان کو ٹکڑوں میں
تقسیم کر دیتا ہے —
یادیں الگ، جذبات الگ، جسم الگ، اور موجودہ زندگی الگ۔
Healing
کا اصل مقصد یہ ہے کہ انسان دوبارہ مکمل
(Whole)
بنے، یعنی اس کے ذہن، جسم اور جذبات آپس میں جڑ جائیں۔

مدد حاصل کریں
゚viralfbreelsfypシ゚viral
ھم آپ کو جج نہیں کرتے آپ کا ساتھ دیتے ہیں

03354427442

17/09/2025

Where energy flows, healing grows
یعنی جس جگہ
attention اور positive energy
جائے گی → وہاں
healing
شروع ہوگی۔

09/09/2025

محبت اور تعلق
(love & attachment)
انسان کی سب سے بڑی
healing force
ہے۔
لیکن
trauma survivors
کے لیے محبت اکثر
confusing،
خطرناک اور تکلیف دہ بن جاتی ہے۔

آپ ہم سے اس قرب سے نکلنے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں

مدد حاصل کریں

03354427442

اپنے دل کی پہلی آواز سنیں؟؟؟؟وجہ؟؟؟؟یادرکھیں آپ کا دماغ آپ کی عادات، آپ کے ماضی کے حالات و واقعات کا مجموعہ ہوتا ہے۔۔آپ ...
30/08/2025

اپنے دل کی پہلی آواز سنیں؟؟؟؟
وجہ؟؟؟؟
یادرکھیں آپ کا دماغ آپ کی عادات، آپ کے ماضی کے حالات و واقعات کا مجموعہ ہوتا ہے۔۔آپ کے دماغ میں جو بھی سوچ آتی ہے وہ اس ڈیٹا کہ بنیاد پر آتی ہے جو پہلے سے دماغ میں فیڈ ہے۔
مثال کے طور پر اگر آپ کو بچپن میں فیملی کی طرف سے یا دوستوں کی طرف سے احساس کمتری میں ڈالا گیا کسی بھی وجہ سے تو وہ ڈیٹا آپ کے مائنڈ میں فیڈ ہوجائے گا اور آپ کا اعتقاد بن جائے گا۔۔ لہذا آپ اپنے آپ کو کمتر سمجھنا شروع کر دیں گے اور یہ احساس آپ کہ روح کو لگاتار گھائل کرتا جائے گا۔۔
اب اگر آپ کو کسی نے خوبصورت ہونے کا احساس دلایا بھی تو آپ ذہن میں پہلے سے فیڈ شدہ ڈیٹا کی وجہ سے آپ یقین نہیں کریں گے اور نا خود سے پیار کریں گے اور نا ہی کسی دوسرے کو اپنے آپ سے پیار کرنے دیں گے۔۔جو بھی آپ سے محبت کرے گا آپ کو اس سے چڑ محسوس ہوگی اور کچھ لوگوں کو تواذیت بھی ہوتی ہے اور اگر ان کا کوئ خیال رکھتا بھی ہے تو انہیں بوجھ محسوس ہونے لگتا ہے، احسان محسوس ہونے لگتا ہے اور وہ اس کا بدلہ چکانے میں لگے رہتے ہیں۔۔اس وجہ سے ہرخلوص لوگوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور رشتہ گنوا دیتے ہیں ۔۔۔
لہذا ہمیشہ دل سے سوچیں،، آپ کا دل آپ کو بہترین دوست ہے،، وہ ہمیشہ آپ سے پیار کرتا ہے اور آپ کو یہ احساس دلاتا ہے کہ آپ بہت پیارے ہو اورپیار کے قابل ہو 🙂
دل کی خواہش پر چلنے والے ہمیشہ پرسکون رہتے ہیں جب کہ دماغ آپ کو الجھنوں میں اور کیوں اور کیسے میں ڈالے رکھتا ہے کوئ خواہش پیدا ہو بھی دل میں تو دماغ پچھلے حالات و واقعات کی بنیاد پر آپ کو مایوس کئے رکھتا ہے اور یہی بتاتا رہتا ہے کہ تم اس خواہش کے قابل ہی نہیں۔۔۔۔آئندہ جب بھی دل میں کوئ خواہش جاگے اور دماغ اس کو ناممکن بنا کر سامنے رکھے تو دماغ کو شٹ اپ کال دیں اور اسے بتائیں کہ ماضی گزر چکا اور حال اور مستقبل بالکل الگ ہیں۔۔
خود کی پہچان یہی ہے کہ اپنے دماغ اور اپنے دل کے فیصلوں میں فرق کرنا سیکھیں۔۔
اپنے سجن اور دشمن میں فرق کرنا سیکھیں۔اللہ اللہ اللہ

Address

Shahdara
Lahore
54950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALI REHAB Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ALI REHAB Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram