30/04/2024
لاہور جنرل ہسپتال لاہور سے صدر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز جنید میو اور سرپرست اعلی اظہر عبّاس بخاری نے الائیڈ کی نمائندگی کی جناح اسپتال سے محترم رانا ادریس صاحب، غلام محمّد صاحب، فیصل ملک صاحب،ساجد عمر صاحب نے شرکت کی۔ چلڈرن ہسپتال لاہور سے عاشق غوث صاحب نے الائیڈ کی نمائندگی کی اور سر گنگا رام ہسپتال سے شعیب انور صاحب میٹنگ کا حصہ بنے۔ محترم جناب رانا ادریس صاحب نے ماضی میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بریفینگ دی۔ سیکرٹری صاحب نے ہیلتھ ریسک الاؤنس اور ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کے ایشو کو ایک ماہ میں حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
∆میٹنگ کے شرکاء کا گروپ فوٹو-