20/12/2022
یاد رکھیں❗
بچوں کو 15 ماہ کی عمر تک حفاظتی ٹیکہ 💉 جات کا کورس مکمل کرانے سے انہیں متعدد موذی بیماریوں سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔ اس لیے آج ہی اپنے قریبی ہیلتھ سینٹر 🏥 سے مفت ویکسین لگوائیں اور اپنے بچوں 👦🏻👧🏻 کو محفوظ اور صحت مند مستقبل فراہم کریں۔