07/11/2025
اللہ پاک اس بابرکت جمعہ کے دن ہم سب کے دلوں، گھروں اور زندگیوں میں صحت، رحمت، شفاء اور روشنیاں اتار دے۔ 🤲
جو بیمار ہیں… اللہ انہیں کامل شفا عطا فرمائے
جو بے سکون ہیں… اللہ ان کے دلوں میں اطمینان نازل فرمائے
اور جو پریشان ہیں… اللہ ان کیلئے آسانیوں کے دروازے کھول دے۔ ✨
یاد رکھیں:
صحت اللہ کی عظیم ترین نعمت ہے،
اس کی حفاظت کرنا… شکر کا سب سے خوبصورت عمل ہے 💚
جمعہ مبارک
❤️