Dr Saba Akram

Dr Saba Akram Professor of Radiology /Passionate teacher &mentor ,help patients & students, believe in morality,courage ,sincerity & love
(2)

Specialization in Female Ultrasound scanning and diagnosing all female problems.

18/10/2025
18/10/2025

میں آپ کو بار بار سمجھاتا رہتا ہوں کہ آپ اچھے انسان بن جاؤ ۔ فقیری، درویشی، تو نام ہی ہیں، اصل میں تو آپ انسان ہیں- انسان ہی دانا انسان اور نیک انسان بنتا ہے۔ پھر وہ انسان جتنا جتنا صاف ہوتا جائے، اس کو مقام ملتا جائے گا، رہنا اس نے انسان ہی ہے۔ اچھا انسان کیسے بنتا ہے؟ ایک نے برا سلوک کیا اور دوسرے نے اچھا سلوک کیا۔ اس طرح وہ نیک بن گیا

ایک بچے نے دوسرے کو گالی دی۔ دوسرے بچے نے کہا میں تمہیں گالی نہیں دے سکتا کیونکہ میرے ابا جان مجھے دیکھ رہے ہیں اور میں ان سے ڈرتا ہوں۔ تو آپ بھی یہ کہو کہ میں لوگوں کو تباہ کر دیتا لیکن میں اللہ سے ڈرتا ہوں۔ آپ کسی آدمی سے برائی نہ کرو کیونکہ آپ برے بن جائیں گے۔ کوئی پتہ نہیں کہ وہ آدمی کل کو نیک بن جائے اور بزرگ ہو جائے۔ آپ بزرگی کا دعوی کرنا چھوڑ دو اور دوسرے کو معاف کر دو ، ایک دوسرے کو کاٹنا چھوڑ دو۔ آپ یہ سب کچھ خدا کی نگاہ سے دیکھو، پتہ نہیں وہ کون ہے، پتہ نہیں کیا کہتا ہے، پتہ نہیں کیا کر رہا ہے، اس لئے جب تک آپ یہ باتیں نہ سمجھو گے تو آپ کو حقیقت کی سمجھ نہیں آئے گی

اللہ والا وہ ہوتا ہے جو اپنے مقام میں انسان بن جائے

حضرت خواجہ واصف علی واصف سرکار رحمتہ اللہ علیہ

17/10/2025

I'll tell this.
Stop bothering revenging.
No revenge.

People who are ugly on the inside always end up destroying themselves anyway. Their bitterness, deceit, and cruelty may give them temporary satisfaction, but it’s a fleeting illusion. Deep down, they’re haunted by the emptiness that no amount of control, manipulation, or attention can fill. They build their lives on lies, and sooner or later, those lies collapse around them. You don’t have to fight them or expose them—the truth always finds its way to the surface.
And remember, the way these people love their lives, is already their punishment.

They know this.
They can feel it.
Anything they touch depreciates
Any relationship they find themselves is always a catastrophe.
Any good person that gets into their lives eventually leaves.

That's their punishment.
That's their karma.
You know the worst of all? They believing in their own lies, living in their distorted reasoning and illusions . When they look at things, they see it through their lense of deceits, manipulation, gaslighting, anger and pains. That's their punishment.

They may look fine on the outside but deep down, they're skęlętons. They're walking dæth, shadows of themselves.

So , stop. Pause. They're not worth your time and energy.

Revenge might feel tempting, especially after all the pain they caused. But remember, your peace is far more powerful than any form of retaliation. The moment you decide to let go and focus on your own healing, you break free from their grip. Their power only exists when you feed it with your anger or pain. Take that power back by choosing silence, by choosing peace, and by choosing yourself.

Let life handle what you can’t. Karma has a way of returning everything people put out into the world, multiplied. While they continue to sabotage themselves, you’ll be rising, evolving, and attracting the kind of energy they could never sustain. Your growth, your glow, and your peace will become the greatest proof that you never needed revenge—just patience, self-respect, and the strength to walk away.

12/10/2025

شیطان کے لئے مومن کے غم سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہیں ۔
لہٰذا تم خوش رہو، ہشاش بشاش رہو، پُر امید رہو اور اللہ پر حسن ظن رکھو، تا کہ تم ذہنی سکون جیسی نعمت کو حاصل کر سکو۔
ابن القيم رحمه الله

12/10/2025

انرجی ویمپائرز (Energy Vampire's) سے بچیں۔
ویمپائر کی اصطلاح آپ نے ڈراؤنی اور Fictional فلموں میں دیکھی سنی ہوگی۔
ویمپائر کے طور پر ایک خون چوسنے والی مخلوق (Bloodsucking Creature) کو دکھایا جاتا ھے جو زندہ رہنے کے لیے دوسرے جانداروں یا انسانوں کا خون پیتی ھے۔ یہ اکثر رات کو نکلتے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ ان کے بڑے نوکیلے دانت ہوتے ہیں۔
سب سے مشہور ویمپائر کا کردار ڈریکولا (Dracula) ھے جو ناولوں اور فلموں میں دکھایا گیا ھے۔

مگر۔۔۔۔ کیا آپ نے کبھی " انرجی ویمپائر" کو دیکھا ھے؟
نہیں ؟..... تو غور کیجئے گا۔

یہ کوئی فلم یا کہانی کا نہیں حقیقی زندگی کا کردار ھیں۔یہ ہمارے آس پاس ہوتے ہیں۔ دوستوں ، رشتے داروں اور قریبی ملنے والوں میں۔ یہ آپکا خون تو نہیں۔۔۔۔ مگر انرجی چوستے ہیں۔

انرجی ویمپائر (Energy Vampire) ایک غیر طبی اصطلاح ھے جو ایسے شخص کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی ھے جو کسی بھی رشتے میں آپ کی جذباتی اور ذہنی توانائی کو ختم کر دیتا ھے۔

انرجی ویمپائر (Energy Vampires) براہ راست آپ کی خوشی یا کامیابی کی نفی نہیں کرتے بلکہ وہ کچھ ایسے منفی، طنزیہ (sarcastic)، یا حوصلہ شکن (discouraging) فقرے استعمال کرتے ہیں جو آپ کی کامیابی کو حقیر ظاہر کرتے ہیں یا آپ کی توانائی کو نچوڑ لیتے ہیں۔

یہ جملے آپ کی کامیابی کی اہمیت کو گھٹا کر، اسے فوراً ایک منفی رخ دے کر، یا اسے اپنی کہانی سے بدل کر ایسا کرتے ہیں۔

انرجی ویمپائرز کے کچھ طریقے یہ رھے۔

1. تعریف کو نفی میں بدلنا (Minimizing the Achievement)

یہ آپ کی محنت کو معمولی ظاہر کرتے ہیں تاکہ آپ کو اپنی کامیابی پر مکمل خوشی محسوس نہ ہو۔
چند مثالیں ۔۔۔۔۔

آپ کو اچھی جاب ملی۔۔۔۔۔ یہ کہیں گے
" واہ ماشاءاللہ مبارک ھو، مگر لگتا تنخواہ کوئی خاص نہیں ھوگی۔

آپ کے بچے کے بورڈ امتحانات میں اچھے نمبر آئے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہیں گے
" ماشاءاللہ بہت مبارک ھو۔۔ مگر کوئی پوزیشن تو ناں لی صاحبزادے نے"

آپ نے گاڑی/ بائیک لی۔۔۔۔ یہ کہیں گے۔
بہت مبارک ھو جناب، گاڑی/ بائیک تو بہت اچھی لی ھے آپ نے۔ مگر۔۔۔ پیٹرول کا خرچہ برداشت کر لیں گے ؟

آپ نے طویل مدتی منصوبہ بندی کے بعد اپنے لئے 5 مرلہ کا گھر بنایا/ خریدا۔۔۔۔۔۔
یہ کہیں گے۔۔۔۔۔۔
بہت مبارک ھو بھائی جان، اللہ تعالیٰ رہنا استعمال کرنا نصیب کرے، آپ نے لمبے عرصے محنت کے بعد یہ بنا ہی لیا۔
مگر یہ کیا۔۔۔ بس 5 مرلے ، ہم تو سمجھ رھے تھے کہ اتنے عرصے سے لگے ہوئے تو کم از کم 10 مرلے کا گھر تو بنائیں/ خریدیں گے ہی۔

2. فوری منفی پہلو دکھانا (Immediate Negativity/Pessimism)

یہ کامیابی کو فوراً خطرے یا پریشانی سے جوڑ دیتے ہیں تاکہ آپ اپنی جیت کا مزہ نہ لے سکیں۔

مثالیں۔۔۔۔

آپ نے وزن کم کیا ۔۔۔۔انکا کومنٹ ایسا ھوگا
"بہت اچھے! لیکن دیکھنا دوبارہ نہ بڑھ جائے، تمہیں پتہ ہے کہ یہ کتنا مشکل ہوتا ہے۔"

آپ نے کوئی کوئی نیا کاروبار شروع کیا۔۔۔۔
یہ بولیں گے۔۔۔ "بہت ہمت چاہیے اس کام کے لیے، تمہیں پتہ ہی ھے کہ کتنے لوگ فیل ہو جاتے ہیں"

3. توجہ خود پر موڑ لینا (One-Upping or Stealing the Spotlight)

جب آپ اپنی کامیابی بتاتے ہیں تو وہ فوراً گفتگو کا رخ اپنے بارے میں بدل لیتے ہیں، جس سے آپ کو اپنا آپ غیر اہم محسوس ہوتا ھے۔

مثالیں۔۔۔۔

آپ کو جاب میں پروموشن ملی۔۔۔۔
یہ کہیں گے۔۔۔۔ "یہ تو اچھا ھے لیکن تمہیں میرے پروموشن کی کہانی سننی چاہیے، وہ تو میں نے بہت بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔"

آپ نے کوئی چھوٹی کامیابی یا قلیل مدتی منصوبہ مکمل کیا
یہ کہیں گے۔۔۔۔ "ہاں، میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ میں نے تو تم سے بھی کم وقت میں یہ کام کر لیا تھا۔"

آپ کسی بیماری سے ٹھیک ھوئے ہیں۔
یہ کہیں گے۔۔۔۔۔ "تم نے تو کچھ نہیں دیکھا، جب میں بیمار تھا تو اصل تکلیف کیا ہوتی ھے وہ بس میں ہی جانتا ھوں"

آپ نے کوئی نئی مہارت سیکھی ۔۔۔
یہ کہیں گے۔۔۔۔۔ "میں بھی یہ کر سکتا تھا، بس میرے پاس وقت نہیں ہوتا۔"

4. شک کا بیج بونا (Sowing Seeds of Doubt)

یہ آپ کی کامیابی کے پیچھے آپ کی قابلیت اور محنت کے بجائے قسمت یا بیرونی عوامل کو کریڈٹ دیتے ہیں۔

مثالیں۔۔۔۔

آپ نے کوئی مشکل امتحان پاس کیا۔
تو یہ کہیں گے۔۔۔۔۔۔ "لگتا ہے پرچہ آسان تھا، یا تم خوش قسمت تھے۔"

آپکی پروموشن ھوئی۔۔۔۔
یہ بولیں گے۔۔۔۔ "تمہیں یہ صرف اس لیے ملا کیونکہ تمہارا باس تمہیں پسند کرتا ہے۔"

آپ کو بیرون ملک اچھی جاب مل گئی یا آپ کا کاروبار کامیاب ھوگیا۔۔۔
تو یہ کہیں گے۔۔۔۔۔ "قسمت والوں کی تو بات ہی کیا ہے کاش میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا۔ بس جی سب کھیل قسمت اور مقدر کے ہیں"۔

انرجی ویمپائرز ۔۔۔۔ کافی طویل سبجیکٹ ھے۔ اور ضروری نہیں یہ لوگ جان بوجھ کر ایسا کرتے کہتے ہیں۔ بہت دفعہ یہ فطری یا انجانے میں بھی ہو سکتا ھے کہ کچھ لوگوں کی مختلف وجوہات باعث بات کرنے کی عادت ہی ایسی ھو جاتی ھے۔

بحرحال ۔۔۔۔۔ انرجی ویمپائرز سے خود کو بچائیں۔ تاکہ آپ اپنی زندگی کو اپنی کامیابیوں کو انجوائے کرتے ہوئے آگے بڑھائیں۔
Copied

10/10/2025

Jin k ama abba Zameen k upar se Zameen k andar chalay jaen un k dil Zameen py naheen aasman se lagay hotay hen

08/10/2025

Don’t rush to be understood. The right people will feel you, even in your silence—they’ll recognize the language of your soul

08/10/2025

*✍🏻خود کو ایسا بنا لیں کے کسی کا تعریف کرنا یا نہ کرنا آپ کے لیے غیر ضروری ہو جائے.*

*کوئی آپ کو اچھا کہتا ہے' یا برا اس چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں.*

🌸 *پرواہ صرف رب العالمین کی کریں کہ کہیں آپ اسکی نظر میں تو نہیں گِر رہے۔ کہیں وہ آپ کے ساتھ ناراض تو نہیں ہوا یقین جانیے رب العالمین سے بڑھ کر کوئی محبت نہیں کر سکتا۔*

*اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط اور خوبصورت بنا لیں

۔
Copied

07/10/2025

Be happy in every situation life is too short for regrets

Address

Lahore
54660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saba Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram