OPD

OPD OPD is a mobile application where you can consult PMDC certified doctors 24/7 , totally free of cost.

اف یہ ناقابل برداشت گرمی !!گرمی کو شکست دینے کے لیے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہیٹ ویو کیا ہے اور ہم اس سے کیسے بچ سکتے ہی...
30/05/2024

اف یہ ناقابل برداشت گرمی !!
گرمی کو شکست دینے کے لیے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہیٹ ویو کیا ہے اور ہم اس سے کیسے بچ سکتے ہیں۔
بالکل مفت او پی ڈی ماہر ڈاکٹروں سے مشورہ کریں اور گرمیوں کی اس شدت سے خود کو بچائیں۔
Uff this heat is unbearable!!
to beat the heat one need to undrstand what heatwave is and how we can protect ourselves from it. Consult OPD expert doctors totally FREE of cost and save yourself from this scortching heat of summers.

دیرپا کھانسی بہت سی بیماریوں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ کھانسی تمباکو نوشی , الرجی , انفیکشن، یا کسی زیادہ سنگین حالت کی وجہ ...
13/05/2024

دیرپا کھانسی بہت سی بیماریوں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ کھانسی تمباکو نوشی , الرجی , انفیکشن، یا کسی زیادہ سنگین حالت کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔ 🤧
اگر آپ کی کھانسی 3-4 ہفتوں سے دور نہیں ہورہی تو جلد ڈاکٹر سے رابطہ کریں ۔
آپ ہماری 𝐎𝐏𝐃 ایپ کا استعمال کرتے ہوئے مفت میں کسی بھی وقت آن لائن ڈاکٹر سے مشورہ کر سکتے ہیں۔ 🩺
A persistent cough indicates many diseases. A cough can be caused by smoking, allergies, infection, or a more serious condition.
If your cough does not go away after 3-4 weeks, contact your doctor as soon as possible.
𝐘𝐨𝐮 𝐜𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭 𝐚 𝐝𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐮𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐮𝐫 𝐎𝐏𝐃 𝐚𝐩𝐩. 🩺

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم 🩵
10/04/2024

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم 🩵

خوشخبری پاکستان میں پہلی مرتبہ ہزاروں تجربہ کار ڈاکٹرز کر رہے ہیں مریضوں کا معائنہ بلکل مفت- تو آج ہی OPD موبائل ایپلیکی...
29/03/2024

خوشخبری پاکستان میں پہلی مرتبہ ہزاروں تجربہ کار ڈاکٹرز کر رہے ہیں مریضوں کا معائنہ بلکل مفت-
تو آج ہی OPD موبائل ایپلیکیشن ڈاون لوڈ کریں اور رکھیں اپنی اور اپنوں کی صحت کا خیال-
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.opdcorporation.opd

---اب ڈاکٹر صرف ایک کلک دور----اب ماہر ڈاکٹر تک فوری رسائی حاصل کریں اور کسی بھی وقت مفت چیک اپ کروائیں.OPD - آپ کی صحت ...
16/02/2024

---اب ڈاکٹر صرف ایک کلک دور----
اب ماہر ڈاکٹر تک فوری رسائی حاصل کریں اور کسی بھی وقت مفت چیک اپ کروائیں.
OPD - آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح....

---Now Doctor just a click away----
Now get instant access to a specialist doctor and get a free check-up anytime.
OPD - Your health is our top priority...

او پی ڈی ہر ایک کے لیےلایا 24/7 مفت علاج کی سہولت. اب ہمارے ماہر ڈاکٹروں سے گھر بیٹھے اپنا علاج کروائیں.مزید اپڈیٹس کے ل...
15/02/2024

او پی ڈی ہر ایک کے لیےلایا 24/7 مفت علاج کی سہولت. اب ہمارے ماہر ڈاکٹروں سے گھر بیٹھے اپنا علاج کروائیں.
مزید اپڈیٹس کے لیے فالو کریں۔

OPD brings 24/7 free treatment facility for everyone.
Now get your treatment at home from our expert doctors.
Follow for more updates.


کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد ہسپتال جانے سے پہلے دیگر گھریلو علاج کا استعمال کرتی ہے.اس کی کچھ وجوہات ...
14/02/2024

کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟
پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد ہسپتال جانے سے پہلے دیگر گھریلو علاج کا استعمال کرتی ہے.
اس کی کچھ وجوہات مہنگائی، طبی بل، اس کے ساتھ ٹرانسپورٹیشن کا خرچ، انتظار کے اوقات اور دیگر اخراجات ہیں.

Do you know???
A large number of Pakistanis use other home remedies before going to the hospital.
Some of the reasons for this are inflation, medical bills, along with transportation costs, waiting times and other expenses.

مفت، قابل رسائی ، درست تشخیص اور آپ کی طبی ضروریات کی موزوں نگہداشت کے لیے OPD پر بھروسہ کریں۔آپکی بہتر صحت کی دیکھ بھال...
12/02/2024

مفت، قابل رسائی ، درست تشخیص اور آپ کی طبی ضروریات کی موزوں نگہداشت کے لیے OPD پر بھروسہ کریں۔
آپکی بہتر صحت کی دیکھ بھال کے لیے opd ایپ جلد لانچ ہو رہی ہے ۔
Trust OPD for precise diagnoses and tailored care that meets your unique needs. Stay tuned for our upcoming free services, redefining accessible healthcare.




ترجمہ کرتے کرتے آپ کی صحت ضائع نہیں ہونی چاہیے!اوپی ڈی ایپ کی دو لسانی خصوصیت، انگریزی اور اردو ، مریضوں  کی ڈاکٹر تک رس...
08/02/2024

ترجمہ کرتے کرتے آپ کی صحت ضائع نہیں ہونی چاہیے!
اوپی ڈی ایپ کی دو لسانی خصوصیت، انگریزی اور اردو ، مریضوں کی ڈاکٹر تک رسائی اور آسان بناتی ہے۔ اب ڈاکٹروں سے اعتماد کے ساتھ مشورہ کریں۔
اوپی ڈی : جلد آپکی سکرین پر۔
𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗵𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝘀𝗵𝗼𝘂𝗹𝗱𝗻'𝘁 𝗴𝗲𝘁 𝗹𝗼𝘀𝘁 𝗶𝗻 𝘁𝗿𝗮𝗻𝘀𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻!
OPD app's new bilingual feature bridges the gap, offering English and Urdu support. Consult doctors confidently, regardless of your language.
Coming very soon!

Address

National Incubation Center

54792

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OPD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram