22/12/2025
Alhamdullilah PhD Degree awarded in Discipline of Pathology
الحمدللہ یو-وی-اے-ایس کے سولہویں کانووکیشن میں مجھے پتھالوجی میں پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا-چار سال کا یہ سفر مشکل بھی تھا لیکن اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور رسول اللہ کی نظر عنایت کے بعد والدین کی دعاؤں سے احسن طریقے سے مکمل ہوا۔سب سے بڑھی خوشی اس بات کی ہے کہ میرے والدین کی یہ خواہش ان کی زندگی میں ہی مکمل ہو گئی ۔اس موقع پر میں خصوصی شکر گزار ہوں اپنے سپر وائزر پروفیسر ڈاکٹر مطیع الرحمان کا جنہوں نے اپنی زمہ داری کا پورا حق ادا کیا اور ان تمام دوستوں کا جن کا بھرپور تعاون ساتھ رہا۔