SIMS Patient Welfare Society

SIMS Patient Welfare Society The Society aims to arrange Medicines,Blood donations & Healthcare products for Poor Patients and to Educate the community about topics related to Health.

02/04/2025

Aoa friends !

This is appeal for O positive Blood donors in Lahore .
A family member of ex SImSonian is scheduled for surgery and requiring blood.

Please contact:
Abdul Manan

+92 321 4534456

Please forward the message

09/11/2022

😝😝

11/09/2022

Good news from SIMS Declamations:

Izma Javed has bagged the Best Speaker award in Urdu Category. Likewise, Natalia Azhar was declared the Best Speaker in English Category while Ahmed Bajwa bagged the 2nd Position! Their phenomenal speeches were praised by the judges and left the audience in awe.
We feel extremely proud of their achievements and hope they keep bringing such news! ❤️

17/06/2020

One of the Last message of Tariq Aziz paying tribute to Doctors, Nurses and Paramedical staff fighting against Covid-19.
In sha Allah we ll beat this difficult situation. ✊
We will miss you Sir.
RIP.

10/05/2020

Tribute to our Doctors.

11/04/2020

Prof. Mahmood Ayaz, Principal SIMS discussing the Pandemic & duty of Medics.
He himself is working day and night inspiring and motivating his young Doctors to combat this global pandemic.


22/03/2020

Message for all the Doctors & healthcare staff from Principal SIMS.
Salute to all the frontline warriors fighting against the Corona Pandemic. Keep it up. 👍

11/11/2019

Hello Simsonians !
A senior simsonian , founder member of SPWS needs O negative in 10 days for C section , in Naz hospital. Lahore
Can it be arranged as priority ?

Dr atif ali.
2006- 2011

04/12/2018
پاکستان میں جب بھی میٹرک کا رزلٹ آتا ہے۔اور بورڈ ٹاپ کرنے والوں سے میڈیا سوال پوچھتا ہے کہ آپ آگے کیا بننا چاہتے ہیں۔تو ...
21/09/2018

پاکستان میں جب بھی میٹرک کا رزلٹ آتا ہے۔اور بورڈ ٹاپ کرنے والوں سے میڈیا سوال پوچھتا ہے کہ آپ آگے کیا بننا چاہتے ہیں۔تو زیادہ تر ٹاپرز کا جواب ہوتا ہے کہ ہم ڈاکٹرز بنیں گے۔اور قوم کی خدمت کریں گے۔۔۔

ملک کی لاکھوں مائیں جب اپنے بچوں سے لاڈ کرتی ہیں۔۔۔تو اکثر پیار سے کہتی ہیں میری بیٹی یا بیٹا بڑا ہو کر ڈاکٹر بنے گا۔۔۔۔۔

ملک کے ہزاروں لائق ترین طلبہ اپنی آنکھوں میں ڈاکٹر بننے کے خواب سجائے انٹری ٹیسٹ دیتے ہیں۔۔۔۔جن میں سے ستر فیصد سے زیادہ لڑکیاں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔

لیکن کیا وجہ ہے کہ اگلے پانچ سے دس سالوں میں قوم کی خدمت کے خواب دیکھنے والے یہ ڈاکٹرز مریضوں کو بچانے کی بجائے اپنے آپ کو" سسٹم " سے بچاتے نظر آتے ہیں۔۔۔

جی ہاں۔۔۔ہمار ہیلتھ سسٹم۔۔۔۔محکمہ صحت۔۔۔جو اصل میں "محکمہ بیمار" کہا جائے تو زیادہ مناسب ہو گا۔۔۔۔شہباز شریف تھے تو انہوں نے اس محکمے کو بیورو کریسی کی مدد سے چلایا۔محکمے کا کوئ باقاعدہ وزیر ہی نہی تھا۔۔۔۔بیوروکریٹ اپنے روایتی delaying tactics کی وجہ سے ڈاکٹروں کو سروس اسٹرکچر تک نہی دے سکے۔۔۔ساری عمر گزر جاتی ہے۔۔اور ایک ڈاکٹر 17 ویں سے 18 ویں سکیل میں جانے کے لیے انتظار کرتا رہتا ہے۔ڈاکٹروں کے ڈیوٹی آورز فکس نہی کئے گئے ہیں۔گاوں میں دیہاڑی کرنے والا مزدور بھی اپنے مقررہ وقت سے زیادہ کام کرنے کے الگ سے پیسے لیتا ہے۔ادھر ڈاکٹروں کو عید،شب برات,محرم،سمیت ہر اتوار کو بھی ڈیوٹی کروائی جاتی ہے۔لیکن اضافی ایک روپیہ بھی نہی دیا جاتا۔۔۔۔۔

ڈاکٹروں کی سکیورٹی کا کوئ انتظام نہی ہے۔آپ اپنے آفس،وارڈ یا ایمرجنسی میں بیٹھے ہیں۔۔وارڈ بوائے ،مریض ،مریض کے لواحقین ،لواحقین کے چاچے مامے،ایم پی اے ،ایم پی اے کا کتا،آپ کو کھڑے کھڑے تھپڑ مار سکتا ہے۔آپ کے کپڑے پھاڑ سکتا ہے۔ماں بہن کی گالی دے سکتا ہے۔سر پھاڑ سکتا ہے۔لیکن سسٹم اور محکمہ آپ کی کوئ مدد نہی کرے گا۔وہ آپ کو ہمدردی کا ایک بول ،تسلی کے دو الفاظ تک نہی کہے گا۔۔الٹا محکمہ ایک فون نمبر کا اشتہار اخبار میں دے گا کہ اس نمبر پر کال کر کے ڈیوٹی ڈاکٹرز کو مزید ذللیل کروائیں۔۔۔۔بس اب یہی کرنا رہ گیا ہے کہ ڈیوٹی پر موجود "مبینہ غفلت "کرنے والے ڈاکٹر کا سر کاٹنے والے کو دس لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔۔اور نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔۔۔۔۔۔

ان سب مسائل سے تنگ آئے ڈاکٹرز کو امید تھی کہ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد چونکہ خود ڈاکٹر ہیں۔سب مسائل کو سمجھتی ہیں۔اسلئے کہ وہ سسٹم میں رہی ہیں۔وہ ان مسائیل کو حل کریں گی۔لیکن ان کو آتے ساتھ ہی پرانی بیوروکریسی نے گھیر لیا ہے۔اور “زمینی حقائق “بتا کر یرغمال بنا لیا ہے۔وہ اب اندھی،بہری،گونگی ہو چکی ہیں۔

رحیم یار خاں میں ایک سویپر نے ڈیوٹی پر موجود لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کی کوشش کی ہے۔سارے ڈاکٹرز سراپا احتجاج ہیں۔کہ ہمیں تحقیق کر کے انصاف دلایا جائے۔لیکن ابھی تک کچھ بھی نہی کیا گیا۔کیا وزیر صحت خود ایک عورت نہی ہیں۔کیا وہ پریس کانفرنس کر کے پنجاب کی ہزاروں لیڈی ڈاکٹرز کو تسلی کا ایک لفظ نہی کہہ سکتی تھیں۔کہ میرے ہوتے ہوئے تم لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہی ہے۔انصاف ہو گا۔اورا یسی سزا ملے گی کہ آئندہ کسی کی جرت نہی ہو گی کہ وہ لیڈی ڈاکٹر ز کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے۔

لیکن آہستہ بولیں جناب۔۔۔

ڈاکٹر یاسمین راشد سو رہی ہیں۔۔۔۔ان کو جگانے کے لئے کوئ امریتا پریتم لانی پڑے گی۔جس نے بر صغیر کی تقسیم کے وقت قوم کی بیٹیوں کی عزت لوٹنے پے کہا تھا۔۔۔

اَج آکھاں وارث شاہ نوں کِتوں قوّراں وچوں بول
تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقا پھول
اک روئی سی دھی پنجاب دی تو لِکھ لِکھ مارے وين
اج لکھاں دھياں روندياں تينوں وارث شاہ نوں کیہن

(اے دُکھی انسانیت کے ہمدرد ،تم نے ایک پنجاب کی ایک بیٹی کے لٹنے پر بین کئے تھے۔آج تو پنجاب کی لاکھوں بیٹیاں رو رہی ہیں۔اپنی قبر سے اٹھو ۔اور انکا نوحہ لکھو۔)

لیکن آہستہ بولیں۔۔۔ڈاکٹر یاسمین راشد سو رہی ہیں۔۔۔

ان کو جگانے کے لئے قرة العین حیدر کدھر سے لائیں جس نے اپنے ناول میں پوری دنیا کی ماؤں سے کہا تھا کہ "اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجو" یعنی اگلے جنم میں مجھے بیٹی نہ پیدا کیا جائے۔۔

لیکن آہستہ بولیں ۔۔ڈاکٹر یاسمین راشد سو رہی ہیں۔۔

ہم وزیر صحت سے اپیل کرتے ہیں۔چونکہ پنجاب کی ڈاکٹر بیٹیاں ایک ڈاکٹر ماں کے ہیلتھ منسٹر ہوتے ہوئے محفوظ نہی ہیں اسلیے وہ یہ قانون بنا دیں کہ آئندہ کوئ ماں بیٹی نہی پیدا کرے گی۔۔۔

یا وہ یہ قانون بنا دیں کہ مائیں بیٹیوں کو ڈاکٹر بنانے کا خواب دیکھنا بند کر دیں۔۔۔

کہاں ہے ریاست؟

کہاں ہے چیف جسٹس آف پاکستان ؟

کہاں ہیں آئینی اور قانونی ادارے؟

اہل اسلام کو دلی عید مبارک۔
22/08/2018

اہل اسلام کو دلی عید مبارک۔

Address

Services Institute Of Medical Sciences
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIMS Patient Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram