Almairaj Hijama Clinic

Almairaj Hijama Clinic WELCOME to Almairaj Hijama Clinic. So visit our page Like Share & Follow ,solve your health regarding problems herbally.

Hijama is a treatment which connects body,mind & soul improve the quality of life.It improves our health care of all uncured diseases.

درد شقیقہ، سر درد مرگی اور ڈپریشن کے علاج میں مفید ہے۔ دعا گو حکیم خرم یونس
15/07/2025

درد شقیقہ، سر درد مرگی اور ڈپریشن کے علاج میں مفید ہے۔
دعا گو حکیم خرم یونس

صرف تین دن میں مائگرین سےنجاتایک چائے کا چمچ استخدوس، ایک چائے کا چمچ خشک دھنیا اور 5 کالی مرچ۔ 1.5 کپ پانی میں ڈال کر ا...
14/07/2025

صرف تین دن میں مائگرین سےنجات

ایک چائے کا چمچ استخدوس، ایک چائے کا چمچ خشک دھنیا اور 5 کالی مرچ۔ 1.5 کپ پانی میں ڈال کر ابالیں اور اس قہوہ کو تین دن استعمال کریں۔
دعا گو حکیم خرم یونس

12/07/2025
Don't wait Order Now
10/07/2025

Don't wait Order Now

27/06/2025

🌙 نئے سال کا آغاز ایک نئی امید، نئی دعا اور نئے عزم کے ساتھ ہو! 🌙

یا اللہ!
ہم سب کے دلوں کو اپنے ذکر سے منور فرما،
ہمارے گھروں میں برکت، رزق اور سکون نازل فرما،
ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
اور اس سال کو ہمارے لیے خیر، خوشی، کامیابی اور دینی ترقی کا سال بنا دے۔

ہمارا ہر دن تیرے قریب لے جانے والا ہو
اور ہر رات تیرے ذکر میں گزرے۔

آمین ثم آمین۔ ❣️🤲❣️

14/02/2025

السلام علیکم
اس ماہ چاند کی 17..19..21...
فروری...16.….18. ...20....
اتوار....منگل....جمعرات...
حجامہ کروانے کی سنت تاریخ ہے
رابطہ..
حکیم خرم یونس
طبیبہ عنبرین خرم فاضل طب و الجراحت۔ المیراج دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر

13/02/2025

فیٹی لیور کا علاج بچاؤ
اجزاء نسخہ
ادرک ایک ٹکڑا
دارچینی ایک ٹکڑا
کالی مرچ 4-5 دانے
ایک کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ ایک کپ صبح اور شام کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں ۔ فیٹی لیور نہیں ہوگا۔
♦️ہربلسٹ عنبرین

19/12/2024

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اس ماہ جمادالثانی December میں اسلامک تاریخیں Islamic Date 17•••19•••21

(17دسمبر، جمادالثانی)
19 دسمبر جمعرات کی مغرب سے
20 دسمبر جمعہ کی مغرب تک

(19 دسمبر، جمادالثانی)
21 دسمبر ہفتہ کی مغرب سے
22 دسمبر اتوار کی مغرب تک

(21 دسمبر، جمادالثانی) 23 دسمبر پیر کی مغرب سے کی مغرب تک
24 دسمبر منگل کی مغرب تک

حکیم خرم یونس
طبیبہ عنبرین خرم
حجامہ سپیشلسٹ

10/12/2024

*فیل گردوں کیلئے*
جسکا بہت ڈایالاسس ہو رہا ہو،
یوریا کریٹینن بہت زیادہ بڑھا ہوا ہو۔،۔
ہو الشافی:-
▪کلونجی ایک چٹکی۔(500ملی گرام)
▪رائ دو چٹکی۔(1000ملی گرام)
▪سونف چھ چٹکی (چائے کی چمچی)
اس تناسب سے
زیادہ مقدار لے کر گرائینڈ کر لیں دردرہ۔(موٹا کوٹ لیں)
اب اس سفوف میں سے ایک ٹی اسپون لے کر ایک کپ کھولتے گرم پانی میں ڈال کر اوپر سے ڈھک دیں۔
اور چولہا بند کر دیں۔
اسے چھان کر مریض کو پلائیں ۔
ان شاءاللہ ایک ہفتے میں ہی خاطر خواہ کامیابی حاصل ہو گی ۔۔
طالب دعا طبیبہ عنبرین

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almairaj Hijama Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Almairaj Hijama Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram