AWAN Clinic

AWAN Clinic Excellence in diabetes endocrinology and prevention of cardiac , renal , neurological complications/

27/11/2025

05/11/2025

Affecting more than 830 million people worldwide, diabetes is a debilitating and chronic illness. The vast majority—91%—...
29/10/2025

Affecting more than 830 million people worldwide, diabetes is a debilitating and chronic illness. The vast majority—91%—suffer from type 2 diabetes, which usually develops in adulthood. But growing research suggests remission can often happen faster than people realize with changes to exercise, diet, and lifestyle.

More than 830 million people worldwide have diabetes—a chronic, debilitating disease. But experts say it’s possible to recover with a few proven lifestyle changes.

19/10/2025

وال: پاکستان شوگر میں نمبر 1 کیوں ہے؟

جواب: خوراک کی وجہ سے

پاکستانیو کی خوراک کا بڑا حصہ ان اشیاء پر مشتمل ہے جن میں شوگر کی بھرمار ہے

• 1 عدد روٹی = 8 چمچ شوگر
• 1 پلیٹ چاول = 17 چمچ شوگر
• 1 سلائس بریڈ= 12 چمچ شوگر
• 1 عدد رس= 12 چمچ شوگر
• 1 کولڈ ڈرنک= 20 چمچ شوگر
• 1 آلو = 8 چمچ شوگر

جب صبح شام فائبر نکلی ہوئی، شوگر سے بھرپور خوراک کھائی جائے تو نتیجہ شوگر کی صورت میں نکلتا ہے

بات صرف شوگر پر ہی ختم نہیں ہوتی، شوگر بڑھ کر 4 بیماریاں اور پیدا کرتی ہے

ہائی شوگر = اعصابی کمزوری = زخموں کا ٹھیک نہ ہونا = معذوری

ہائی شوگر = ہائی ٹرائی گلیسرایڈز= ہائی بلڈ پریشر = ہارٹ اٹیک

ہائی شوگر = ہائی Creatinine = گردے فیل

ہائی شوگر = شریانیں بند = فالج

ڈھیروں دوائیاں اور ان کے سائیڈ ایفیکٹس الگ سے برداشت کرنے پڑتے ہیں

آپ کی زندگی میں جتنے روٹی چاول اللّٰہ نے لکھے تھے وہ آپ کھا چکے ہیں

اگر آپ کی شوگر روٹی، چاول کھانے کے ساتھ کنٹرول نہیں ہو رہی تو وہ آپ کے لیے زہر ہے، آپ کی جان کی دشمن ہیں، خود کشی کے مترادف ہے

اللّٰہ کی لاکھوں نعمتیں ہیں، وہ کھائیں، واک ورزش کریں۔۔ شوگر کنٹرول رہے گی

شوگر کے مریض غفلت کی جس نیند میں سو رہے ہیں ان کو جھنجوڑ جھنجوڑ کر جگانے کی ضرورت ہے

08/10/2025

03/10/2025

25/09/2025

22/09/2025

میں اپنی پچھلی دو دہائیوں کی پریکٹس پر نظر ڈالتا ہوں تو 1 بات بالکل واضح ہے

ہمارے معاشرے میں سب سے بڑی کمی بیلنسڈ ڈائیٹ کے علم کی ہے

میں نے سینکڑوں مریض دیکھے جو اپنی پلیٹ میں ضرورت سے کئی گنا زیادہ کھا لیتے ہیں۔

پھر وہ بھی دیکھے جو اس قدر سخت پرہیز کرتے ہیں کہ جسم غذائی قلت کا شکار ہو جاتا ہے۔

انہیں یہ نہیں پتا ہوتا کہ شوگر بڑھتی کس چیز سے ہے، اور کس متوازن امتزاج سے قابو میں رہ سکتی ہے۔

واک اور ایکسرسائز جیسے بنیادی اصول اکثر مریضوں کے لیے غیرضروری عادات سمجھے جاتے ہیں۔
بدقسمتی سے ہمارے تعلیمی ادارے بھی صحت اور غذائیت پر کوئی تعلیم و تربیت نہیں کی جاتی

اس خلا کو بھرنے کے بجائے لوگ بیماری کا انتظار کرتے ہیں، اور پھر دوا کو واحد سہارا بنا لیتے ہیں۔

یقین مانیں، یہ وہ پہلو ہے جس نے مجھے سب سے زیادہ تکلیف دی۔

اسی احساس نے مجھے مجبور کیا کہ میں سوشل میڈیا پر آگاہی کا سفر شروع کروں۔

تاکہ وہ بات جو میرے کلینک کی چار دیواری میں محدود رہتی ہے،
ہزاروں اور لاکھوں لوگوں تک پہنچ سکے۔

اکثر لوگ میری یہ بات سن کر حیران رہ جاتے ہیں کہ شوگر کنٹرول کرنے کے لیے روٹی چاول چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں

وہ کہتے ہیں "ڈاکٹر صاحب! آپ تو کوئی شارٹ کٹ نہیں بتاتے؟"

اور میں مسکرا کر جواب دیتا ہوں:
صحت کبھی شارٹ کٹ سے نہیں سنبھلتی۔
اور وہ معالج ہی کیا جو مریض کو شارٹ کٹ کی راہ دکھائے

اصل راستہ صرف ایک ہے
درست علم، متوازن غذا، اور مستقل مزاجی کے ساتھ زندگی گزارنا۔
یہی وہ اصول ہیں جو بیماری کو کمزور اور انسان کو مضبوط کرتے ہیں۔

اسی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے شوگر کنٹرول پروگرام متعارف کروایا
جس کا مقصد روٹی چاول کھلاتے ہوئے مریضوں کی غیر ضروری انسولین اور ادویات کو بند کروانا
پری ذیابیطس کو بغیر دوا کے ریورس کروانا
بلڈپریشر کولیسٹرول یورک ایسڈ وزن کو کنٹرول کروانا ہے
اس پروگرام کی مقبولیت اس کی کامیابی کا ثبوت ہے
لوگوں نے پہلی بار حقیقی گول سیٹ کرتے ہوئے شوگر کو اپنی آنکھوں سے کنٹرول ہوتے دیکھا ہے
بغیر کسی پیچیدگی اور غذائی قلت کے
روٹی چاول کے ساتھ ہی لاتعداد افراد اپنا HBA1C کا رزلٹ نارمل افراد کی رینج میں لا چکے ہیں
رینڈم 140 کے پاس فاسٹنگ 100 کے پاس لا چکے ہیں
سب سے اہم بات مریض خوش مطمئن اور ایکٹیو محسوس کرتے ہیں

Loose weight get better knees
21/09/2025

Loose weight get better knees

10/09/2025

10/09/2025

If you are overweight or have obesity, you need a safe and holistic approach for weight loss that can be found at your Endocrinologist’s clinic.

Stop following unsafe hacks and shortcuts from unauthorised people because your health deserves expert care, not guesswork.

Address

142 Allama Iqbal Road , Dharampura Nehr Ka Pull , Canal Bridge Dharampura
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 14:20 - 20:00
Tuesday 14:20 - 20:00
Wednesday 15:20 - 22:30
Thursday 14:20 - 20:30
Friday 14:20 - 20:30

Telephone

00923334792087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAN Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category