Neurosurgeon Hassan Ali Khosa

Neurosurgeon Hassan Ali Khosa Passionate Vascular Neurosurgeon
Special interests in minimal invasive
Brain Tumor & Neuro-Spine Surgery !!!

“شیاٹیکا کے لئے نس پر مشین کے ذریعہ سن کرنے والا انجیکشن لگنے کے بعد دبئی پلٹ مریض عصمت اللہ کا ایک انداز “ ماشاء اللّٰہ
03/11/2025

“شیاٹیکا کے لئے نس پر مشین کے ذریعہ سن کرنے والا انجیکشن لگنے کے بعد دبئی پلٹ مریض عصمت اللہ کا ایک انداز “ ماشاء اللّٰہ

“ ڈاکٹر صاحب میری ٹانگ میں درد ہے میرا آپریشن کردیں ““ رکو ذرا صبر کرو “ یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں دبئی میں کام کر...
03/11/2025

“ ڈاکٹر صاحب میری ٹانگ میں درد ہے میرا آپریشن کردیں “
“ رکو ذرا صبر کرو “
یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں
دبئی میں کام کرنے والے اس مریض کی کمر کی درد ٹانگ میں جاتی تھی ۔ ایم آر آئی میں ایل 5-ایس 1 کی نس دبی ہوئی تھی ۔ مریض آپریشن کی نیت سے ہی دبئی سے ہمارے پاس آیا لیکن مریض کا معائنہ کرنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ ایک چانس دینا چاہیے ہو سکتا ہے کہ آپریشن کی ضرورت ہی نہ رہے ۔۔ سائرہ میموریل ہسپتال ماڈل ٹاؤن لاہور میں میرے پین کلینک (pain clinic) تشریف لائے اور نس کو سن کرنے والا انجیکشن لگوایا جس کے بعد درد مکمل طور پر ٹھیک ہو گئی
ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ بیشک شفا دینے والی ذات صرف اللّٰہ کی ہے ۔!

بروز منگل ساہیوال انشاء اللّٰہ
03/11/2025

بروز منگل ساہیوال انشاء اللّٰہ

02/11/2025

ساہیوال
بروز منگل
مشن ہسپتال مشن چوک
دوپہر 2 بجے تا رات 7 بجے تک انشاء اللہ 03367325480

ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والا اُنیس سالہ بلوچ نوجوان ڈسک آپرَیشن کے بعد  !!!! ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ
02/11/2025

ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والا اُنیس سالہ بلوچ نوجوان ڈسک آپرَیشن کے بعد !!!! ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ

02/11/2025

مہروں کے ٹی بی کا بغیر آپریشن علاج ۔۔ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والا مریض دس ماہ قبل چارپائی پر آیا اور آج چل کے ۔۔ماشاء اللّٰہ ۔۔ بیشک شفا دینے والی ذات صرف اللّٰہ کی ہے !!!

“ گردن کی درد بازو میں جاتی تھی “ یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ “گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے  ڈاکٹر فیاض ...
01/11/2025

“ گردن کی درد بازو میں جاتی تھی “ یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ
“گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر فیاض صاحب کی گردن کی درد بازو میں جاتی تھی ۔ اور ہاتھ کی دو انگلیاں سُن ہو گئیں تھیں ۔ پھر آہستہ آہستہ بازو کمزور ہونا شروع ہو گیا ۔ گردن کی ایم آر آئی کرائی تو پتہ چلا کہ چھٹے اور ساتویں مہروں کی ہڈیاں بڑھی ہوئی ہیں اور نس کو دبا رہی ہیں ۔ گزشتہ دنوں سائرہ میموریل ہسپتال ماڈل ٹاؤن لاہورمیں مائکروسکوپ کے ذریعے مصنوعی ڈسک ڈال کر کامیاب آپریشن کیا گیا الحمدُ للہ ۔ آپریشن کے نتیجے میں طاقت مکمل طور پر ٹھیک ہو گئی ماشاء اللّٰہ ۔ جبکہ سن پن ٹھیک ہونے میں ابھی ٹائم لگے گا ۔۔ بیشک شفا دینے والی ذات صرف اللّٰہ کی ہے ۔

ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ  !!الحمدُ للہ دماغ کی بہت بڑی رسولی کا کامیاب آپرَیشن!!! اس آپرَیشن کے نتیجے میں رس...
01/11/2025

ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ !!
الحمدُ للہ دماغ کی بہت بڑی رسولی کا کامیاب آپرَیشن!!! اس آپرَیشن کے نتیجے میں رسولی کو مکمل طور پور نکال دیا گیا ۔ اس مریض کو فقط سر درد ہوتا تھا ۔ نہ مرگی کے دورے نہ نظر کی کمزوری اور نہ ہی جسم کے کسی حصے کا فالج!! صرف اور صرف سر درد ۔ اسی لئے جس سر درد کے لئے آپ کو ڈاکٹر کے کلینک جانا پڑ جائے تو چاہے ڈاکٹر کہے یا نہ کہے دماغ کا سی ٹی سکین لازمی کروائیں اس سے پہلے کہ اخروٹ جتنی رسولی تربوز بن جائے!!! بیشک شفا دینے والی ذات صرف اللّٰہ کی ہے !!!

31/10/2025

الحمدللہ رب العالمین

31/10/2025

ڈیرہ غازی خان
بروز اتوار 2 نومبر
نور حمید ہسپتال کے ایف سی والی گلی انشاء اللہ 03338578131

“جسم کے دائیں حصے کا فالج اور دماغ میں خُون کا لوتھڑا “  یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ ۔ #لاہور سے تعلق رک...
30/10/2025

“جسم کے دائیں حصے کا فالج اور دماغ میں خُون کا لوتھڑا “ یہ کیس ضرور پڑھیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ ۔
#لاہور سے تعلق رکھنے والے اس بزرگ مریض کو دو سال قبل جسم کے ایک حصے کا فالج ہوا ۔ سی ٹی سکین میں دماغ کی نالی بند ہونے کا
انکشاف ہوا ۔جس کے لئے خُون پتلا کرنے والی دوایاں شروع کی گئیں ۔۔۔۔
پندرہ دن قبل پھر سے جسم کے دائیں حصے کا فالج ۔ مریض کے گھر والے اس کی وجہ بھی خُون کی نالی بند ہونا ہی سمجھتے رہے ۔ لیکن مریض میں کوئی بہتری نہیں آرہی تھی ۔ اس بار دماغ کا سی ٹی سکین کروایا تو پتہ چلا کہ نالی بند نہیں ہوئی تھی بلکہ خُون پتلا کرنے والی دواؤں کی وجہ سے دماغ میں خُون کا لوتھڑا جمع ہوا تھا جس کا گزشتہ دِنوں سائرہ میموریل ہاسپٹل ماڈل ٹاؤن لاہور میں کامیاب آپریشن کی
گیا الحمدُ للہ جس کے نتیجے میں طاقت بہت بہتر ہو گئی ۔۔ماشاءاللّٰہ ۔ بیشک شفا دینے والی ذات صرف اللّٰہ کی ہے ۔۔

مائکرو اینڈوسکوپک  ڈسک آپریشن!!!
29/10/2025

مائکرو اینڈوسکوپک ڈسک آپریشن!!!

Address

Saira Memorial Hospital Model Town Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 17:00 - 18:30
Thursday 17:00 - 18:30
Sunday 10:00 - 15:00

Telephone

+923394214777

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neurosurgeon Hassan Ali Khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Neurosurgeon Hassan Ali Khosa:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category