05/02/2026
یوم کشمیر پر ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں. کشمیر کی غیور عوام پچھلی نصف صدی سے آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں. انشاءاللہ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے .