Natural Diet/Niaz Dayal

Natural Diet/Niaz Dayal خوراک علاج سے بہتر ہے
+923008138517
ہمارا یوٹیوب چینل سبسکراٸب کریں۔

www.youtube.com/

04/03/2026

کھاناکھان دا صحت مند طریقہ تے تندرست رہن داسلیقہ
#سحری #افطار

04/03/2026

ہتھاں پیراں دی سڑن توبچن داگھریلوفارمولا۔
#سحری #افطاری

03/03/2026

روزہ پرہیزاور توازن کے عملی مظاہرے کابہترین موقع اور ذریعہ ہے۔
#سحری @ #افطاری

آج کل بہت سے افراد نیوز اپ ڈیٹس دیکھ کر بہت بے چین ہیں۔ کچھ غم و غصے کی کیفیت میں ہیں۔ کچھ پریشان ہیں۔ مگر کچھ سمجھ نہیں...
03/03/2026

آج کل بہت سے افراد نیوز اپ ڈیٹس دیکھ کر بہت بے چین ہیں۔ کچھ غم و غصے کی کیفیت میں ہیں۔ کچھ پریشان ہیں۔ مگر کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کریں کیا۔۔۔
آئیں طے کرتے ہیں

سب سے پہلے تو اپنے کنٹرول میں موجود چیزوں پر توجہ دیں۔ دنیا کے حالات، سیاست، معاشی اتار چڑھاؤ، یہ سب ہمارے بس میں نہیں لیکن ہم کیا کر رہے ہیں یہ ہمارے اختیار میں ہے۔ ہماری عبادت، ہماری صحت، ہمارے گھر کا سکون۔۔۔ یہ سب ہمارے اختیار میں ہے

خوف اور بےچینی کو خبروں سے مت بڑھائیں۔ مسلسل نیوز، تجزیے، سوشل میڈیا۔۔۔ دل کو تھکا دیتے ہیں۔ حد میں رہ کر معلومات رکھیں، ورنہ ذہن الجھ جاتا ہے

اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ اپنے گھر والوں، بچوں، والدین اور معاشرے کے حق میں کردار ادا کریں۔ آپ کی نیکی، آپ کی عقل، آپ کا صبر۔۔۔ یہی گھر اور معاشرے کو مضبوط کرتے ہیں

اللہ سے مضبوط تعلق رکھیں۔ جب حالات پُرآشوب ہوں تو اللہ ہی انسان کو سہارا دیتا ہے۔ وقت پر نماز، چند منٹ کا ذکر، قرآن سے تعلق، اللہ سے قربت، سچی دعا انسان کے اندر کا طوفان پرسکون کر دیتے ہیں

مستقبل کے خوف پر نہیں، آج کی ذمہ داری پر جئیں۔ کل کس نے دیکھا ہے؟ جو آج بہتر ہے کل خود بہتر ہو جاتا ہے

اپنے اندر خیر پیدا کریں۔ جتنا باہر انتشار ہے، اتنی ہی اندر سکون اور روشنی کی ضرورت ہے۔ اخلاق، تحمل، نرمی۔۔۔ یہی وہ طاقتیں ہیں جو فرد کو مضبوط اور معاشرے کو محفوظ رکھتی ہیں

مثبت، نارمل روٹین برقرار رکھیں۔ وقت پر سونا، کھانا، چلنا پھرنا، کام کرنا۔۔۔ یاد رکھیں یہ ذہنی سکون کی بنیاد ہیں

اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں
اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

بشکریہ ڈاکٹر شاہد ندیم

02/03/2026

شوگرکے مریضوں کے لیے مفید نشروب
#سحری #افطاری

100%Right
01/03/2026

100%Right

بعض معاملات میں بھول جانے کاعمل نعمت ثابت ہوتاہے۔
01/03/2026

بعض معاملات میں بھول جانے کاعمل نعمت ثابت ہوتاہے۔

موسم گرماکی آمد آمد ہے۔اپنے ہیارے فالورزکی سہولت اور ضرورت کے تحت گرمی کے اثرات سے بچاؤ کا بہترین تحفہ حاضر ہے۔حکیم نیاز...
01/03/2026

موسم گرماکی آمد آمد ہے۔اپنے ہیارے فالورزکی سہولت اور ضرورت کے تحت گرمی کے اثرات سے بچاؤ کا بہترین تحفہ حاضر ہے۔
حکیم نیازاحمدڈیال

آپ کی کیاراۓ ہے اس کے متعلق؟
01/03/2026

آپ کی کیاراۓ ہے اس کے متعلق؟

دنیا کی ایسی حقیقت جس کاادراک آتے آتے انسان کے ہاتھ پلے کچھ نہیں رہتا۔کسی اللہ والے کاقول ہے کہ عرش پر "ربا" اور فرش پر ...
01/03/2026

دنیا کی ایسی حقیقت جس کاادراک آتے آتے انسان کے ہاتھ پلے کچھ نہیں رہتا۔کسی اللہ والے کاقول ہے کہ عرش پر "ربا" اور فرش پر "ابا" کا مقام ایک جیسا ہے۔باپ اپنی اولاد کی ہر ضرورت بن مانگے پورا کرنے میں ایسا جتتاہے کہ پتہ ہی چلتا کب زندگی کی شام پڑ جاتی ہے۔وہی اولاد جو باپ کی موجودگی کے احساس سے سدا عاری رہتی ہے،باپ کی غیر موجودگی کے دکھ کوکبھی بھلا نہیِں پاتی۔ایسی اولاد جن کے سروں پر ان کے باپ کا سائیہ قائم ہے ان کے لیے سنہرا موقع ہے کہ وہ باپ کی محبت شفقت اور اپنائیت کو محسوس کریں اور ان کی زندگی میں ہی انہیں احساس دلائیں کہ ان کا "باپ"ہی سب کچھ ہے۔ان کی اطاعت خدمت اور پیروی کریں تاکہ باپ دنیا سے خوش وخرم رخصت ہو۔دعاہے جن باپ حیات ہیں انہیں اپنی اولاد کی کامیابیاں خوشیاں اور ترقیاں دیکھنی نصیب کرے۔آمین
حکیم نیازاحمدڈیال

ہم اس واسطے سر کٹاکے چلےکہ اب نہ کوئی سرجھکاکے چلے۔سنت حسینی کاپاسبان اور فرعونی قوتوں کے خلاف مزاحمت کا استعارہ دنیا کو...
01/03/2026

ہم اس واسطے سر کٹاکے چلے
کہ اب نہ کوئی سرجھکاکے چلے۔
سنت حسینی کاپاسبان اور فرعونی قوتوں کے خلاف مزاحمت کا استعارہ دنیا کوداغِ مفارقت دے گیا۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
اسرائیل میزائل حملے میں ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای شہید ہوگئے،
اللّہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

حکیم نیازاحمدڈیال

Address

Niaz Dawa Khana :. 3 Pak Block Allama Iqbal Town Lahore
Lahore
54570

Opening Hours

Monday 10:00 - 10:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 12:00 - 21:00

Telephone

+923008138517

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Diet/Niaz Dayal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Natural Diet/Niaz Dayal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram