Aqua Safe Foundation

Aqua Safe Foundation Helping humanity in the fields of Health, Education, and Community Services.

30/01/2026

اسلام وعلیکم
میرے پاک پروردگار اپنے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔ اللھم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد وعلیٰ ال سیدنا و مولانا محمد معدن الجودی والکرم
کے صدقے شعبان المعظم کی برکت و فضیلت آپ ہم سب پر نازل فرما.
آمین
جمعہ مبارک
Regards.
Dr. Naushad Ghulam Rasul Shaikh

23/01/2026

اسلام و علیکم
سلام، یا اللہ پاک، یا ذوالجلال والاکرام!
یا اللہ پاک! ہم اپنے گناہوں پر شرمندہ ہیں۔ ہمارے پاس ایسی عاجزی و انکساری نہیں، مگر ہم تیرے محبوب ﷺ کے امتی ہیں۔ ہمارے گناہوں کو نیکیوں میں بدل دے اور ہمیں ذلت و رسوائی سے بچا۔ بے شک تو بہت بڑا غفور و رحیم ہے۔
یا اللہ پاک! اپنے پیارے محبوب حضرت محمد ﷺ کے صدقے ہمارے ایمان، مال اور جان کی حفاظت فرما۔
آمین ثم آمین۔

جمعہ مبارک
Regards
Dr. Naushad Ghulam Rasul Shaikh

Shared by my Murshad Janab Dr. Naushad Shaikh Sahib Honoring the sacred night of Isra Wal Miraj ✨🌙A journey of faith, de...
16/01/2026

Shared by my Murshad Janab Dr. Naushad Shaikh Sahib

Honoring the sacred night of Isra Wal Miraj ✨🌙
A journey of faith, devotion, and Divine connection.
May this blessed night bring peace, blessings, and guidance to all.
إحياءً لليلة الإسراء والمعراج المقدسة ✨🌙
رحلة إيمان وتفانٍ واتصال إلهي.
نسأل الله أن تجلب هذه الليلة المباركة السلام والبركات والهداية للجميع

16/01/2026

*اسّلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركآته
*اے اللّٰه بے شک تو ہی عبادت کے لائق ہے اور تو ہی اس کائنات کا نظام چلانے والا ہے, تو ہم سے راضی ہو جا کہ ہم تیرے شکر گزار ہو جائیں اور تیرے پاک حبیب کے بتائے ہوئے راستے پر چل سکیں۔
*اے اللّٰه ہمیں شیطان کے شر سے بچائے رکهنا . ہمیں حلال و وسیع رزق و اپنی نعمتوں سے مالا مال کر . ہمارے والدین پر دنیا وآخرت میں رحمت فرما اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کرنا, کہ ہم قیامت کے روز تجھ سے اور نبی کریم سے شرمندہ نہ ہوں۔
آمیـــــــــن‎ ‎یاربّ العالمين
Jumma mubarak.
Regards
Dr. Naushad Ghulam Rasul Shaikh

09/01/2026

یا اللہ پاک، یا ذوالجلال والاکرام!
یا اللہ پاک، ہم اپنے گناہوں پر شرمندہ ہیں۔ ہمارے پاس ایسی عاجزی و انکساری نہیں، مگر ہم تیرے محبوب ﷺ کے امتی ہیں۔ ہمارے گناہوں کو نیکیوں میں بدل دے اور ہمیں ذلت و رسوائی سے بچا۔ بیشک تو بہت بڑا غفور و رحیم ہے۔
یا اللہ پاک! اپنے پیارے محبوب حضرت محمد ﷺ کے صدقے ہمارے ایمان، مال اور جان کی حفاظت فرما۔
آمین، ثم آمین۔

جمعہ مبارک

Regards,
Dr. Naushad Ghulam Rasul Shaikh

سید المرسلین  ﷺ
08/01/2026

سید المرسلین ﷺ

۱۳ رجب — مولا علیؑ، شہنشاہِ ولایت کی ولادت مبارک۔ولادتِ شیرِ خدا مبارکولادتِ فاتحِ خیبر مبارکولادتِ کُلِ ولایت مبارکولاد...
02/01/2026

۱۳ رجب — مولا علیؑ، شہنشاہِ ولایت کی ولادت مبارک۔
ولادتِ شیرِ خدا مبارک
ولادتِ فاتحِ خیبر مبارک
ولادتِ کُلِ ولایت مبارک
ولادتِ کُلِ ایمان مبارک

الصلوۃ والسلام عليك يا سیدی یا حبیب یارسول اللہﷺ
27/12/2025

الصلوۃ والسلام عليك يا سیدی یا حبیب یارسول اللہﷺ

مرا تو سب کچھ مرا نبی ہےسیاہیاں مجھ میں داغ مجھ میںجلیں اُسی کے چراغ مجھ میںاثاثۂ قلب و جاں وہی ہےمرے گناہوں پہ اُس کا پ...
26/12/2025

مرا تو سب کچھ مرا نبی ہے
سیاہیاں مجھ میں داغ مجھ میں
جلیں اُسی کے چراغ مجھ میں
اثاثۂ قلب و جاں وہی ہے

مرے گناہوں پہ اُس کا پردہ
وہ میرا اِمروز میرا فردا
ضمیر پر حاشیے اُسی کے
شعور بھی اُس کا وضع کردہ
وہ میرا ایماں، میرا تیقن
وہ میرا پیمانۂ تمدن
وہ میرا معیارِ زندگی ہے
مرا تو سب کچھ مرا نبی ہے

وہ میری منزل بھی ہمسفر بھی
وہ سامنے بھی پسِ نظر بھی
وہی مجھے دُور سے پکارے
اُسی کی پرچھائی روح پر بھی
وہ رنگ میرا، وہ میری خوشبو
میں اُس کی مٹھی کا ایک جگنو
وہ میرے اندر کی روشنی ہے
مرا تو سب کچھ مرا نبی ہے

اُسی کے قدموں میں راہ میری
اُسی کی پیاسی ہے چاہ میری
اُسی کی مجرم میری خطائیں
اُسی کی رحمت گواہ میری
اُسی کا غم مجھ کو ساتھ رکھے
وہی میرے دل پہ ہاتھ رکھے
وہ درد بھی ہے سکُون بھی ہے
مرا تو سب کچھ مرا نبی ہے

ازل کے چہرے پہ نور اُس کا
ظہورِ عالم ظہور اُس کا
خود اُس کی آواز گفتۂ حق
خود اُس کی تنہائی طُور اُس کا
بہت سے عالی مقام آئے
خدا کے بعد اُس کا نام آئے
وہ اولیں ہے وہ آخری ہے
مرا تو سب کچھ مرا نبی ہے

نہ مجھ سے بارِ عمل اُٹھے گا
نہ عذب ہی کوئی ساتھ دے گا
اگر کہے گا تو روزِ محشر
خدا سے میرا نبی کہے گا
سیاہیاں داغ صاف کر دے
اِسے بھی مولیٰ معاف کر دے
یہ میرا عاشق ہے وارثی ہے
مرا تو سب کچھ مرا نبی ہے

Happy Birthday to my Quaid. Thank you for your gift of our beloved Pakistan.
25/12/2025

Happy Birthday to my Quaid. Thank you for your gift of our beloved Pakistan.

Rajab ka chand Mubarak
22/12/2025

Rajab ka chand Mubarak

19/12/2025

*اسلام و علیکم*
اخلاص بھری دعاؤں کے ساتھ
میری ہر لمحہ یہ دعا هے کہ آپکی عزت
میں "الله پاک" ہر لمحہ اضافہ کرے،
*اللہ پاک* ہمیشہ آپ سب کو تنگیوں، تکلیفوں اور پریشانیوں سے بچائے رکھے۔
*الله پاک* آپکی نیک تمناؤں کو پورا کرےاورآپکو صحت جیسی انمول نعمت سے مالامال فرمائے،
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ جو کچھ بھی مانگیں وہ ذات آپ کو عطا کرے اور اس عطا کو آپ کے لئے خیر و برکت بنادے ۔۔۔
*آمین *
Jumma mubarak
Regards
Dr. Naushad Ghulam Rasul Shaikh

Address

Plot No. 90, Suite No. B-7, 1st Floor, Main Canal Road, Canal Park, Gulberg 2
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
15:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03008471855

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqua Safe Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aqua Safe Foundation:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram