04/03/2026
مشت زنی +نامردی +ٹائمنگ +انتشار
اجزاء.
لونگ 10 گرام
دارچینی 12 گرام
عقرقرحا 10 گرام
مگھاں 10 گرام
زعفران 10گرام
جندبیدستر 12 گرام
اجوائن خراسانی 25 گرام
ترکیب تیاری.
سب ادویات کو باریک پیس کر شہد کی مدد سے گولیاں نخودی تیار کریں.
استعمال. ایک گولی صبح ایک شام کھانے کے ایک گھنٹے بعد ہمراہ دودھ کھائیں.
وقتی طور پر دو گولیاں کھا کر کر اوپر سے گھی دودھ نیم گرم پی لیں. اس دن کھانا بہت کم استعمال کریں. اور گوشت نہیں کھانا پھر قدرت کا نظارہ ملاحظہ کریں.