Al-Shaafi Animal Health

Al-Shaafi Animal Health Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Shaafi Animal Health, Health/Medical/ Pharmaceuticals, Office number 03, Signature heights Dream Gardens Housing Society, Lahore.
(1)

Al-Shaafi Animal Health
As a trusted leader in genetics,nutrition,and animal health solutions,we are committed to helping farmers improve fertility and herd management.Our world-class expertise and innovations are transforming Pakistan’s dairy industry.

30/01/2026

𝗠𝗲𝗱𝗶𝘂𝗺 𝗮𝗻𝗱 𝗺𝗶𝗴𝗵𝘁𝘆: 𝗝𝗲𝗿𝘀𝗲𝘆𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝘁𝗵𝗲 𝗳𝘂𝘁𝘂𝗿𝗲 🌱🐮

Milk rich in solids, better space and feed efficiency, greater longevity, and strong genetic progress are driving herd growth.

Delivering higher yields per space and per feed unit than larger breeds, Jerseys are proving a key solution for both farmers’ bottom lines and future climate goals.

To learn more about the strengths of Nordic Jersey cows and get tips on how to get the most out of your Jersey cows, we interviewed a Jersey breeding expert, 𝗣𝗲𝘁𝗲𝗿 𝗟𝗮𝗿𝘀𝗼𝗻, Senior Breeding Manager for VikingJersey at VikingGenetics, to gain insights into the newest findings in 𝗝𝗲𝗿𝘀𝗲𝘆 𝗰𝗮𝘁𝘁𝗹𝗲 𝗯𝗿𝗲𝗲𝗱𝗶𝗻𝗴 💡

Curious how Jerseys can boost your farm’s bottom line? 🐄💰

Read more online: https://eu1.hubs.ly/H0r2FGS0

20/01/2026

33 لاکھ روپے فیڈ کی بچت—کیا آپ جانتے ہیں کہ درست جینیٹکس کے انتخاب سے 500 گایوں کے ریوڑ میں سالانہ تقریباً 33 لاکھ روپے ...
19/01/2026

33 لاکھ روپے فیڈ کی بچت—
کیا آپ جانتے ہیں کہ درست جینیٹکس کے انتخاب سے 500 گایوں کے ریوڑ میں سالانہ تقریباً 33 لاکھ روپے کی فیڈ بچت ممکن ہے-؟

یہ فائدہ 500 گایوں پر مشتمل Viking Reds فارم میں سالانہ 50 ٹن خشک مادہ خوراک (Dry Matter Intake) کی بچت سے حاصل کیا جا سکتا ہے — جو کہ فیڈ ایفیشنسی پر مبنی درست جینیٹک بریڈنگ کا براہِ راست نتیجہ ہے-

اگر EBV 110 والا بیل (جو نسل کے اوسط سے ایک اسٹینڈرڈ ڈیوی ایشن زیادہ ہے) کسی اوسط گائے (EBV 100) پر استعمال کیا جائے، تو ہر گائے میں فی لیکٹیشن 88 کلوگرام DMI کی بچت ممکن ہو جاتی ہے۔
اس طرح ایسی دودھ دینے والی گائیں پیدا کی جاتی ہیں جو کم خوراک میں زیادہ دودھ پیدا کرتی ہیں-

Viking Genetics
دنیا کی واحد جینیٹکس کمپنی ہے جس کے پاس CFIT کا پیٹنٹ موجود ہے۔
(Cattle Feed Intake System) ایک CFIT جو ایک منفرد فیڈ انٹیک ماپنے کا نظام ہے، 12 سال سے زائد بین الاقوامی تحقیقی اداروں کے اشتراک سے کی گئی تحقیق پر مبنی ہے۔
CFIT ایک انتہائی مستند اور جدید پیمانہ فراہم کرتا ہے جس کے ذریعے گایوں کی فیڈ ایفیشنسی کو ان کے قدرتی ماحول میں درست طور پر ناپا جاتا ہے۔ اسی مستند اور حقیقی ڈیٹا کی بنیاد پر Viking Genetics کے بیلز منتخب اور تیار کیے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی جینیٹک قدریں (Breeding Values) زیادہ قابلِ اعتماد، عملی اور حقیقی فارم حالات کی عکاس ہوتی ہیں۔

Curtsey:

Save the dates – 13, 14 & 15 February 2026! Meet our international experts, explore the latest innovations, and connect ...
18/01/2026

Save the dates – 13, 14 & 15 February 2026! Meet our international experts, explore the latest innovations, and connect with industry leaders at Expo 2026. Don’t miss out!


29 لاکھ روپے فیڈ کی بچت—- کیا آپ جانتے ہیں کہ درست جینیٹکس کے انتخاب سے500 گایوں کے ریوڑ میں سالانہ تقریباً 29 لاکھ روپے...
18/01/2026

29 لاکھ روپے فیڈ کی بچت—-
کیا آپ جانتے ہیں کہ درست جینیٹکس کے انتخاب سے
500 گایوں کے ریوڑ میں سالانہ تقریباً 29 لاکھ روپے کی فیڈ بچت ممکن ہے-؟

یہ فائدہ 500 گایوں پر مشتمل ہولسٹین فارم میں سالانہ 44 ٹن خشک مادہ خوراک (Dry Matter Intake) کی بچت سے حاصل کیا جا سکتا ہے — جو کہ فیڈ ایفیشنسی پر مبنی درست جینیٹک بریڈنگ کا براہِ راست نتیجہ ہے-

اگر EBV 110 والا بیل (جو نسل کے اوسط سے ایک اسٹینڈرڈ ڈیوی ایشن زیادہ ہے) کسی اوسط گائے (EBV 100) پر استعمال کیا جائے، تو ہر گائے میں فی لیکٹیشن 88 کلوگرام DMI کی بچت ممکن ہو جاتی ہے۔
اس طرح ایسی دودھ دینے والی گائیں پیدا کی جاتی ہیں جو کم خوراک میں زیادہ دودھ پیدا کرتی ہیں-
Viking Genetics
دنیا کی واحد جینیٹکس کمپنی ہے جس کے پاس CFIT کا پیٹنٹ موجود ہے۔
(Cattle Feed Intake System) ایک CFIT
جو ایک منفرد فیڈ انٹیک ماپنے کا نظام ہے، 12 سال سے زائد بین الاقوامی تحقیقی اداروں کے اشتراک سے کی گئی تحقیق پر مبنی ہے۔
CFIT ایک انتہائی مستند اور جدید پیمانہ فراہم کرتا ہے جس کے ذریعے گایوں کی فیڈ ایفیشنسی کو ان کے قدرتی ماحول میں درست طور پر ناپا جاتا ہے۔ اسی مستند اور حقیقی ڈیٹا کی بنیاد پر Viking Genetics کے بیلز منتخب اور تیار کیے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی جینیٹک قدریں (Breeding Values) زیادہ قابلِ اعتماد، عملی اور حقیقی فارم حالات کی عکاس ہوتی ہیں۔

Curtsey:

17/01/2026

𝗜𝗺𝗽𝗿𝗼𝘃𝗲 𝗵𝗼𝗼𝗳 𝗵𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗶𝗻 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗵𝗲𝗿𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗩𝗶𝗸𝗶𝗻𝗴𝗛𝗼𝗹𝘀𝘁𝗲𝗶𝗻 🐄 🧬

Here are the top Hoof health VikingHolstein bulls:

⚫ 𝗩𝗛 𝗦𝘁𝗲𝗻𝘀 – 𝗘𝗕𝗩 𝟭𝟮𝟮
⚫ 𝗩𝗛 𝗦𝘄𝗲𝗲𝘁 𝗣 – 𝗘𝗕𝗩 𝟭𝟭𝟳
⚫ 𝗩𝗛 𝗟𝗮𝘃𝗮𝗺𝗮𝘁 – 𝗘𝗕𝗩 𝟭𝟭𝟰
⚫ 𝗩𝗛 𝗔𝘂𝗸𝘂𝘀𝘁𝗶 – 𝗘𝗕𝗩 𝟭𝟭𝟰
⚫ 𝗩𝗛 𝗦𝗼𝗹𝗲𝗥𝗘𝗗 – 𝗘𝗕𝗩 𝟭𝟭𝟰

🎯 Combined with lots of milk high in components, every drop of milk will be a testament to the quality and animal welfare of your herd.

The data behind the 𝗛𝗼𝗼𝗳 𝗵𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗶𝗻𝗱𝗲𝘅 is the records on hoof disorders collected by hoof trimmers during the first three lactations.

The Hoof health index measures the bull’s daughters’ genetic ability to resist hoof diseases and includes breeding values for 𝟭𝟬 𝗵𝗼𝗼𝗳 𝗱𝗶𝘀𝗼𝗿𝗱𝗲𝗿𝘀.

What makes the Hoof health index unique is that in the Nordic countries, we register actual disease cases and don’t just rely on correlated traits - like Feet & Legs conformation.

Visit our website to see the complete bull list: https://okt.to/HEGqug

*Please note that all our bulls are subject to availability. For more information, contact your local VikingGenetics distributor.

11/01/2026
اگر آپ کے سامنے کھردرا، ناہموار ⛰️ اور مشکل راستہ ہو تو آپ کون سی گاڑی چُنیں گے؟ایک مضبوط، رگڈ جیپ  🚘 یا ایک بہت خوبصورت...
03/01/2026

اگر آپ کے سامنے کھردرا، ناہموار ⛰️ اور مشکل راستہ ہو تو آپ کون سی گاڑی چُنیں گے؟
ایک مضبوط، رگڈ جیپ 🚘 یا ایک بہت خوبصورت مگر نازک اسپورٹس کار؟🏎️🏎️🏎️

بالکل یہی سوال آج ڈیری فارمنگ 🐄 🐮 میں کسان کو خود سے پوچھنا چاہیے۔ پاکستان جیسے گرم اور مرطوب حالات میں خوبصورت، بڑے قد والی، دودھ میں پانی کی مقدار زیادہ پیدا کرنے والی گائے کا انتخاب ایسا ہی ہے جیسے کھردری اور ناہموار سڑک پر ایک نازک اور قیمتی اسپورٹس🏎️ کار لے آنا۔۔ جدید ڈیری فارمنگ میں کامیابی کا راز صرف زیادہ دودھ نہیں بلکہ درست اور متوازن بریڈنگ میں ہے۔ اگر صرف پیداوار پر توجہ دی جائے تو جانور کی صحت، فرٹیلیٹی اور عمر متاثر ہوتی ہے، اور اگر صرف لمبی عمر کو ترجیح دی جائے تو مجموعی پیداوار کم ہو جاتی ہے۔ اصل منافع اُس حکمتِ عملی میں ہے جو پیداوار، صحت، افزائشِ نسل اور فیڈ ایفیشنسی سب کو ایک ساتھ بہتر بنائے


نارڈک (Nordic🇳🇴)ماڈل نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کسان کو کسی ایک خصوصیت کی قربانی نہیں دینی پڑتی۔ CDCB اور ICAR کے دسمبر 2025 میں شائع ہونے والے ڈیٹا کے مطابق—چاہے یورپی بریڈنگ سسٹم ہو یا امریکی—ڈینش ہولسٹین نے مجموعی کارکردگی میں سبقت حاصل کی ہے۔ اپریل 2025 کے عالمی نتائج کے مطابق یہ نسل پیداوار کے ساتھ ساتھ تھنوں کی صحت (Udder Health) اور فرٹیلیٹی (Fertility) میں بھی دنیا میں نمبر ون رینک پر رہی۔

ڈینش ہولسٹین ایک میڈیم فریم / میڈیم اسٹرکچر گائے ہے، جو پاکستان جیسے حالات میں ایک ہائی اسٹرینتھ، رگڈ آپشن ثابت ہوتی ہے۔ اس کی بہتر فیڈ ایفیشنسی کم خوراک میں زیادہ مؤثر پیداوار، زیادہ ٹوٹل سالڈز اور کم میٹابولک دباؤ فراہم کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ متوازن جینیٹکس ایک مضبوط، دیرپا اور منافع بخش ریوڑ کی بنیاد بنتی ہے۔ مختصر یہ کہ ہمارے راستوں کے لیے جیپ بہتر ہے، اور ہماری ڈیری فارمنگ کے لیے متوازن، میڈیم سائز گائے—یہی پائیدار کامیابی کا راستہ ہے-


𝙏𝙝𝙚 𝙚𝙖𝙧𝙡𝙞𝙚𝙨𝙩 𝙢𝙚𝙖𝙡 (Clostrum for Calves 🐮) 𝙨𝙚𝙩𝙨 𝙩𝙝𝙚 𝙩𝙤𝙣𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙖 𝙥𝙧𝙤𝙛𝙞𝙩𝙖𝙗𝙡𝙚 𝙉𝙚𝙬 𝙔𝙚𝙖𝙧.—𝖶𝖾𝗅𝖼𝗈𝗆𝗂𝗇𝗀 𝗍𝗁𝖾 𝖭𝖾𝗐 𝖸𝖾𝖺𝗋 𝖺𝗍 𝖢𝗈𝗅𝗈𝖰𝗎𝗂𝖼𝗄, ...
01/01/2026

𝙏𝙝𝙚 𝙚𝙖𝙧𝙡𝙞𝙚𝙨𝙩 𝙢𝙚𝙖𝙡 (Clostrum for Calves 🐮) 𝙨𝙚𝙩𝙨 𝙩𝙝𝙚 𝙩𝙤𝙣𝙚 𝙛𝙤𝙧 𝙖 𝙥𝙧𝙤𝙛𝙞𝙩𝙖𝙗𝙡𝙚 𝙉𝙚𝙬 𝙔𝙚𝙖𝙧.
—𝖶𝖾𝗅𝖼𝗈𝗆𝗂𝗇𝗀 𝗍𝗁𝖾 𝖭𝖾𝗐 𝖸𝖾𝖺𝗋 𝖺𝗍 𝖢𝗈𝗅𝗈𝖰𝗎𝗂𝖼𝗄, 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝗂𝗇𝖽𝗎𝗌𝗍𝗋𝗒 𝗅𝖾𝖺𝖽𝗌. 𝖧𝖺𝗉𝗉𝗒 𝖭𝖾𝗐 𝖸𝖾𝖺𝗋!

الشافی اینیمل ہیلتھ کے زیرِ اہتمام وائکنگ جینیٹکس، ڈنمارک کا ایک خصوصی دورہ منعقد کیا گیا، اس موقع پر ایسٹرن ڈیریز کے جن...
26/12/2025

الشافی اینیمل ہیلتھ کے زیرِ اہتمام وائکنگ جینیٹکس، ڈنمارک کا ایک خصوصی دورہ منعقد کیا گیا، اس موقع پر ایسٹرن ڈیریز کے جناب محسن ظفر اور ڈیری لینڈ پرائیویٹ لمیٹڈ کے جناب ندیم منو کو وائکنگ جینیٹکس کی اعلیٰ انتظامیہ نے خوش آمدید کہا-
دورے کے دوران پاکستان کی معروف ڈیری کمپنی ایسٹرن ڈیریز پرائیویٹ لمیٹڈ اور وائکنگ جینیٹکس کے درمیان دیرینہ تعاون اور اعتماد کو سراہا گیا۔ خاص طور پر اس بات کو اجاگر کیا گیا کہ کس طرح ایسٹرن ڈیریز نے گزشتہ کئی برسوں سے اعلیٰ جینیٹکس استعمال کرتے ہوئے پاکستانی موسمی حالات میں بہترین پیداواری نتائج حاصل کیے ہیں-

اسی تسلسل میں جناب محسن ظفر کو ان کی مستقل محنت، درست فیصلوں اور اعلیٰ معیار کی ڈیری پیداوار پر خصوصی اعزاز سے نوازا گیا، جو ان کی عملی قیادت اور طویل المدتی وژن کا اعتراف ہے۔
اس موقع پر جناب ندیم منو کو CEO-VIKING GENETICSکیجانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی-جناب ندیم منو نے پاکستان بھر میں ڈے فریش (Flavoured Milk Day Fresh) کی نمایاں کامیابی پر روشنی ڈالی اور تفصیل سے بتایا کہ کس طرح انہوں نے مختلف چیلنجز کے باوجود کراس بریڈنگ کے جدید طریقے استعمال کیے ہیں تاکہ اعلیٰ فیٹ اور معیاری دودھ کی مسلسل پیداوار کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ درست جینیٹکس کا انتخاب، مناسب مینجمنٹ اور مسلسل نگرانی ہی ایسی کامیابی کے بنیادی عناصر ہیں۔ مزید برآں، ڈے فریش اب ملک بھر میں فلیورڈ دودھ میں صارفین کی اولین ترجیح بن چکا ہے۔

یہ دورہ نہ صرف پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان ڈیری جینیٹکس کے شعبے میں مضبوط اور دیرپا شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے بلکہ اس امر کا بھی واضح ثبوت ہے کہ درست جینیٹکس، پیشہ ورانہ نظم و نسق اور طویل المدتی وژن کے ذریعے پاکستانی ڈیری فارمنگ کو عالمی معیار تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ ایسٹرن ڈیریز کی کامیابی اس بات کی مثال ہے کہ مستقل مزاجی، جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی تعاون کس طرح پائیدار ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔







Address

Office Number 03, Signature Heights Dream Gardens Housing Society
Lahore
53720

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shaafi Animal Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram