Shafia cousine

Shafia cousine We cook food on order having taste of home. Best for men whose wives don't cook food and they miss the taste of their mom.

05/01/2026
17/12/2025
17/12/2025

یاسر نواز نے کچھ سال پہلے علیزے شاہ کے ساتھ کام کیا تو انہوں نے بعد میں بتایا کہ علیزے کے ساتھ کام کرنا انتہائی مشکل تھا، یہاں تک کہ میں پریشان ہو گیا، مجھے کہا گیا کہ یہ ڈرامہ اچھا جا رہا ہے اس کی کچھ اقساط بڑھا دیتے ہیں تو میں نے ہاتھ جوڑ لئے کہ کم کر سکتے ہو تو بات کرو، میں بڑھواؤں گا نہیں، میں نے کہا پیسے نہیں چاہئے بلکہ میں پیسے دے دیتا ہوں، اب حالیہ شو میں یاسر نے کہا کہ علیزے میرے بچوں کی طرح ہے، میں نے اس کے لئے جو کہا وہ نہیں کہنا چاہئے تھا اس کا نام لے کر، مجھے بعد میں اس کا افسوس بھی ہوا، سیٹ پر مسلۓ مسائل ہوتے ہیں میری غلطی ہے مجھے نام نہیں لینا چاہئے تھا، میں امید کرتا ہوں علیزے اس بات کو سمجھے گی اور مجھے معاف کر دے گی

17/12/2025
17/12/2025

پاکستانی عوام انتہائی ٹھرکی ہے، ایک طرف کترینا کیف نیکر پہنی ہوئی تصویر لگاتی ہے اسے پانچ ہزار لائک دے دیں گے، دوسری طرف میں نے تصویر لگائی ہے شلوار قمیض میں اور مجھے پانچ سو لائک بھی نہیں ملیں گے! اور جہاں میں ایسی تصویر لگاؤں جس میں میری ٹانگیں نظر آ رہی ہوں تو دس ہزار لائک آئیں گے، کیوں آپ پسند کر رہے ہو میری ایسی تصاویر کو؟ پھر ہمیں برا بھی کہتے ہیں کہ شرم نہیں آتی لیکن دیکھتے بھی تم ہی ہو، ان کو کیا پتہ کہ ہم بھی دل سے اللہ کو چاہتے ہیں، ہم بھی مسلمان ہیں، سر نہیں ڈکھتے تو کسی مجبوری سے نہیں کرتے ایسا، ہم نے بھی اپنا گھر چلانا ہے، مجبوریاں ہیں، مائرہ خان

05/12/2025

افغانستان کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ میں ایک بات جو اسے ہندوستان سے مماثل بناتی ہے وہ یہ ہے کہ جس بیرونی حملہ آور نے بھی ہندوستان کو فتح کیا، وہ سب سے پہلے کابل میں اپنے...

04/12/2025

آپ کو شاید اجے دیوگن کی فلم "پھول اور کانٹے" یاد ہو، جس میں ولن "راکی" کا کردار بےحد مشہور ہوا تھا، یہ کردار اداکار عارف خان نے نبھایا تھا، جنہوں نے اپنی اداکاری سے کافی داد سمیٹی تھی
اس کے بعد عارف خان نے کئی فلموں میں ولن کا کردار ادا کیا اور سلمان خان، سنیل شیٹی، اور اجے دیوگن جیسے ستاروں کے ساتھ کام کیا، وہ فلموں "مہرہ"، "دل جلے" اور "ویرگتی" میں نظر آئے۔
تاہم کچھ عرصہ بعد عارف خان اداکاری اور بالی ووڈ کو خیرباد کہہ کرروحانیت کی جانب گامزن ہوگئے ، آج ان کی حیرت انگیز تبدیلی نے انہیں پہچاننا مشکل بنا دیا ہے۔
عارف خان نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم "پھول اور کانٹے" سے ولن کے طور پر کیا، جہاں انہوں نے "راکی" کا کردار نبھایا،یہ کردار ان کے فلمی کیریئر کی بنیاد بنا، اجے دیوگن اپنی اداکاری کا آغاز کر رہے تھےاور عارف خان بھی ولن کے طور پر اپنی جگہ بنا رہے تھے۔
انہوں نے کئی بڑے ستاروں کے ساتھ کام کیا لیکن ان کا کیریئر وہ کامیابی حاصل نہ کر سکا جس کی وہ امید کر رہے تھے، عارف خان نے سلمان خان کے ساتھ "ویرگتی"، سنیل شیٹی کے ساتھ "مہرہ" اور اجے دیوگن کے ساتھ "دل جلے" میں منفی کا کردار ادا کیا۔
2007 میں عارف خان نے ہالی ووڈ کا رخ کیا اور فلم "اے مائٹی ہارٹ" میں انجلینا جولی کے ساتھ کام کیا، اس فلم میں انہوں نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کا کردار نبھایا جو ان کے بین الاقوامی کیریئر میں ایک اہم قدم تھا۔
کئی سال بالی ووڈ میں گزارنے کے بعد عارف خان نے فلمی دنیا کی چمک دمک کو چھوڑ کر تبلیغی جماعت کے ساتھ جڑتے ہوئے روحانیت کی راہ اپنائی۔ انہوں نے اسلام کی تعلیمات پھیلانے اور سادگی کی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔
ایک انٹرویو میں عارف خان نے بتایا کہ فلمی دنیا میں رہتے ہوئے وہ بےچینی کا شکار تھے اور انہیں سکون نہیں مل رہا تھا، وہ اکثر سوچتے کہ انہیں بڑے بینرز کی فلموں میں کردار کیوں نہیں ملتے، اس دباؤ نے انہیں بری عادتوں اور نشے کی لت میں مبتلا کر دیا۔ کئی سال بالی ووڈ میں کام کرنے کے بعد انہوں نے فلمی دنیا کو چھوڑ کر اپنے مذہب کی طرف رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔
آج عارف خان ایک سادہ زندگی گزار رہے ہیں، لمبی داڑھی کے ساتھ ان کی پہچان مشکل ہو گئی ہے، وہ انسٹاگرام پر فعال ہیں، جہاں وہ خود کو "سابق بالی ووڈ اداکار، موٹیویشنل اسپیکر، اور پانی کم چائے کے بانی" کے طور پر بیان کرتے ہیں،ان کا اپنا یوٹیوب چینل بھی ہے، جہاں وہ اپنی زندگی کے تجربات اور اسلام کے پیغامات شیئر کرتے ہیں۔

تحریر و تبصرہ : تیمور احمد

Join Movies Planet (موویز پلینٹ)

01/12/2025

Infants born in the year 2026 will be formally categorized as part of the 'Beta Generation,' the demographic cohort that follows Generation Alpha. The term, coined by futurist and demographer Mark McCrindle, pertains to children born between 2025 and 2039, succeeding Generation Alpha (2010–2024).

Generation Beta is named after the second letter of the Greek alphabet and is anticipated to be influenced by significant advancements in artificial intelligence, digital technology, and global connectivity.

Researchers emphasize that while generational boundaries are not established by any official entity, Generation Beta is widely acknowledged as the forthcoming global cohort. Analysts foresee that members of this generation will predominantly be the offspring of younger Millennials and Generation Z.

01/12/2025
01/12/2025

#

Address

House No171 Sector B 1 Block 13 Town Ship Lahore
Lahore
54000

Telephone

03334567982

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafia cousine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram