26/05/2025
Very Informative
*1. خالص پاکستانی کمپنیاں (منافع مکمل پاکستان میں)*
یہ کمپنیاں مکمل طور پر پاکستانی ہیں، ان کی ملکیت اور منافع دونوں پاکستان میں ہی رہتے ہیں:
*Sami Pharmaceuticals*
*AGP Pharma*
*Highnoon Laboratories*
*PharmEvo*
*Don Valley Pharma*
*Indus Pharma*
*Zafa Pharmaceuticals*
( as pa Shaq ha *Macter International* )
*Platinum Pharma*
*Medipak Ltd* .
*Re*****on Pharma*
اس کے علاوہ پاکستانی بہت سی کمپنیاں ہیں مگر یہ درج بالا کمپنیاں پاکستان کے میڈیکل اسٹورز، اسپتالوں اور ڈاکٹرز کے ذریعے عام دستیاب ہیں۔ ان کی کئی مصنوعات معروف برانڈز کے طور پر استعمال ہوتی ہیں جیسے:
Sami کی "Samilin"، "Samuven"
PharmEvo کی "Evozith"، "Cardacevo"
Highnoon کی "Ticamet"، "Paraxyl"
AGP کی "Azomax"، "Erythrocin"
---
*2. پاکستانی نظر آنے والی، مگر جزوی غیر ملکی تعلق والی کمپنیاں*
یہ کمپنیاں پاکستانی ہیں، مگر کچھ برانڈز یا لائسنس بیرونِ ملک سے لیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے کچھ منافع باہر جاتا ہے:
*Searle Company Ltd* .
*Getz Pharma* نوٹ:) قانونی طور پر پاکستانی کمپنی ہے، مگر تھوڑا سا بیرونی تعلق موجود ہے)
*Martin Dow* (بنیادی طور پر پاکستانی ہے، مگر اس نے چند بیرونی برانڈز خریدے ہیں )
*Hilton Pharma* (پاکستانی ہے مگر کچھ غیر ملکی لائسنس یافتہ مصنوعات رکھتی ہے)
*Ferozsons Laboratories*
*Barrett Hodgson Pakistan*
*Tabros Pharma*
---
*3. خالص ملٹی نیشنل کمپنیاں (منافع باہر جاتا ہے)*
یہ کمپنیاں اصل میں بیرونی ملکوں کی ملکیت رکھتی ہیں اور پاکستان میں صرف برانچ یا سبسڈیری کی صورت کام کرتی ہیں:
*GlaxoSmithKline (GSK Pakistan) – UK*
*Pfizer Pakistan Ltd. – USA*
*Sanofi Aventis Pakistan – France*
*Novartis Pharma Pakistan – Switzerland*
*Abbott Laboratories Pakistan – USA*
*Bayer Pakistan – Germany*
*Roche Pakistan – Switzerland*
*Merck (MSD) Pakistan – USA*
*Johnson & Johnson (Janssen) – USA*
*Bristol Myers Squibb (BMS) – USA*