The Balanced Life

The Balanced Life j

07/09/2025

ہیڈ پنجند پر پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے 6 لاکھ کیوسک پانی کی آمد ریکارڈ
یا اللہ رحم فرما

05/09/2025

📢 پلاسٹک بیگز کے نقصانات اور حل

پلاسٹک بیگز کیوں نقصان دہ ہیں؟

1. پلاسٹک کو ختم ہونے میں سینکڑوں سال لگتے ہیں۔

2. یہ ماحول کو آلودہ کرتے ہیں اور زمین کی زرخیزی کو کم کرتے ہیں۔

3. جانور پلاسٹک کھا لیتے ہیں جس سے ان کی موت ہو جاتی ہے۔

4. پلاسٹک بیگز نالیوں کو بند کر کے سیلاب اور گندگی کا باعث بنتے ہیں۔

5. جلانے پر یہ زہریلا دھواں پیدا کرتے ہیں جو صحت کے لئے خطرناک ہے۔

متبادل کیا ہیں؟
✅ کپڑے کے تھیلے (Cloth Bags)
✅ جیو ڈیگریڈیبل (Bio-degradable) بیگز
✅ کاغذی تھیلے (Paper Bags)
✅ بار بار استعمال ہونے والے بیگز (Reusable Bags)

ہم کیا کر سکتے ہیں؟

خریداری کے لئے ہمیشہ کپڑے یا ری یوزایبل بیگ ساتھ رکھیں۔

بچوں کو بھی ماحول دوست عادات سکھائیں۔

پلاسٹک استعمال کرنے والوں کو پیار سے سمجھائیں۔

“نہیں شکریہ” کہنا سیکھیں جب دکاندار پلاسٹک بیگ دے۔

📌 پیغام برائے عوام:
“پلاسٹک بیگز وقتی آسانی ضرور ہیں، لیکن ہماری آنے والی نسلوں کے لئے بہت بڑا نقصان ہیں۔ آج ہی عہد کریں کہ ہم کپڑے یا ری یوزایبل بیگز استعمال کریں گے، اور زمین کو پلاسٹک سے بچائیں گے۔” 🌍♻️

"پلاسٹک بیگ آسان لگتے ہیں، لیکن یہ زمین، جانوروں اور ہماری صحت کے لئے زہر ہیں۔
آئیے آج عہد کریں کہ ہم صرف کپڑے یا ری یوزایبل بیگ استعمال کریں گے۔





یہ لڑکا پھالیہ سے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ھو گیا  ھے کوئ بھائی جانتا ھو تو اطلاع کریں ۔اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز م...
03/09/2025

یہ لڑکا پھالیہ سے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ھو گیا ھے کوئ بھائی جانتا ھو تو اطلاع کریں ۔اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
Copied

02/09/2025

‏اپنے شہر کا نام لیئے بغیر کچھ ایسا کہیں کہ آپکے شہر کا سب کو پتہ چل جائے

28/08/2025

ضروری اعلان
دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫

وہاڑی ہیڈ اسلام پر سیلاب دیکھنے کے لیے عوام کا رش،😳
27/08/2025

وہاڑی ہیڈ اسلام پر سیلاب دیکھنے کے لیے عوام کا رش،😳

27/08/2025

دریائے چناب کے کنارے رہنے والا ہر شہری تیاری کرے یہ وقت اب انتظار کا نہیں ہے۔
بہت بڑا سیلاب آیا ہوا ہے۔

26/08/2025

راوی اور ستلج میں پانی کی سطح 3 لاکھ کو چھو سکتی ہے۔

26/08/2025

الحمدللہ
ڈی اے پی کھاد اتنی زیادہ مہنگی ہو گئی ہے
اب کسان چاہیں بھی تو گندم کاشت نہیں کر سکتے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Balanced Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram