Dr Nadeem Arif

Dr Nadeem Arif cell 03218520948 and Landline 04237246743

18/11/2025
16/11/2025
16/11/2025
16/11/2025
16/11/2025

‏یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مذہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک
‏…
‏، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ
‏خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سینکڑوں کیسسز، سینکڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال
‏..
‏٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا
‏پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، ۸ فروری کے الیکشن مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ،
‏…
‏قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، غنڈہ گردی و پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ،تاحیات استثنیٰ اور 90 فیصد میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کے تجربے سب خاک میں ملا دئیے۔

الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
‏کپتان جیل سے بیٹھ کر بھی مستری نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔
‏اور قوم کو سنا رہا ہے ۔
‏حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب قائد اعظم و علامہ اقبال نے دیکھاعمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔
‏لکھ مؤرخ
‏نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔
‏و تعز من تشاء
‏ و تذل من تشاء

16/11/2025

مشرقی معاشرے میں ایک Honorable عورت اس وقت ذہنی طور پر ٹوٹ جاتی ہے جب اس کے کردار پر تہمت لگائی جاتی ہے۔ لیکن بشریٰ بیگم ان باہمت خواتین میں سے ایک ہیں جو پچھلے تین سالوں سے ہر طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں ٹوٹی ہیں۔ انسانی تاریخ کا سب سے گھناؤنا کیس اس کے خلاف بنایا گیا, اُسے جیل میں ڈال دیا گیا، قیدِ تنہائی میں ڈال دیا گیا، جیل حکام نے غیر انسانی سلوک کیا، ایجنسیوں نے اس کے کردار کشی کے لیے طرح طرح کے پروپیگنڈے کیے مگر وہ یہ سب ظلم سہ رہی ہے اور اپنے شوہر کیساتھ وفا نبھا رہی ہے۔ بشریٰ بیگم واقعی ایک فولادی خاتون ہیں۔♥🔥.

Address

Islam Pura
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 14:00
18:30 - 22:30
Tuesday 06:30 - 10:30
11:00 - 14:00
Wednesday 06:30 - 10:30
11:00 - 14:00
Thursday 11:00 - 14:00
18:30 - 22:30
Friday 11:00 - 14:00
18:30 - 22:30
Saturday 11:00 - 14:00
18:30 - 22:30

Telephone

03218520948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Nadeem Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category