قدیمی نسخہ جات

قدیمی نسخہ جات ابن سینا کےقدیمی نسخہ جات جنہوں نے پوری دنیا میں تہلکہ ?
(28)

 #پاکستان کے کسی بھی  #شہر میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریںWhatsApp 0302330030303327000740 طلاء جوگیصرف30 دن...
12/04/2026

#پاکستان کے کسی بھی #شہر میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں
WhatsApp
03023300303
03327000740
طلاء جوگی
صرف30 دن میں مردانہ کمزوری کا جڑ سے خاتمہ
پوری دنیا میں تہلکہ مچا دینے والا قدیمی نسخہ جو دےلائف ٹائم رزلٹ
میری کوشش ہوتی ہے کہ ہمیشہ مستند نسخہ جات بناوں جن کا زبردست رزلٹ ملے۔۔۔یہ طلاء کا نسخہ ۔۔۔جب بھی تیار کیا کبھی مایوس نہیں کیا۔۔۔مایوس سے مایوس اور کمزور سے کمزور گیا گزرے مریض نے جب بھی اس کو استعمال کیا تو ایک نئی جوانی سے سرشار ہوا۔۔۔صرف اور صرف 30 دن کے استعمال سے رگوں میں بجلی سی دوڑنے لگتی ہے۔۔۔جوانی کی امنگیں اور جوش لوٹ آتا ہے۔۔۔عضو خاص میں پتھر کی مثل سختی پیدا ہو جاتی ہے۔۔۔ایسے مریض جو کہ انتشار نام کی چیز سے بھی ناواقف ہو جاتے ہیں پہلی دفعہ استعمال کے بعد ہی اسکی افادیت کے قائل ہو جاتے ہیں۔۔عضو پر بنی ہوئی نیلی رگوں میں دوران خون کو بہتر کر کے عضو مخصوص کی کمزوری کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔۔30 دن باپرہیز استعمال کرنے سے اتنی طاقت آجاتی ہے کہ سنبھالنا مشکل ہو جاتاہے۔۔تمام نقائص کو دور کرتا ہے۔۔کمزور پٹھوں کو مضبوط کر کے سختی پیدا کرتا ہے۔۔
کسی بھی قسم کا آبلہ یا دانے پیدا کیے بغیر کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لاتا ہے۔۔۔مشت زنی کثرت ج**ع اور اغلام سے ہونے والی کمزوری چند یوم میں مکمل نیست ونابوت ہو جاتی ہے۔۔
۔۔نسخہ درج ذیل ہے۔۔
پارہ مصفی 1تولہ ھیرا ھینگ خالص 1 تولہ۔۔۔دونوں کو کسی پختہ کھرل میں 12 گھنٹے مسلسل کھرل کریں۔۔اتنا کہ پارا مکمل طور پر حل ہو جاے اور اس کی چمک باقی نہ رہے۔۔پھر دیسی گھی 100 گرام اورشیر مدار 100 گرام ملا کر آگ پر رکھیں۔۔۔جب شیر مدار گھی میں ختم ہو جاے تو اتار کر چھان کر قطرہ قطرہ مکس کریں۔۔۔اور زوردار ہاتھوں سے دو دن کھرل کریں جب اچھی طرح کھرل ہو جاے تو پھر شہد خالص 50 گرام ملا کر پھر کھرل کریں۔۔۔۔۔کل 40 گھنٹے کی رگڑائی کے بعد مکمل تیار ہے۔۔صرف 30 دن استعمال کریں۔۔۔اور کمزوریوں کو دور کریں زندگی بهر کے لیے
مردانہ کمزوری کا مستقل علاج
سنیاسی کیپسول
(.زکاوت حس۔دردیں.خیالات کی وجہ سے قطرے.تھکاوٹ.کمزوری۔ ٹائیمنگ.پیشاب کےقطرے.پیشاب کی جلن۔یا پیشاب کی ذیادتی۔۔۔منی کا پتلا پن.مشت زنی۔ ۔ھاتھ کانپنا۔مثانہ کی گرمی.نظر کی کمزوری۔۔۔ .زکاوت حس.احتلام.اور شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری.ڈھیلا پن.نیند کامسئلہ..دوسری بار ھمبستر ی ناممکن..خوف.گبھراھٹ.اعتماد
👍 ✍ 📂 💌
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
WhatsApp
03023300303
03327000740
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

ہاتھ کی لکیروں سے مزاج کا تعین۔۔۔۔اب ہم ہاتھوں کے خاکے دیکھ کر ان کی لکیروں کی مدد سے کسی مریض کے اصل مزاج کا تعین کریں ...
12/04/2026

ہاتھ کی لکیروں سے مزاج کا تعین۔۔۔۔

اب ہم ہاتھوں کے خاکے دیکھ کر ان کی لکیروں کی مدد سے کسی مریض کے اصل مزاج کا تعین کریں گے۔ اس سے آپ کو نبض دیکھ کر یہ معلوم ہوجائے گا کہ جو نبض ہم دیکھ رہے ہیں وہ مادہ مرض ہے یا مادہ صحت یعنی ردعمل۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔ ہاتھ دیکھتے وقت ہاتھ کو قدرتی انداز سے کھلا رکھنا ہے۔ زیادہ تناو نہ رکھیں ورنہ طبیب کو سمجھنے میں مشکل ہوسکتی ہے۔

خاکہ غور سے دیکھیں دو نمبر لکیر کو نظریہ مفرد اعضاء اربعہ کے مطابق دل کی لکیر کہتے ہیں اس سے انسان کا قدرتی مزاج معلوم ہوتا ہے۔ یہ لکیر مزاج کا کمپاس ہے۔ اس لکیر سے انسان کی زندگی میں پائے جانے والے کثیر الوقوع چار امزجہ کا تعین ہوتا ہے۔

1۔ عضلاتی قشری (خشک گرم) ہاتھ کی لکیریں۔۔۔۔۔
لکیر نمبر دو اہمیت کی حامل ہے اسے ہم نے تعین مزاج کیلیئے پوائنٹ نمبر چار سے بحث کرنا ہے کہ اس لکیر کا رخ کون سے پوائنٹ یا درجہ کی طرف ہے۔ خاکے کے مطابق اس لکیر کا رخ چار سے پانچ نمبر پوائنٹ کی طرف ہے۔ چار نمبر پوائنٹ مرکز ہے یہی منبع و مبداء ہے جبکہ پانچ نمبر پوائنٹ عضلاتی قشری مقام ہے۔ خاکے کے مطابق اگر یہ لکیر کسی مریض کے ہاتھ پہ ہے اور خوب گہری ہو۔ ہتھیلی سیدھی اور سپاٹ ہو۔ ہاتھ کی پشت کی رگیں ابھری ہوئی اور موٹی ہوں اور ہاتھ کا رنگ سرخ ہو تو اس مریض کا اصل مزاج عضلاتی قشری ہے۔ اب مریض کی نبض دیکھیں اگر وہ بھی عضلاتی قشری ہوتو مرض اسی تحریک کا ہے۔ اگر نبض قشری عضلاتی یا قشری اعصابی ہوتو یہ ردعمل (مادہ صحت) والی نبض ہوگی۔ اگر اب اسی ردعمل کو اور بڑھادیں تو صحت ہوجائے گی۔

2۔ عضلاتی مخاطی (خشک سرد) ہاتھ کی لکیریں۔۔۔۔
اس ہاتھ کے خاکے میں بھی چار نمبر پوائنٹ مرکز ہوگا اور لکیر نمبر2 مزاج کا تعین کرے گی۔ اس لکیر کے زاویئے تبدیل کرنے سے ہی ہمیں اس مزاج کا تعین کرنا ہے جو قدرت نے اس انسان کو ودیعت کیا ہے۔ خاکہ نمبر 2 کو دیکھیں کہ دو نمبر لکیر پوائنٹ نمبر چار یعنی مرکز سے چل کر پوائنٹ نمبر 8 سے مل رہی ہے۔پوائنٹ نمبر 8 عضلاتی مخاطی مزاج کی نشان دہی کرتا ہے۔ یہ لکیر گہری ہوگی۔ ہتھیلی سیدھی سپاٹ ہوگی۔ ہاتھ کا رنگ سیاھی مائل ہوگا۔ عضلاتی مخاطی نبض میں ہاتھ کی لکیریں ہاتھ کی نسبت زیادہ سیاہ ہونگی۔ ہاتھ کی پشت پہ رگیں موٹی جیسے زیر جلد رسی ہو۔ رگوں کا رنگ سیاھی مائل نیلا ہوگا۔ ہاتھ پہ گوشت نہایت کم ہوگا۔ ہتھیلی سخت اور کھردری ہوگی۔
اب نبض دیکھیں اگر مادہ عضلاتی مخاطی چل رہا ہوتو یہی اصل مزاج ہے۔ اور مرض تحریک کا ہے۔ اگر نبض میں قشری مادہ سامنے آئے تو یہ ردعمل ہوگا۔ قوت مدبرہ بدن اپنا کام کر رہی ہے اس کی مدد کرکے (قشری تحریک بڑھا کر) مریض کو صحت کی طرف لایا جاسکتا ہے۔

3۔ قشری عضلاتی (گرم خشک) ہاتھ کی لکیریں۔
اس ہاتھ میں دل کی (2نمبر لکیر) مرکز نمبر 4 سے شروع ہوکر چھے نمبر پوائنٹ (قشری عضلاتی) سے مل رہی ہوتی ہے۔ یہ قشری عضلاتی ہاتھ کی نشانی ہے۔ اس ہاتھ کی لکیریں عضلاتی ہاتھ کی نسبت کم گہری ہوتی ہیں۔ ہاتھ کا رنگ سرخی مائل زرد ہوگا۔ ہتھیلی درمیان سے گہری ہوگی۔ درمیان سے ہتھیلی کی گہرائی جتنی زیادہ ہوگی قشری مادہ اتنا ہی زیادہ ہوگا۔
اب اس کی نبض دیکھیں اگر قشری عضلاتی مادہ محسوس ہوتو مرض تحریک کا ہے۔ جو بڑھ رہا ہے۔ اگر علامات قشری ہوں اور نبض میں مادہ اعصابی یا مخاطی ہوتو یہ ردعمل کا مادہ ہے۔ اس ردعمل کی مدد کرنے سے صحت ہوگی۔ یاد رکھیں تحریک اپنی انتہا کو پہنچ کر جود بخود تحلیل میں بدل جایا کرتی ہے۔ تحلیل ہوتو ردعمل کی مدد کے بجائے مادے کو پیچھے کی طرف لوٹانا چاہیئے۔

4۔ قشری اعصابی (گرم تر) ہاتھ کی لکیریں۔۔۔۔۔۔
خاکہ نمبر چار میں قشری اعصابی ہاتھ دکھایا گیا ہے۔ دل کی لکیر نمبر دو اپنے مرکز نمبر 4 سے شروع ہو کر سات نمبر قشری اعصابی پوائنٹ کے ساتھ مل رہی ہے۔ یہ قشری اعصابی ہاتھ ہے۔ ہاتھ کی لکیریں باریک ہونگی۔ ہتھیلی قدرے گہری ہوگی۔ ہاتھ کا رنگ گلابی ہوگا۔ ہاتھ کی پشت پہ رگیں نظر نہیں آتیں۔ صرف نیلے رنگ کا عکس دکھائی دیتا ہے۔ ہاتھ نرم ملائم گورا اور علاقے کی مناسبت سے کبھی مشکی بھی ہوگا۔
نبض دیکھیں اگر قشری اعصابی ہوتو یہی اصل مادہ ہے۔ مرض تحریک کا ہوگا۔ اگر نبض میں مخاطی مادہ پایا جائے تو یہ ردعمل ہے۔ اس کی مدد کریں۔ عضلاتی مخاطی دواء دینے سے اچھے نتائج برآمد ہونگے۔
نوٹ۔۔۔۔ عام طور پہ جو نبضیں یا مزاج پائے جاتے ہیں بیان کردیئے گئے ہیں ان کی مدد سے تشخیص مکمل کرکے علاج کریں۔ اگر کوئی شک و شبہ پایا جائے تو مریض سے بول براز کے متعلق سوالات کرکے علاج میں مدد حاصل کریں۔

کالی توری اس میں فولاد کے اجزاءبکثرت پائے جاتے ہیں اس طرح بدن سے خون کی کمی دور ہوجاتی ہے۔ توری کی ایک قابل ذکر خصوصیت ی...
12/04/2026

کالی توری
اس میں فولاد کے اجزاءبکثرت پائے جاتے ہیں اس طرح بدن سے خون کی کمی دور ہوجاتی ہے۔ توری کی ایک قابل ذکر خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ ہلکی ہونے کی بنا پر جلد ہضم ہوجاتی ہے۔ ایسے حضرات کیلئے بھی یہ موزوں غذا ہے جن کا معدہ کمزور ہو-

قدرت ہر موسم میں انسانی جسم کی ضرورت کے مطابق پھل اور سبزیاں پیدا فرماتی ہے۔ موسمی پھلوں کے علاوہ موسمی سبزیوں کو بھی استعمال کرنا چاہیے۔ سبزیاں پکانے کیلئے اس میں گھی قلیل مقدار میں استعمال کرنا چاہیے اور سبزیاں ہلکی آنچ پر پکائیں‘ انہیں بطور دوا نہیں بطور غذا استعمال کریں۔ ایک دو تولہ سبزی تو دوا کاکام دیتی ہے۔ غذا کے طور پر نصف پائو تک حسب عمر وجسم کھائیں۔ موسم گرما کی سبزیوں میں توری لذیذ اور مفید غذائی اجزاءسے بھرپور ہے۔ اسے کالی توری اور گھیا توری سے بھی موسوم کرتے ہیں۔ ایران کے نفیس مزاج باشندے اس سبزی کو بہت پسند کرتے اور اسے شاہ توری کے نام سے یاد کرتے ہیں۔

فوائد استعمالات
توری پکاتے وقت اس کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے کیونکہ اس میں حیاتین اور دیگر قوت بخش اجزاءہوتے ہیں۔ توری پکاتے وقت اس میں ٹماٹر ڈالیں جبکہ سرخ مرچ کم استعمال کریں۔ غذائی افادیت کے علاوہ توری کے گوناگوں طبی فوائد بھی ہیں۔ قبض موجودہ دور کا عام مرض ہے اسے ام الامراض بھی کہتے ہیں کیونکہ قبض سے کئی دوسرے امراض جنم لیتے ہیں اس کے ازالہ کیلئے مریض کو قبض کشا دوا استعمال کرائی جائے تو طبیعت اس دوا کی عادی ہوجاتی ہے۔ قبض کا بہترین علاج ایسی غذائیں ہیں جنہیں کھائیں تو جن سے قبض خودبخود ٹھیک ہوجائے۔ توری ایسی ہی قسم کی دوا ہے کہ رات سوتے وقت ایک پائو پکی ہوئی توری کھائیں تو قبض خودبخود ٹھیک ہوجاتی ہے علاوہ ازیں یہ تیزابی مادوں کیلئے موثر غذائی دوا ہے۔

طب یونانی کی رو سے اس کا مزاج سرد تر ہے۔ یہ بدن کی گرمی اور خشکی کو دور کرتی اور پیشاب آور ہے۔ اس طرح یہ بدن سے فاسد مادوں کو خارج کرتی ہے۔ بخار کی حالت میں‘ بواسیر کے ذریعہ اور پیشاب میں خون آنے کی صورت میں توری سرخ مرچ کے بغیر پکا کر کھائیں تو فائدہ ہوتا ہے۔

توری بدن کی جلن‘ چہرے کی زردی اور تواہم پسندی کی کیفیت میں بھی ایک مفید غذائی دوا ہے۔ علاوہ ازیں دل کی تقویت کا سامان پیدا کرتی ہے۔ دماغی کام کرنے والوں اور طلباءکیلئے عمدہ غذا ہے جو لوگ خون کی کمی کا شکار ہیں انہیں بھی یہ بکثرت استعمال میں لانی چاہےے۔ اس میں فولاد کے اجزاءبکثرت پائے جاتے ہیں اس طرح بدن سے خون کی کمی دور ہوجاتی ہے۔ توری کی ایک قابل ذکر خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ ہلکی ہونے کی بنا پر جلد ہضم ہوجاتی ہے۔ ایسے حضرات کیلئے بھی یہ موزوں غذا ہے جن کا معدہ کمزور ہو۔

کالی توری کا استعمال.اس کا چھلکا ہرا اور اوپر چار چھ نسیں لمبائی کے رخ ہوتی ہیں.وہ بہت سردتر ہوتی ہے.ہاضمہ کو تیز کرتی ہے.صاف خون پیدا کرتی ہے

ہلکی ہے.ہر قسم کے بخاروں میں کالی مرچ میں پکا ہوا توری کا شوربہ پی لینے سے طبیعت صاف ہو جاتی ہے.توری بھوک لگاتی ہے.منہ کا ذائقہ درست کرتی ہے

پرانے ملیریا میں مفید ہے
تلی اور جگر پر خاص اثر رکھتی ہے تلی کی سوزش ،تلی اور جگر کا بڑھ جانا اور حالت میں سیانوتھس سے بڑھ کر مفید ہے پتہ کی درد اور پتھری میں کار آمد ہے نیز دیگر صفراوی شکایات میں بھی اچھاکام کرتی ہے

12/04/2026
ﻣﻮﺳﻢِ ﮔﺮﻣﺎ ﮐﮯ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕﻋﻈﻤﯽٰ ﺻﺪﯾﻘﯽﮔﺮﻣﯽ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ،ﮐ...
12/04/2026

ﻣﻮﺳﻢِ ﮔﺮﻣﺎ ﮐﮯ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ
ﻋﻈﻤﯽٰ ﺻﺪﯾﻘﯽ
ﮔﺮﻣﯽ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ،ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﻮﺳﻢ ِﮔﺮﻣﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺎﺱ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ﺍﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﻠﺤﻮﻅ ِﺧﺎﻃﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ۔ﺍٓﺝ ﮨﻢ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﮔﺮﻣﯽ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺮﺍﮐﯿﺐ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ۔ﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮔﺮﻣﯽ ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﺩﻭﺑﺎﻻ ﮐﺮﯾﮟ
ﻟﺴﯽ
ﺍﺟﺰﺍﺀ : ﺩﮨﯽ ﺍٓﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ،ﭼﯿﻨﯽ ﭼﺎﺭ ﺑﮍﮮ ﭼﻤﭽﮯ،ﻧﻤﮏ ﺍٓﺩﮬﺎ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭽﮧ،ﺑﺮﻑ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﻮﭦ ﮐﺮ ﺣﺴﺐِ ﺿﺮﻭﺭﺕ
ﺗﺮﮐﯿﺐ : ﺩﮨﯽ، ﭼﯿﻨﯽ ، ﻧﻤﮏ ﺍﻭﺭﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﻠﯿﻨﮉﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﻠﯿﻨﮉ ﮐﺮﻟﯿﮟ،ﭘﮭﺮ ﺟﮓ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﻑ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﻟﯿﮞﺎﻭﺭ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﻟﺴﯽ ﮐﺎ ﻟﻄﻒ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ۔
ﺷﮑﻨﺠﺒﯿﻦ
ﺍﺟﺰﺍﺀ : ﻟﯿﻤﻮﮞ ﺩﻭ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﻋﺪﺩ ،ﭼﯿﻨﯽ ﺩﻭ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﮍﮮ ﭼﻤﭽﮯ،ﻧﻤﮏ ﭼﭩﮑﯽ ﺑﮭﺮ،ﮐﺎﻻ ﻧﻤﮏ ﭼﭩﮑﯽ ﺑﮭﺮ،ﮐﭩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺮﻑ ﺣﺴﺐِ ﺿﺮﻭﺭﺕ،ﭘﺎﻧﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﮓ
ﺗﺮﮐﯿﺐ : ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻨﯽ ﮔﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺱ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﺑﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﭘﻮﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ ۔ﯾﮧ ﺷﺪﯾﺪ ﮔﺮﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺎﺱ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮕﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺍﺻﻼﺡ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻋﺎﻡ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﺷﺮﺑﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﭘﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﻻﺗﺎ۔
ﮐﯿﺮﯼ ﮐﺎ ﺷﺮﺑﺖ
ﺍﺟﺰﺍﺀ : ﮐﯿﺮﯼ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ،ﭼﯿﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ،ﭘﺎﻧﯽ ﭼﺎﺭ ﮔﻼﺱ
ﺗﺮﮐﯿﺐ : ﮐﯿﺮﯼ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺩﮬﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺗﺎﺭ ﻟﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﮔﻼﺱ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺑﺎﻝ ﻟﯿﮞﺎﻭﺭﺟﺐ ﮐﯿﺮﯼ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭼﻮﻟﮭﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﻮﺩﺍ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﮟ۔ﺟﺐ ﺳﺎﺭﺍ ﮔﻮﺩﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﭽﺎ ﮨﻮﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻭﺭﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻟﯿﮞﺎﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺮﺍﺋﻨﮉﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮﮔﺮﺍﺋﻨﮉ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻣﮑﺴﭽﺮ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮕﭽﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﮑﺎ ﺋﯿﮟ ۔ ﻟﮑﮍﯼ ﮐﺎ ﭼﻤﭽﮧ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭼﻼﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ، ﭼﯿﻨﯽ ﭘﮏ ﺟﺎﺋﮯﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭼﻮﻟﮩﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔ﺟﺐ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﺗﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﻤﭽﮯ ﺍﺱ ﻣﮑﺴﭽﺮ ﮐﻮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﻑ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﺗﺮﺑﻮﺯ ﮐﺎ ﺷﺮﺑﺖ
ﺍﺟﺰﺍ : ﺗﺮﺑﻮﺯ – ﺩﻭ ﮐﭗ ‏( ﭨﮑﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ‏) ،ﻟﯿﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺱ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭽﮧ ،ﻻﻝ ﺳﯿﺮﭖ ﺍﯾﮏ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭽﮧ ،ﭼﯿﻨﯽ ﺣﺴﺐ ِﺿﺮﻭﺭﺕ ،ﭘﺎﻧﯽ ﺣﺴﺐ ِﺿﺮﻭﺭﺕ ،ﺑﺮﻑ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﺣﺴﺐ ِﺿﺮﻭﺭﺕ ،ﻟﯿﻤﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﮔﺎﺭﻧﺸﻨﮓ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﺗﺮﮐﯿﺐ : ﺑﻠﯿﻨﮉﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺑﻮﺯ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻠﯿﻨﮉ ﮐﺮﻟﯿﮟ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭼﮭﺎﻥ ﻟﯿﮟ ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺱ، ﻻﻝ ﺳﯿﺮﭖ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻨﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍٓﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﻤﻮﮞ، ﭘﻮﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﻑ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ۔ ﺗﺮﺑﻮﺯ ﮐﺎ ﺷﺮﺑﺖ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ۔
ﻓﺎﻟﺴﮯ ﮐﺎ ﺷﺮﺑﺖ
ﺍﺟﺰﺍ : ﻓﺎﻟﺴﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺋﻮ،،ﭼﯿﻨﯽ ﺣﺴﺐ ِﺫﺍﺋﻘﮧ ،ﻧﻤﮏ ﺣﺐ ِﺫﺍﺋﻘﮧ
ﺗﺮﮐﯿﺐ : ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻓﺎﻟﺴﮯ ﮐﻮ ﺩﮬﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﯿﻨﮉﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺑﻠﯿﻨﮉ ﮐﺮﻟﯿﮟ ،ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﭼﮭﻠﻨﯽ ﯾﺎ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﭙﮍﮮ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﮭﺎﻥ ﻟﯿﮟ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺐ ﭘﺴﻨﺪ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﮏ ﺣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﭼﮭﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻓﺎﻟﺴﮯ ﮐﮯ ﺭﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺐ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﻼ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻟﯿﮟ ۔ﺣﺴﺐ ﭘﺴﻨﺪ ﺍٓﭖ ﺍﺱ ﻣﯿﮞﮑﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔​ ﺍٓﺋﺲ ﮐﯿﻮﺑﺰ ﮈﺍﻟﯿﮟ، ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﻓﺎﻟﺴﮯ ﮐﺎ ﺷﺮﺑﺖ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ۔

دودھ کی کمیاس مرض میں عورتوں میں دودھ کی کمی ھو جاتی ھے اور بچے کو خوراک پوری نہ ھونے پر دن بدن کمزور ھوجاتا ھے مندرجہ ب...
12/04/2026

دودھ کی کمی
اس مرض میں عورتوں میں دودھ کی کمی ھو جاتی ھے اور بچے کو خوراک پوری نہ ھونے پر دن بدن کمزور ھوجاتا ھے مندرجہ بالا نسخہ جات استعمال کریں
مغز بنولہ ایک تولہ لے کر ایک پاؤ دودھ میں کھیر تیار کریں مناسب میٹھا ڈال کر کھائیں چند روز بعد نتائج ملاحظہ کریں
نمبر 2, زیرہ سفید 3 ماشہ ھمراہ دودھ کے دو وقت کھانا بہت مفید ھے

کس قسم کی کھانی چاہیے؟قانون مفرد اعضاء کے تحت غذا تین قسم کی ہوتی ہیں۔اعصابی غذا: جس سے دماغ و اعصاب تحریک و تیزی میں آج...
12/04/2026

کس قسم کی کھانی چاہیے؟
قانون مفرد اعضاء کے تحت غذا تین قسم کی ہوتی ہیں۔

اعصابی غذا: جس سے دماغ و اعصاب تحریک و تیزی میں آجاتے ہیں اس میں دودھ گھی، مکھن ملائی، جلیبیاں، مربہ گاجر ، گلقند سبزیوں میں توری کدو، ٹنینڈے، پیٹھا، اروی ، بھنڈی توری ، سری پائے، پھلوں میں تربوز، کیلا ، امرود ، مٹھے، خربوزے، گنا وغیرہ شامل ہیں۔

عضلاتی غذا: جس سے جسم کے عضلات و قلب تحریک میں آجاتے ہیں۔ ان میں مربہ آملہ مربہ گاجر ، مونگ پھلی، چھوہارے، منقٰی، قہوہ لونگ دار چینی،
سبزیوں میں کریلے، بینگن، ٹماٹر، آلو، گوبھی، اچار پکوڑے، دہی بھلے، آلو چھولے، کوئی گوشت ، اوجھری، مرغ، بٹیر، وغیرہ
پھلوں میں انار، آلو بخارہ ، جامن وغیرہ شامل ہیں۔

غدی غذا: جس سے جسم انسان کے جگر و غدد تحریک و تیزی میں آجاتے ہیں۔ اس میں مربہ ادرک، مغز بادام، آم، شہد، کھجور، اجوائن پودینہ کا قہوہ، سبزی گوشت جس میں زیادہ تر بکری ، دنبہ کا گوشت شامل ہیں۔ سرسوں کا ساگ، تارا میرا، میتھی، پودینہ، ادرک، لہسن، پیاز، سرخ مرچ کی چٹنی، مسور کی دال،
پھلوں میں آم، انگور، چلغوزہ، اخروٹ، پپیتہ وغیرہ شامل ہیں۔

کوئی بھی مریض ہو اس کے جسم میں انہیں غذاؤں میں سے کسی غذا کی کمی ہوگی۔ لہذا انہیں میں سے کوئی ایک غذا تجویز کرنا پڑے گی۔
مثلاً کسی مریض کے جسم میں رطوبات بلغم بڑھ گئی ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں اس کے اعصاب و دماغ تحریک و تیزی میں ہیں۔ اس کے قلب وعضلات کمزور ہوگئے ہیں۔ جسے قانون مفرد اعضاء میں تسکین قلب و عضلات کہتے ہیں۔ لہذا معالج ایسے مریض کو عضلاتی غذا یعنی محرک قلب و عضلات کہتے ہیں۔ اس سے مریض کو نزلہ ریشہ ، زکام، بلغم کھانسی، دست، قے اور رطوبات کی کثرت میں کمی واقع ہوکر آہستہ آہستہ شفا ہوجائے گی۔
اسی طرح کسی مریض کے عضلات تحریک کی وجہ سے اس کے جگر و غدد کمزور ہو کر سکون اختیار کر گئے ہیں۔ ایسے مریض کو معالج، محرک غدد و جگر غذا تجویز کرے گا، جس سے سودا کی کثرت ریح دردیں، درد معدہ، اختلاج قلب وغیرہ تک غائب ہوجائیں گے۔

پیشاب کی رکاوٹ ھو یا کھل کر نہ آتا ھو تو بہترین علاج ھے.مثانہ کی سوذش اور حدت دور کرتا ھے . مثانہ کو طاقت دیتا ھے . پیشا...
11/04/2026

پیشاب کی رکاوٹ ھو یا کھل کر نہ آتا ھو تو بہترین علاج ھے.
مثانہ کی سوذش اور حدت دور کرتا ھے . مثانہ کو طاقت دیتا ھے . پیشاب کا قطرہ قطرہ انا ٹھیک کرتا ھے.

نسخہ;
گل نیلوفر مصفاء 60گرام
خولنجاں 60گرام
الائچی سبز 30گرام
باریک کرکے 2 گرام نہار پیٹ 3وقت پانی کے ساتھ کھائیں
قدیمی نسخہ جات
WhatsApp
03023300303
0332 7000740

Address

58
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قدیمی نسخہ جات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

قدیمی نسخہ جات

پاکستان کسی بھی شہر میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں, o3023300303

whatsapp0332700740

طلاء جوگی