Mens Herbs

Mens Herbs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mens Herbs, Medical and health, Lahore.

26/10/2025

Natural formula for men’s vitality 💥
Rs 1700 — Free Delivery All over Pakistan 🚚

Thakan, kamzori aur stress se chhutkaara!“Har din feel karein power aur confidence!” ⚡
26/10/2025

Thakan, kamzori aur stress se chhutkaara!
“Har din feel karein power aur confidence!” ⚡

26/10/2025

Joosh, Timing aur Taqat — ab sirf ek capsule se! 💪🔥

100% Herbal formula ....Zero side effects
26/10/2025

100% Herbal formula ....Zero side effects

Jisne khanay pe dhyaan diya, usne life jeet li 💚
08/10/2025

Jisne khanay pe dhyaan diya, usne life jeet li 💚

mensherbs.com Thakan, kamzori aur stress ko kahain alvida! 🌿Apni energy aur confidence wapas paayein 100% Organic Stamir...
18/09/2025

mensherbs.com Thakan, kamzori aur stress ko kahain alvida! 🌿
Apni energy aur confidence wapas paayein 100% Organic Stamiron Capsules ke saath.
Natural herbs, lab-tested, aur visible results!

Daily confidence yahin se shuru hoti hai.Din bhar power mein rahiye Stamiron ke all-natural formula ke sath jo stamina, ...
17/09/2025

Daily confidence yahin se shuru hoti hai.
Din bhar power mein rahiye Stamiron ke all-natural formula ke sath jo stamina, physical balance aur overall men’s wellness ko support karta hai.
Tayyar hain wapas game mein aane ke liye?

مردانہ کمزوری کا مکمل اور مستقل علاج100% ہربل | لیبارٹری ٹیسٹ شدہ | PCSIR رجسٹرڈکیا آپ:❓ عمر بڑھنے کے ساتھ کمزوری کا شکا...
22/06/2025

مردانہ کمزوری کا مکمل اور مستقل علاج
100% ہربل | لیبارٹری ٹیسٹ شدہ | PCSIR رجسٹرڈ
کیا آپ:
❓ عمر بڑھنے کے ساتھ کمزوری کا شکار ہو چکے ہیں؟
❓ شوگر کی وجہ سے ٹائمنگ ختم یا عضو کمزور ہو چکا ہے؟
❓ وقتی گولیوں سے تنگ آ چکے ہیں؟
تو خوشخبری ہے! 🌿
Stamiron ہے آپ کے تمام مسائل کا مستقل، قدرتی اور مکمل حل۔
✅ Stamiron کن کے لیے ہے؟
🔸 وہ مرد حضرات جن کا عضو سخت نہیں ہوتا
🔸 جن کی نفس کی رگیں (نَسیں) کمزور یا ڈیمیج ہو چکی ہیں
🔸 شوگر کے مریض جن کی مردانہ طاقت کمزور پڑ چکی ہے
🔸 وہ جو وقتی گولیوں سے تنگ آ چکے ہیں اور مکمل علاج چاہتے ہیں
🔸 عمر رسیدہ افراد جو دوبارہ جوانی جیسا احساس چاہتے ہیں
🧪 کمال کی خصوصیات:
✅ وقتی گولی نہیں — مکمل کورس اور مستقل علاج
✅ تین ماہ کے کورس سے دوبارہ 25 سال جیسی توانائی
✅ عضو میں سختی، ٹائمنگ میں بہتری، اور مکمل کنٹرول
✅ شوگر کے مریضوں کے لیے بھی مفید
✅ مکمل ہربل، سٹی رائڈ اور کیمیکل سے پاک
✅ PCSIR رجسٹرڈ اور لیبارٹری سے منظور شدہ
✅ شادی شدہ اور غیر شادی شدہ دونوں کے لیے مفید
🧾 Try Before You Trust!
ہم نے آپ کے لیے Sample Pack بھی تیار کیا ہے — تاکہ آپ تسلی سے آزمائیں، پھر کورس مکمل لیں۔
📦 رازداری کے ساتھ پورے پاکستان میں ڈیلیوری
🌐 آرڈر کے لیے وزٹ کریں: www.mensherbs.com
📩 Inbox کریں یا WhatsApp پر آرڈر کریں آج ہی!



اسلامی طرزِ زندگی — طاقت کا خزانہحضرت علیؓ نے فرمایا:"پیٹ انسان کی بیماریوں کا گھر ہے اور پرہیز اس کا علاج"ہمارے نبی ﷺ ک...
20/06/2025

اسلامی طرزِ زندگی — طاقت کا خزانہ
حضرت علیؓ نے فرمایا:
"پیٹ انسان کی بیماریوں کا گھر ہے اور پرہیز اس کا علاج"
ہمارے نبی ﷺ کی سنتی زندگی میں مردانہ طاقت، ذہنی سکون اور جسمانی صحت کا مکمل نسخہ چھپا ہے۔
🌿 صبح خالی پیٹ پانی
🌿 شہد + کلونجی
🌿 خجور
🌿 زیتون کا تیل
🌿 عجوہ کھجور
یہ سب نہ صرف قوتِ مدافعت بلکہ مردانہ صحت کو بھی طاقت دیتے ہیں۔
کیا آپ نے کبھی نبی کریم ﷺ کی غذا کو روزمرہ میں اپنایا ہے؟ کمنٹ کریں "سنت ہے

قدیم لوگ اتنے طاقتور کیوں ہوتے تھے؟"کبھی سوچا ہے ہمارے بزرگ 60–70 سال کی عمر میں بھی جوانوں جیسے مضبوط اور طاقتور کیوں ہ...
20/06/2025

قدیم لوگ اتنے طاقتور کیوں ہوتے تھے؟"
کبھی سوچا ہے ہمارے بزرگ 60–70 سال کی عمر میں بھی جوانوں جیسے مضبوط اور طاقتور کیوں ہوتے تھے؟
🚫 نہ جم، نہ پروٹین شیک، نہ vitamin supplements…
پھر بھی:
✅ سخت جسم
✅ مضبوط اعصاب
✅ بہترین ازدواجی زندگی
کیوں؟
کیونکہ وہ:
🥘 خالص غذا کھاتے تھے
🌙 جلد سوتے اور جلد اٹھتے تھے
🚫 فحاشی سے دور رہتے
🧠 دماغی سکون اور روحانی طاقت رکھتے تھے

20/06/2025
کیا آپ کے ہاتھ پاؤں بار بار سن ہو رہے ہیں تو اس کیفیت کو معمولی نہ سمجھیں یہ ان خطرناک بیماریوں میں ایک علامت ہے ۔ایک پو...
16/06/2025

کیا آپ کے ہاتھ پاؤں بار بار سن ہو رہے ہیں تو اس کیفیت کو معمولی نہ سمجھیں یہ ان خطرناک بیماریوں میں ایک علامت ہے ۔

ایک پوزیشن پر کافی دیر تک ہاتھ یا پاؤں رکھنے کے سبب وہ سن ہو جاتے ہیں اور ان کو حرکت دینے پر نہ صرف سنسناہٹ محسوس ہوتی ہے بلکہ حرکت دینے پر تکلیف بھی محسوس ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے- کبھی کبھار ہونے والی یہ کیفیت کسی نہ کسی نس کے دب جانے کے سبب ہوتی ہے جو کہ خطرے کی بات نہیں ہے-

لیکن اگر یہی کیفیت بار بار ہو تو یہ علامت کچھ بڑی بیماریوں کا بھی سبب ہو سکتی ہے۔
ذیابیطس یا شوگر کی بیماری میں خون میں شوگر کی مقدار میں اضافے کا براہ راست اثر اعصاب پر پڑتا ہے جس کے سبب ان میں کمزوری واقع ہو جاتی ہے، جس کی وہ سے ہاتھ اور پیر سن ہو جاتے ہیں اور ان میں چبھن اور سنسناہٹ محسوس ہوتی ہے-
اس وجہ سے اگر بار بار ہاتھ پاؤں سن ہوں تو اس صورت میں فوری طور پر شوگر چیک کروا لینی چاہیے-

بعض اوقات دماغ یا ریڑھ کی ہڈی کے کچھ حصے سخت ہو کر یا پھر ان میں کسی قسم کی رسولی بن جاتی ہے جس کو ملٹی پل اسکلیرسس بھی کہا جاتا ہے-
اس بیماری میں ہاتھ اور پیر بیٹھے بٹھائے سن ہو جاتے ہیں- یہ ایک لاعلاج بیماری ہے جس کو مختلف قسم کی ورزشوں اور فزیو تھراپی سے بہتر بنا سکتے ہیں- ۔

اگر بیٹھے بٹھائے ہاتھوں پیروں میں کمزوری محسوس ہو اور سر میں درد کے ساتھ ساتھ بولنے میں دشواری ہو رہی ہو تو اس کا مطلب ہے کہ کسی وجوہ کی بنا پر دماغ کو خون کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے اور یہ فالج کی بیماری کی ابتدائی علامات بھی ہو سکتی ہیں- ۔
اس لیے ایسی حالت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے-
وٹامن بی اور وٹامن بی 12 کی کمی کے سبب عام طور پر تھکن ، سانس لینے میں دشواری کے ساتھ ساتھ ہاتھ پاؤں کا ٹھنڈا پڑ جانا اور سن ہو جانے کی علامتیں بھی شامل ہیں اس صورت میں ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق وٹامن بی کا سپلیمنٹ کا استعمال مفید ثابت ہو سکتا ہے- ۔

انسانی جسم میں گردے بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ان کے ذمے سارے جسم کے فاضل مادوں کا اخراج شامل ہوتا ہے- اگر گردے اپنا یہ فعل مناسب انداز میں ادا نہ کر سکیں تو یہ زہریلے مادے جسم میں جمع ہو جاتے ہیں جس کی
وجہ سے ہاتھ پاؤں بار بار سن ہونا شروع کر دیتے ہیں-

اس وجہ سے اگر ہاتھ پاؤں سن ہونے کے ساتھ ساتھ جسم میں سوجن بھی ہو اور متلی کی تکلیف کا بھی سامنا ہو تو اس صورت میں گردوں کا ٹیسٹ ضرور کروا لینا چاہیے۔ ۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mens Herbs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mens Herbs:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram