27/04/2026
💉 حفاظتی ٹیکے لگوائیں، صحت مند رہیں
بچوں کی صحت آپ کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔
حفاظتی ٹیکے نہ صرف بیماریوں سے بچاتے ہیں بلکہ ایک محفوظ اور صحت مند مستقبل کی ضمانت بھی دیتے ہیں۔
👶 پیدائش سے 5 سال کی عمر تک ویکسینیشن مکمل کرنا انتہائی ضروری ہے تاکہ بچے پولیو، خسرہ، نمونیا، ہیپاٹائٹس بی اور دیگر خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔
🛡️ آج ہی اپنے بچے کے حفاظتی ٹیکے مکمل کروائیں—
کیونکہ احتیاط، علاج سے بہتر ہے۔
📍 Clinic 1 – New Garden Town, Lahore
📞 0341-2017777