Niazi Medical & General Store

Niazi Medical & General Store pharmacy

پیمپرز ریٹیل اور ہول سیل ریٹس پر دستیاب ہیں 03008067633 whatsapp only
01/10/2024

پیمپرز ریٹیل اور ہول سیل ریٹس پر دستیاب ہیں
03008067633 whatsapp only

پیمپرز ریٹیل اور ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں 03008067633 whatsapp only
01/10/2024

پیمپرز ریٹیل اور ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں
03008067633 whatsapp only

24/02/2023
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَس...
17/02/2023

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

افسوس ناک خبر ۔سرائیکی کے مہان گائیک شفااللہ خان روکھڑی صاحب دل کا دورہ پڑنے وفات پا گئے ۔ان کی نعش کو اسلام آباد سے میا...
29/08/2020

افسوس ناک خبر ۔
سرائیکی کے مہان گائیک شفااللہ خان روکھڑی صاحب دل کا دورہ پڑنے وفات پا گئے ۔ان کی نعش کو اسلام آباد سے میانوالی لایا جا رہا ہے نماز جنازہ میانوالی اسٹیڈیم میں 9 بجے ادا کی جائے گی۔

15/06/2020

سروسیز ہسپتال میں مریضوں کی صورت حال
اللّه رحم کرے ہم سب پر

کرونا آپ کی دہلیز پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محلہ تانی خیل کمرمشانی کے رہائشی ڈاکٹر عطااللہ خان تانی خیل جو کورونا کے مشتبہ مریض...
12/06/2020

کرونا آپ کی دہلیز پر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محلہ تانی خیل کمرمشانی کے رہائشی ڈاکٹر عطااللہ خان تانی خیل جو کورونا کے مشتبہ مریض تھے اور ڈی ایچ کیو میانوالی میں وینٹیلیٹر پرتھے جان کی بازی ہار گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک انکی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔
آپ کا کیا خیال ھے مرحوم ڈاکٹر بےاحتیاطی کی وجہ سے کرونا وائرس کا شکار ھوئے ؟
نہیں ھرگز نہیں
مرحوم ایک ڈاکٹر تھے آپ اور مجھ سے زیادہ باشعور اس مہلک وائرس سے زیادہ باخبر اور عام بندے کے مقابلے میں زیادہ محتاط
اس کے باوجود مرحوم نہ صرف اس وائرس کا شکار ھوئے بلکہ جان سے بھی گئے کیونکہ یہ وائرس ابھی تک نہ کسی کی سمجھ میں آیا ھے نہ ہی اس سے مفر ھونے کا کوئی راستہ ھے اور نہ ھی دنیا میں اس کا کوئی توڑ کوئی ویکسین ایجاد ھوئی ھے ۔
یہ وائرس کہاں سے آیا ؟
کس خاندان سے اس کا تعلق ھے اور اس کے پھیلاؤ کی نوعیت اور علامات کیا ھیں؟ کسی کو نہیں معلوم ۔
ٹیسٹنگ کا عمل اور اس کا رزلٹ ٹوٹل فراڈ حکومتی اقدامات انتہائی مضحکہ خیز
مگر اس کے باوجود کوئی مانے یا نہ مانے کرونا ایک تلخ اور بھیانک حقیقت ھے اوریہ مہلک اور بھیانک وبا آپ کی دہلیز پر پہنچ چکی ھے آپ کے آس پاس ھر جگہ موجود ھے۔ اس وائرس سے کسی نے نہیں بچنا
" کل نفس ذائقۃ الموت " کی طرح ھر نفس نے اس وائرس کا ذائقہ چکھنا ھے
مگر گھبرانے کی قطعاً ضرورت نہیں آپ کو اس موذی مرض سے صرف آپ کااللہ بچا سکتا ھے جس نے آپ کے جسم میں قوت مدافعت کا نظام فٹ کر رکھا ھے ۔ یہ مدافعتی نظام آپ کا معالج بھی ھے اور مرض سے بچاؤ کی دوا بھی ۔
بہتر قوت مدافعت کے حامل افراد دو چھینکوں اور دو دن کے نزلہ فلو کےبعد مکمل صحت یاب ، نہ اسپتال کی جھنجھٹ نہ ڈاکٹروں کی ضرورت نہ وینٹی لیٹر کی نوبت نہ قرنطینیہ کا عذاب اور مزے کی بات کہ وہ خود اس بات سے بھی بےخبر کہ انہوں نے کرونا کی چوٹی سر کرلی ۔
کمزور قوت مدافعت والے سانس کی گھٹن کے ساتھ ساتھ دس پندرہ دن تک اس وائرس کے زیر اثر رہ سکتے ھیں وینٹی لیٹر تک بھی پہنچ سکتےھیں اور اس کے بعد ان شاء اللہ شفایاب ھوجائیں گے ۔
اب آجائیں ان لوگوں کی طرف جو پہلے سے بیمار ھوں ، امراض قلب ، شوگر ، دمہ، ھائی بلڈ پریشر یا ضعیف العمر اور لاغر جسم و جان والے ایسے افراد کو مکمل طور پر گھروں میں محدود رہنا چاھئے کیونکہ یہ وائرس ان کے لئے مہلک بھی ھے اور اذیت کا باعث بھی اگر وہ اس موذی وائرس سے بچ بھی جائیں تب بھی وہ اس کے زیر اثر مہینوں علاج کی صعوبتیں اٹھا سکتے ھیں ۔
وائرس سے محفوظ رہنا ھے تو گھر تک محدود رہیں ۔
حکومت کے بھونڈے اقدامات اور سادہ گل عوام کی بونگیوں پر کیا بات کروں ؟
آج سے دو ماہ پہلے عالمی طبی ماہرین اور WHO نے واضح اعلان کیا تھا کہ کرونا سے مرنے والے نعش سے زندوں کو کوئی خطرہ نہیں ھے اور کرونا ڈیتھ باڈی کا اس وائرس کے پھیلاؤ سے کوئی تعلق نہیں
کیونکہ یہ وائرس چھینکنے ، کھانسنے اور اونچا بولنے سے پھیلیتا ھے مردہ نہ تو چھینک سکتا ھے نہ کھانس سکتا ھے اور نہ بول سکتا ھے اس لئے زندوں کو مردے سے کوئی خطرہ نہیں آپ ان کی آخری رسومات اپنے مذھبی عقیدے کے مطابق ادا کریں ۔
ہمارے مشیر صحت کو اس بات کا علم دو ماہ بعد ھوا تب انہوں نے پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ سرکار نے ہیلتھ کے عملے اور انتظامیہ کو ھدایت جاری کردی ھیں کہ کرونا سے متاثرہ فرد کے انتقال پر اس کی میت (جسد خاکی) لواحقین کے حوالے کی جائے ۔
اس واضح سرکاری حکم کے بعد بھی دو افسوسناک واقعات ہماری برادری کے ساتھ پیش آئے جب مریض کا کرونا ٹیسٹ منفی ( negative) آنے کے باوجود میتوں کو لواحقین کے حوالے نہیں کیا گیا
پہلا واقعہ لیاری کراچی میں ادریس خان ہندال خیل کی اہلیہ کے انتقال پر اوردوسرا واقعہ مٹھہ خٹک کے رہائشی مولوی فخرالدین کی مسز کے انتقال پر پیش آیا ۔
دراصل ہماری میڈیا نے اس مرض کی وہ منفی پبلسٹی اور گھناؤنی منظر کشی کی کہ کسی کو کرونا کا ھونا ایک گالی ٹھہرا ۔
سونے پر سہاگہ حکومت کے غیر انسانی اور غیراسلامی اقدامات اور محکمہ ہیلتھ و انتظامیہ کے بے حس رویّے نے عوام میں نفرت اور غم و غصےکوتقویت بخشی
یوں عوام اس مرض میں مبتلا ھونے کے بعد شرم کے مارے یہ بیماری چھپائے پھر رھی ھے اور خوف و عدم اعتماد کی وجہ سے اسپتالوں کا رخ کرنے کے بجائے گھر میں عزت کی موت مرنے کو ترجیح دے رھی ھے ۔
دوسری بات جس پر حکومت کا آج کل بہت یادہ زور ھے وہ ھے " فیس ماسک "
فیس ماسک کے بغیر نہ صرف عوام کا سرکاری دفاتر میں داخلہ ممنوع ھےبلکہ بغیر ماسک پھرنے والوں کی پکڑ دھکڑ اور جرمانے کی خبریں بھی آ رھی ھیں ۔
تھوک لگا کر نوٹ گننے والی اور پھونک مارکر شاپر کھولنے والی پاکستانی قوم نے اس کا حل بھی نکال ھی لیا۔
اور اس کے نتیجے میں جو ماسک یہ قوم استعمال کر رھی ھے اس نے کرونا تو کیا کنکر بھی نہیں روکنے ۔
کپڑے کے یہ ناقص اور خطرناک ماسک ماسک نہیں محض " بکھارے " ھیں ۔
چھابڑی والے کے پاس 20 روپے میں دستیاب یہ بکھارے سینکڑوں گاھک چیک کرنے کے لئے منہ پر چڑھاتے ھیں اور فٹ نہ آنے پر پھینک کر دوسرا چیک کرنے لگ جاتے ھیں ۔
اب آپ بتائیں کہ یہ بکھارے کرونا وائرس سے تحفظ دلا رھے ھیں یا اس کے پھیلاؤ کا باعث بن رھے ھیں ۔
طبی نقطہ نظر سے محفوظ ماسک تو ہمارے طبی عملے کو میسر نہیں 20 کروڑ عوام کو کہاں سے ملیں گے ۔
اس وقت کرونا سے متاثرہ ممالک میں ہمارا پندرہواں نمبر ھے کرونا وائرس جس تیز رفتاری سے پھیل رھا ھے اسے روکنا حکومت کے بس میں نہیں یہ آپ پر منحصر ھے کہ آپ نے اپنے ملک کو کس نمبر پر لانا ھے ۔
آخر میں فقط اتنا کہوں گا کہ اللہ پر بھروسہ رکھیں اور جس قدر ممکن ھو گھر میں رہیں اہل خانہ کے ساتھ وقت گذاری کے ایسے فرحت بخش مواقع بار بار نہیں ملنے ۔

24/05/2020

تمام اہل اسلام کو
عید مبارک

19/05/2020

ہاہاہاہا
ہمیں اس قوم سے توقع ہے کے وہ کرونا کے نقصان کو سمجھیں گے

28/03/2020
ہم بذات قوم اتنے بے حس اور لالچی ہو چکے ہیں ہمیں لوگوں کی تو کیا اپنی بھی زندگی کا احساس نہیں رہا Dettol senitaizer جو ک...
18/03/2020

ہم بذات قوم اتنے بے حس اور لالچی ہو چکے ہیں ہمیں لوگوں کی تو کیا اپنی بھی زندگی کا احساس نہیں رہا
Dettol senitaizer
جو کے آم حالت میں 100 سے 120 تک کا sale ہوتا تھا
آج BMC جو کے اس کی distibeuter ہے وہ یا کہ رہے ہیں کے پانچ ہزار کی ان کی مرضی کی اشیا لیئں گے تو ہی یا senitaizer ملیں گے اور وہ بھی 230 کے حساب سے
تو مجھے بتائیں کیا
اس طرح کی حرکات کسی مہذب ماشرے میں ہوتی ہیں
بلکل بھی نہیں
ہم ایک بے حس معاشرہ ہیں
اللہ‎ ہم سب کو ہدایت دے
امین

Address

Opp. Muslim Abad Railway Station LHR
Lahore
5400

Opening Hours

Monday 10:00 - 14:00
16:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 14:00
16:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 14:00
16:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 14:00
16:00 - 23:00
Friday 10:00 - 14:00
16:00 - 23:00
Saturday 10:00 - 14:00
16:00 - 23:00
Sunday 10:00 - 14:00
16:00 - 23:00

Telephone

+923008067633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niazi Medical & General Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Niazi Medical & General Store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram