30/12/2025
بڑھتی عمر کے ساتھ چہرے پر جھريوں کا آ جانا ايک قدرتی عمل ھے اور بہر صورت جاری رھتا ھے۔ آنکھوں کے گرد پڑی ھوئی جھريوں کی وجہ سے آنکھوں کے پپوٹوں کی جلد لٹک سکتی ھے ، چہرہ عمر رسيدہ لگتا ھے، تھکاوٹ کا احساس ديتا ھے،اور اگر يہ جلد زيادہ لٹک جائے تو آنکھيں نہ صرف پوری طرح کھل نہيں پاتيں بلکہ نظر کے مسائل بھی شروع ھو جاتے ھيں
Upper Blephroplasty
پپوٹوں کی لٹکی ھوئی جلد کی سرجری ھے، چہرہ فريش لگتا ھے، آنکھوں کی ھر وقت کی تھکن دور ھوجاتی ھے، نظر کو بھی تقويت ديتی ھے اور مجموعی طور پر آپ کے چہرے کو پر کشش بناتی ھے
Cheema's Plastic & Cosmetic Surgery
32 years of Experience
Plastic Surgery, Cosmetic Surgery, Reconstructive Surgery, Burn Surgery
#03001434042
, , , , ,
, , , , , , , , , , , , , , ,
,