KAK News

KAK News To keep abreast of politics and world news, the KAK NEWS will always show truth. KAK NEWS #1 DIGITAL MEDIA CHANNEL

‏ہم نے تیاری کر لی ہے پلان B کے مطابق اگر انہوں نے بہنوں کی ملاقات نا کروائی تو ہم پورا پاکستان بند کر دیں گے۔ ڈاکٹر شفق...
09/12/2025

‏ہم نے تیاری کر لی ہے پلان B کے مطابق اگر انہوں نے بہنوں کی ملاقات نا کروائی تو ہم پورا پاکستان بند کر دیں گے۔ ڈاکٹر شفقت آیاز

‏”پولیس والے غیر قانونی کام کر رہے ہیں، ہم نے آج تک کوئی قانون نہیں توڑا۔ اگر پھر بھی یہ صحیح اور ہم غلط ہیں تو ٹھیک ہے،...
09/12/2025

‏”پولیس والے غیر قانونی کام کر رہے ہیں، ہم نے آج تک کوئی قانون نہیں توڑا۔ اگر پھر بھی یہ صحیح اور ہم غلط ہیں تو ٹھیک ہے، پھر سسٹم ہی یہی چل رہا ہے۔ 14 مہینے سے عمران خان کے ذاتی معالج اُن سے ملاقات کیوں نہیں کرسکے؟ جب نواز شریف جیل میں تھا تو اُس کا ڈاکٹر تو پلیٹلیٹس گننے کیلئے سرہانے بیٹھا رہتا تھا۔“
علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گُفتگو

عمران خان کے مائنس ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ مائنس تو الیکشن میں ہوتے ہیں، تو کل الیکشن تو نہیں ہو رہے۔ ابھی تک کے آئی...
09/12/2025

عمران خان کے مائنس ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ مائنس تو الیکشن میں ہوتے ہیں، تو کل الیکشن تو نہیں ہو رہے۔ ابھی تک کے آئین کے مطابق کسی بھی جماعت پر پابندی لگانے کے لیے آپ کو سپریم کورٹ جانا ہے"۔ سینئر صحافی نصرت جاوید

موجودہ رجیم ایک فوجی رجیم ہے اور اس رجیم میں وزیراعظم ایک ناچنے والی گڑیا ہے۔حامد خان
09/12/2025

موجودہ رجیم ایک فوجی رجیم ہے اور اس رجیم میں وزیراعظم ایک ناچنے والی گڑیا ہے۔
حامد خان

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ تم ہو کون، اِس پر بڑا اعتراض ہے لیکن ہمارے سوالات ہیں ناں، 9 مئی کو آگ لگانے والے ’’تم ہو ...
09/12/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ تم ہو کون، اِس پر بڑا اعتراض ہے لیکن ہمارے سوالات ہیں ناں، 9 مئی کو آگ لگانے والے ’’تم ہو کون‘‘، پاکستان کےخلاف سازشیں کرنے والے ’’تم ہو کون‘‘، طالبان کو سپورٹ کرنے والے ’’تم ہو کون‘‘، عظمیٰ بخاری
Azma Bokhari

پنجاب حکومت کو ذہنی امراض کا ایک بورڈ بنا کر ضرور اڈیالہ جیل بھیجنا چاہیے تاکہ اس شخص کی ذہنی کیفیت کا اندازہ لگایا جاسک...
09/12/2025

پنجاب حکومت کو ذہنی امراض کا ایک بورڈ بنا کر ضرور اڈیالہ جیل بھیجنا چاہیے تاکہ اس شخص کی ذہنی کیفیت کا اندازہ لگایا جاسکے اڈیالہ جیل کی دیواروں نے اس شخص کو ذہنی مریض بنا دیا ہے ، عظمیٰ بخاری

میرے گھر۔پہ پشاور میں رات 2:30 بجے 25 30 لوگوں نے حملہ کیا۔ اندھا دھند فائرنگ کی۔ میرا ایک نوکر گولی سے شدید زخمی ہے۔ می...
09/12/2025

میرے گھر۔پہ پشاور میں رات 2:30 بجے 25 30 لوگوں نے حملہ کیا۔ اندھا دھند فائرنگ کی۔ میرا ایک نوکر گولی سے شدید زخمی ہے۔ میں وہاں نہیں تھا لیکن فیملی وہاں تھی۔ میرے گارڈ نے انہیں گھر کے اندر نہیں گھسنے دیا
سینیٹر خرم ذیشان

سینیٹر خرم ذیشان صاحب موت کا ایک دن مقرر ہے۔ اپنا اور اپنے لوگوں کی حفاظت کا بندوبست کرنا بھی آپکا فرض ہے۔ اللہ رب العزت...
09/12/2025

سینیٹر خرم ذیشان صاحب موت کا ایک دن مقرر ہے۔ اپنا اور اپنے لوگوں کی حفاظت کا بندوبست کرنا بھی آپکا فرض ہے۔ اللہ رب العزت حفاظت فرمائے۔
اس واقعے پر ہر جمہوری آواز کو شور مچانا چاہیے۔ ورنہ باری باری سب کی باری۔۔۔
Imran Khan

ہم نے بڑے تحمل کا مظاہرہ کیا، پشاور جلسے میں کراؤڈ ہم سے 2 قدم آگے جا رہا تھا، ہم نہیں چاہتے کہ ملک میں ٹکراؤ ہو، ادارے ...
09/12/2025

ہم نے بڑے تحمل کا مظاہرہ کیا، پشاور جلسے میں کراؤڈ ہم سے 2 قدم آگے جا رہا تھا، ہم نہیں چاہتے کہ ملک میں ٹکراؤ ہو، ادارے کو سیاست میں اتنا نہ گھسیٹو کہ کل کو ایک سیاسی جماعت بن جائے، شاہد خٹک کی صحافیوں سے گفتگو
#فوٹوگرافی

خرم زیشان کے گھر پر حملہ ریاستی غنڈا گردی کی ایک اور مثال ہے۔  شرمناک۔  مزمت۔  اللہ خرم کی حفاظت فرمائے۔Dr. Shahbaz Gill
09/12/2025

خرم زیشان کے گھر پر حملہ ریاستی غنڈا گردی کی ایک اور مثال ہے۔ شرمناک۔ مزمت۔
اللہ خرم کی حفاظت فرمائے۔
Dr. Shahbaz Gill

سینیٹر خرم ذیشان کے پشاور گھر پر مسلح افراد کا حملہ انتہائی بزدلانہ حرکت ہے۔ جب سچ بولنے والوں کے گھروں کو نشانہ بنایا ج...
09/12/2025

سینیٹر خرم ذیشان کے پشاور گھر پر مسلح افراد کا حملہ انتہائی بزدلانہ حرکت ہے۔ جب سچ بولنے والوں کے گھروں کو نشانہ بنایا جائے، سمجھ لو ظالم کانپ رہے ہیں۔ سینیٹر خرم ذیشان صاحب . آپ کی ہمت کو سلام۔ قوم آپ کے ساتھ ہے، ڈٹے رہیں, اللہ رب العزت انہیں اپنی امان میں رکھے آمین۔ جنید اکبر

08/12/2025

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram